نوکری ٹھکرا کر یا نوکری چھوڑ کر اپنا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ شاید ماضی میں کبھی اتنا عام نہیں تھا جتنا اب ہے۔ اور جین زی ۔۔۔ یعنی وہ لوگ جو 1996 کے بعد پیدا ہوئے۔۔۔اس ٹرینڈ کو لیڈ کر رہے ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یہ ٹرینڈ تیزی سے بڑھ رہا ہے؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: سعد سہیل
پروڈیوسر: خدیجہ عارف، عارف شمیم، رفاقت علی
فلمنگ: وقاص انور
#GenZ #Business #Jobs #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
Негізгі бет Sairbeen: Why is Pakistan's Gen Z preferring business over jobs? - BBC URDU
Пікірлер: 85