Qalam || Sarkar Ghous E Azam Nazar e karam
Recital || Haji Mehboob Ali Qawal
Full Lyrics
سرکار غوث اعظم نظر کرم خدارا
میرا خالی کاسہ بھردو ہے سخی تیرا دوارا
حسنین کا تصدق مولا علی کا صدقہ
میرا خیال کاسہ بھر دے ہے سخی تیرا دوارا
حسنین کا تصدق مولا علی کا صدقہ
میری لاج رکھ لو میراں میں فقیر ہوں تمہارا
اے وارث دو عالم تیرے در پہ آ پڑا ہوں
اچھا ہوں یا برا ہوں جیسا بھی ہوں تمہارا
سب کا کوئی نہ کوئی دنیا میں آسرا ہے
میرا بجز تمھارے کوئی نہیں سہارا
پڑا دیر سے ہوں در پر مجھے بھیک دو خدارا
میری لاج ہے تمہی کو کہ فقیر ہوں تمہارا
تیرے در پہ پل رہے ہیں کئی شاہ اور گدا بھی
چہ عجب اگر نوازی زنگاہ ایں گدارا
تیرے در سے مانگتا ہوں مہر علی کا صدقہ
یہ جو لاڈلہ ہے تیرا تیرے جگر کا تارا
Негізгі бет Sarkar Ghous E Azam nazr e Karam khudara || Qawali Golra sharif || Haji Mehboob Ali Qawal
Пікірлер: 32