Fiza Adnan was a victim of scoliosis for last ten years. She does
not want to undergo surgery and decided to get treated non- invasively from KKT Orthopedics Spine Center.
For the first time in her life, she gets the actual realization of living a normal and healthier life.
ایک نارمل زندگی گزارنا کیا ہوتا ہے، مجھے کے-کے-ٹی علاج کے بعد معلوم ہوا۔
دس سال پہلے مجھےعلم ہوا کہ میں سکولیوسس کے مرض کا شکار ہوں۔ ڈاکٹرز نےمجھے سرجری کا مشورہ دیا مگر تکلیف زیادہ نہ ہونے کی صورت میں میں نے اپنی بیماری کونظرانداز کردیا۔ تھوڑا عرصہ پہلے مجھے چلنے میں دشواری ہونے لگی۔ پچھلے ایک ماہ سے میں کے-کے-ٹی میں علاج کروا رہی ہوں اور الحمدﷲ خود میں بہت بہتری محسوس کررہی ہوں
Visit our website: bit.ly/2LxN3uO
For updates, like our facebook page: bit.ly/2Ae2svS
Book your online appointment: goo.gl/ijtmxs
for more success stories: bit.ly/2Vnnb9y
Негізгі бет Scoliosis Journey | KKT Orthopedics Spine Center
Пікірлер: 2