Qawwal: Abdul Hafeez
Khanqah e Arifia Qawwali
/ khanqahearifia
/ alehsanmedia
اگرم حَیات بخشی وِگرم ہلاک خواہی
سَرِ بندگی بہ حِکمت بِنہم کہ پادشاہی
(چاہے حیات بخش دو اور چاہے تو ہلاک کر دو
تیری حِکمت پہ سَرِ تسلیم خم ہے کیوں کہ تُم بادشاہ ہو )
صنما رہ قلندر سزد ار بمن نمائی
کہ دراز و دور دیدم رہ و رسم پارسائی
(اے میرے محبوب! مجھے کوئی قلندری کا رستہ دِکھا ؛کیوںکہ وہ مجھے جچتا ہے
پرہیز گاری اور پارسائی کا رستہ تو بہت دور ہے)
بطواف کعبہ رفتم بحرم رحم ندادند
کہ برون در چہ کردی کہ درون خانہ آئی
(میں کعبے کے طواف کے لئے گیا تو مجھے اندر داخل نہ ہونے دِیا گیا
دربان بولے تُو نے کعبے میں آنے کے لئے کعبے سے باہر کوئی ایسا عمل کیا ہے کہ کعبے کے دروازے پہ آگیا ہے)
بزمیں چو سجدہ کردم ز زمیں ندا بر آمد
کہ مرا خراب کردی تو بہ سجدۂ ریائی
(میں نے زمین پر سجدہ کیا تو زمین سے نِدا آئی
کہ تُو نے ریا سے بھرپور سجدہ کر کے مجھے خراب کر دیا)
نشود نصیب دشمن کہ شود ہلاک تیغت
سر دوستاں سلامت کہ تو خنجر آزمائی
(تیری تلوار سے قتل ہونا کبھی کِسی دُشمن کو نصیب نہ ہو
دوستوں کے سَر سلامت رہیں ؛تو خَنجر آزمائی جاری رکھ)
بہ قمار خانہ رفتم ہمہ پاک باز دیدم
چو بصومعہ رسیدم ہمہ یافتم دغائی
(میں جوا خانے میں گیا تو وہاں مجھے سب پاکباز دِکھائی دیے
جب خانقاہ و معبد میں آیا تو دھوکہ دینے والے دَغا باز مِلے)
در دیر چوں زدم من ز دروں ندا بر آمد
کہ بیا بیا عراقیؔ تو ز خاصگان مائی
(میں نے بُت خانے کے دروازے پر جا کر دستک دی تو اندر سے آواز آئی
عراقی آ جاؤ تُم کہاں بُھولے رہے تُم تو ہمارے خاص الخاص تھے آؤ ہمارے پاس بیٹھو)
کلام حضرت فخرالدین عراقی رحمتہ اللہ علیہ
#AlehsanMedia #KhanqaheArifia #Qawwali
Fakhr-al-Din Iraqi
Негізгі бет Музыка Sanama Rahe Qalandar | Farsi Kalam - Hazrat Fakhruddin Iraqi
Пікірлер: 10