#sayyedhaamidrazaqadri
#newmanqabat
Urs e Gauhar Piya 02/02/2022
kalam :Mai hu Barelvi mere bachche Barelvi
Artist : Sayyed Haamid Raza Qadri
Lyrics : Sayyed Haamid Raza Qadri
Audio : Ansari Sound Junagarh
Place : Urs e Gauher Piya 2022 Jafrabad
Video : Shabbir Razvi (Veraval)
#OwaisRazaQadri
#HafizTahirQadri
#HafizGhulamMustafaQadri
#NisarAhmedMarfani
#ZohaibAshrafi
#SayyedAbdulWasi
#SayyedWasi
#NewNaat
#NaatSharif
#KalaameRaza
#ahlesunnat
#hafiztahirqadri
#Sunni
#AhleSunnat
#Islam
#IslamicVideo
کلام
*اولادِ غوث اعظم اولادِ شاہ رزق اللہ
حضرت حافظ سیّد حامد رضا قادری
خانقاہ قادریہ جعفرآباد گجرات انڈیا*
صد شکر کہ ہمارے
عقیدے بریلوی
میں ہوں بریلوی میرے بچے بریلیوی
چرچے ہمارے ہوتے ہیں دنیا میں اسلئے
کرتے ہیں غوث و خواجہ کے چرچے بریلوی
پیتے ہیں چائے ساتھ وہابی کے بیٹھ کر
کرتےہیں دعوى ہم ہی ہیں سچے بریلوی
کیوں نہ کریں صحابہ کی عظمت پہ جاں نثار
کھاتے ہیں اہل بیت کے ٹکڑے بریلوی
کچھ اس طرح سے جانب جنّت بڑھیں گے ہم
آگے چلیں گے غوث تو پیچھے بریلوی
نعرہ رضا کا مار کے میدان میں قدم
رکھتے ہی گاڑھ دیتے ہیں جھنڈے بریلوی
مرشد روح کیوں نہ مسرّت سے جھوم اٹھے
"حامد رضا" تمہارے ہیں مصرعے بریلوی
Негізгі бет Sayyed Haamid Raza||Mai hu Barelvi mere bachche Barelvi||New Manqbat||2022
Пікірлер: 27