السلام علیکم میں مقبوضہ کشمیر ضلع سری نگر سے ہوں بھائی جان میں ایک رسیور خریدنا چاہتا ہوں جو رسیور 4k اینڈ رائیڈ میں ہو اور جس میں سارے فنکشن موجود ہو میرے لئے سجیشن کرنا میں کون سا رسیور خریدنا چاہتا ہوں مجھے امید ہے اپ میری رہنمائی کرو گے اور کم سے کم پانچ رسیور کے نام مجھے بھیج دینا
Пікірлер: 13