Program: Mahfil e Sama
Qawwal: Abdul Hafeez Arfi and his team (Mobile: +91-7007996598)
Presented by: Alehsan Media
Kalam: Attributed to Hazrat Khwaja Nizamuddin Auliya Mahboob e Ilahi (Quddisa Sirrohu)
Editing: @TariqueRazaQuadri
صبا تحیت شوقم بہ آنجناب رساں
(اے صبا میرا پر شوق درود و سلام آں حضرت ﷺ کی بارگاہ میں پہنچانا)
حدیث ذرۂ بے دل بہ آفتاب رساں
(ایک بے دل ذرے کی بات آفتاب تک پہنچانا)
دراں مقام کہ آرام گاہ حضرت اُوست
(اس مقام پر جہاں آپ ﷺ کی آرامِ گاہِ اقدس ہے)
زمیں ببوس و سلامِ منِ خراب رساں
(زمین کو چومنا اور مجھ گنہگار کا سلام پہنچا دینا)
صبا بسوئے مدینہ رو کن
(اے بادِ صبا! مدینہ منورہ کی طرف روانہ ہو جاؤ )
ازیں دعا گو سلام برخواں
(اور وہاں اس دعا گو کی طرف سے سلام عرض کرو)
بگردِ شاہِ رُسل بہ گرد و
(شاہِ رسل کے گرد طواف کرتے ہوئے)
بصد تضرع پیام بر خواں
(بے حد عاجزی سے یہ پیغام عرض کرو)
بہ بابِ رحمت گہے گزر کن
(کبھی بابِ رحمت سے گزرو )
بہ بابِ جبریل گہ جبیں سا
(اور کبھی بابِ جبرئیل پہ ماتھا ٹیکو)
سلام ربی علیٰ نبی
(نبی کریم ﷺ پر میرے رب کا سلام )
گہے بہ باب السلام بر خواں
(کبھی بابِ سلام پرعرض کرو)
بشو زِ من صورتِ مثالی
(ہوبہو میری مثل صورت و سراپا ہو کر)
نماز بگذار اندرآں جا
(وہاں نماز ادا کرو)
بہ لحنِ خوش سورۂ محمد
(خوبصورت لہجے میں سورۂ محمد)
تمام اندر قیام برخواں
(حالتِ قیام میں مکمل قرات کرو)
بنہ بچندیں ادب طرازی
(ادب طرازی کی حدود کی رعایت کرتے ہوئے)
سرِ ارادت بخاک آں کو
(اس کوچے کی خاک پہ عقیدت سے سر رکھ کر)
صلوٰۃ ِ وافر بہ روح ِ پاک
(مقدس روح پر بے شمار و بے حساب درود سلام)
جناب خیر الانام برخواں
(جنابِ خیر الانام کی بارگاہ میں عرض کرو)
بہ لحنِ داؤد ہم نوا شو
(لحنِ داؤد کی ہمنوا ہو کر)
بہ نغمہ و درد آشنا شو
(نغمہ اور درد سے آشنا ہو کر)
بہ بزمِ پیغمبر ایں غزل را
( پیغمبر علیہ السلام کی بزم میں اس غزل کو)
زِ عبد عاجز نظام برخواں
( اس عاجز بندے نظام کی طرف سے عرض کرو)
صبا بسوئے۔۔۔۔
کلام منسوب بہ حضرت خواجہ نظام الدین اولیا محبوب الٰہی قدّس اللہ روحہٗ
#Qawwali #AlehsanMedia #MahfileSama #KhanqaheArifia #Sufism #Tasawwuf
/ @alehsanmediaofficial
Негізгі бет Saba Ba Sooye Madina Ru Kun (with Farsi & Urdu subtitles) - Abdul Hafeez Arfi | Mahfil e Sama
Пікірлер: 20