اپنے پیارے فوت شدگان کے لیے صدقہ جاریہ!
الحکمہ انٹرنیشنل کے تحت پانچ بڑے شعبے کام کر رہے ہیں:
1شعبہ ایجوکیشن 2تحقیق و تالیف 3میڈیا اینڈ ورکشاپس 4دعوت و تبلیغ 5خدمت خلق
ان شعبہ جات کا سالانہ خرچ 7032400 روپے ہے۔ اس وقت ادارے کو اپنی عمارت کی اشد ضرورت ہے۔
اس سلسلے میں ایک کنال کا پلاٹ 60_F1 نزد LDA پلازہ، جوہر ٹاؤن میں خرید لیا ہے، جس کی کل قیمت 23000000 (دوکروڑ تیس لاکھ روپے) ہے۔ جس میں سے 50 لاکھ روپے ادا ہو چکے ہیں اور 18000000 (ایک کروڑ اَسّی لاکھ روپے) ادا کرنا باقی ہیں، جس کی ادائیگی تین ماہ میں کرنا ضروری ہے۔
اس کے لیے ہمیں آپ کے صدقات و زکاۃ میں سے خصوصی تعاون درکار ہے۔
اللہ تعالیٰ کے اس گھر کے کل 750 مصلّے اور 4500 فٹ بن رہے ہیں۔ ایک مصلّٰی وقف کرنے کا ہدیہ 24000 روپے ہے اور ایک فٹ جگہ کا ہدیہ 4000 روپے ہے۔ آپ اپنی استطاعت کے مطابق ان دونوں میں سے جس کا بھی ہدیہ دینا چاہیں، وہ یقینا آپ کے لیے تب تک صدقہ جاریہ اور آپ کے مرحومین کے لیے بہترین ایصالِ ثواب رہے گا جب تک اس جگہ پر دین کا کام ہوتا رہے گا۔ ان شاء اللہ
حافظ شفیق الرحمن زاہد
03015989211
03014843312
Account no:
0592929131002741
Branch code: 0727
A/c Account title: Hafiz shafique ur rehman
MCB Bank (illaqa Nwab sahib branch Raiwind Road, Lahore
~-~~-~~~-~~-~
Please watch: "The tribulation of comfortable life in the name of educating children Shaikh IshaqTahir Hafizahullah"
• The tribulation of com...
~-~~-~~~-~~-~
Негізгі бет secularism kia hai? / سیکولرزم کیا ہے؟
Пікірлер: 10