یہ ہری پور بلدیاتی الیکشن کا اُمیدوار ہے ان کے بڑوں اختر نواز اور بابر نواز نے ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا ہمیشہ ۔ اور ہری پور کی عوام کے لیے دل و جان سے کام کیا اختر نواز کو مخالفين نے شہید کروادیا لوگ آج بھی اختر نواز کو دعائیں دیتے ہیں اور اچھے الفاظ میں یاد کرتے ہیں . اس نوجوان کو اس بار ن لیگ نے ٹکٹ نہیں دیا لیکن ان کی اپنی ایک پہچان ہے . آزاد حیثیت میں ہری پور کے عوام نے 90 ہزار ووٹ اسے ڈال کر بتا دیا کہ عوام کی خدمت کرنے والوں کو کسی پارٹی کے ٹکٹ کی ضرورت نہیں ہوتی میری دُعا ہے کہ یہ نوجوان تحریک لبیک میں شامل ہو جائے بہت اچھا بچہ ہے
@obaidtariqsatti7632
2 жыл бұрын
Bahi mari bt suno
@vilagchannel565
2 жыл бұрын
g broo
@obaidtariqsatti7632
2 жыл бұрын
@@vilagchannel565 mosin bahi ap teek han ?
@obaidtariqsatti7632
2 жыл бұрын
@@vilagchannel565 bahi mujy sami ka num chiahy ta mil skta ha kia...?
Пікірлер: 34