بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی 🏆
کوئی پوچھے تو کہنا دریا گلی کا آفریدی آیا تھا 🔥
شاہزیب عباسی (آفریدی )نے تاریخ رقم کر دی۔ حیدر سپر لیگ کالج گراؤنڈ لورہ میں بڑا فائنل میچ میں اپنی ٹیم حدید دریا گلی واریئرز کی نمائندگی کرتے ہوئے فائنل میچ میں آخری اوور میں 6 بالز پہ چھے چھکے لگا کر اپنی ٹیم حدید دریا گلی کو چیمپئن بنا دیا۔ فائنل میچ میں آخری اوور میں شاہین چٹہ موڑ ٹیم کے باولر فیضان منو کو چھے بالز پہ چھے چھکے لگاے۔ اور لورہ ہزارہ والوں سے شاہزیب عباسی نے آفریدی کا لقب حاصل کیا ❤️
حیدر سپر لیگ لورہ ہزارہ کالج گراونڈ۔
#Champion_of_Haider_Super_Leauge #hadeed_daryagali 🏆🏆🏆🏆
Негізгі бет Спорт Shahzaib Abbasi Hits 6 Sixes against Faizan Munnu | Haider Super League | Hadeed Daryagali Warrior's
Пікірлер