عام طور پر یہ تصور کیا جاتا ہے کہ ’چنگ‘ مردوں کا ساز ہے۔ پاکستان کی شاہین گل نے اس سوچ کو تبدیل کیا ہے، لیکن اس کے لیے انھیں گھر اور سماج دونوں سے مشکلات کا سمنا کرنا پڑا۔ وہ اب بھی چنگ کے ہمراہ اپنی جنگ لڑ رہی ہیں! دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
Негізгі бет Shaheen Gul: Pakistani female Chang-player is breaking taboos with her jaw harp - BBC URDU
Пікірлер: 82