سترہ اکتوبر کو غزہ کے ایک ہسپتال پر راکٹ حملے میں سینکڑوں لوگ ہلاک ہو گئے تھے، جس کی دنیا بھر سے مذمت کی گئی اسرائیل اس حملے کا الزام فلسطینی گروپ اسلامک جہاد پر عائد کرتا ہے، جبکہ اسلامک جہاد اس کی تردید کرتا ہے۔ اسلامک جہاد کون ہے؟ جانتے ہیں نیلوفر مغل سے
#Islamicjehad #Gaza @Hospital #Bombing
Негізгі бет اسلامک جہاد گروپ کون ہے؟
Пікірлер: 6