دس اکتوبر 2012ء کو یہاں پی آئی اے کا فوکر طیارہ اترا تو سیاحت سے جڑے افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، لیکن یہ پرواز بھی طویل عرصے بعد پہلی اور آخری ثابت ہوئی۔
سیدو شریف ائرپورٹ کی دوبارہ کامیابی کیلئے پہلے مرحلے میں گلگت، چترال اور سکردو کی طرح کرایوں میں رعایت دینے کی ضرورت ہے
سیدوشریف ائرپورٹ کی بندش سے نہ صرف مقامی شہری اور سیاح ہوائی سفر سے محروم ہیں بلکہ اس کی بندش سے سوات کی سیاحت پر بھی منفی اثرات پڑ رہے ہیں۔
Негізгі бет Saidu Sharif Airport Closures not Only local Citizens and Tourists are Deprived of air Travel but Al
Пікірлер: 2