اللہ ہو اکبر اللھم صل علی محمد و آل محمد عجل فرجم جزاک اللہ خیرا سید شاد و آباد رہیں
@AjarAbbas110
Жыл бұрын
صارم برنی صاحب کی عمدہ گفتگو ہے بیشک برے اعمال کا خوف دلانا چاہئے۔ کیونکہ خدا اگر رحمنٰ اور رحیم ہے تو وہ عادل بھی ہے ظالمین سے ضرور حساب لےگا جنت کے ساتھ جہنم بھی رکھی ہے بیشک اسلام کی بنیاد حلال اور حرام پر ہے
@zulfiqarshah-jz3hs
Жыл бұрын
Beautiful programme❤❤❤
@madarashorts451
Жыл бұрын
Allama Mahdavi has given logical reply. It is wrong notion among gen.public that no matter what every body has to go to jenah & enjoy rest of life with hoores despite the sins committed during his lifetime. In fact every body has to reply his deeds whether good or bad.Only one firqa will go to jenah.Which is that gp.Have we pondered over it ?
@shaveerrao2925
Жыл бұрын
جنات کا قد تین فٹ تھا لیکن آج کا جن 4 تا 6 فٹ لمبا ہوتا ہے۔ میری یہ باتیں خود ساختہ نہیں بلکہ جنات کا اور میرا علمی مباحثہ ہے۔ واللہ عالم
@farahniazi9752
Жыл бұрын
Misguiding bilal qutab & his team😭
@aurangzebalamgeer6054
Жыл бұрын
"ulema ne parda utha dea?" ulema kon hotay hain parda uthanay alay? kam az km mazhabi videos pe "tamkeerian" nah lagaya karain, yeh kaam Christian kertay hain jo apni kitab mai apni marzi se amendment kertay hain, Muslim yeh kaam nahi kertay
@shaveerrao2925
Жыл бұрын
میرا قد چھوٹا ہے حالانکہ میرے باپ حضرت آدم علیہ السلام کا قد بہت لمبا تھا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جانوروں کا قد بھی بڑا تھا؟
@mujtabaali390
Жыл бұрын
عامر لیاقت کے پرگرام کی طرح بلال قطب بھی اپنے پرگرام کو چٹ پٹہ بنانے کے لیے کبھی بحث مباحثہ اور کبھی ایسے معاملات پر بات جن کی کوئی پوچھ نہی ہوگی کیوں رمضان ہی کا مہینہ ملاہے آپ سب کو میلہ لگا کر ہربات پر گپے لگانے اور چینل کے ذریعےنوٹکمانے کا حد ہوتی ہے کم از کم علماء کو تو,سمجھنا چائیے ہم سمجھے تھے عامر صاحب کے بعد اب یہ بحثمباحثے کی محفلیں لگنا بند ہو جائیںگی
Пікірлер: 13