السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت ہی قابل احترام انجینئر محمد علی مرزا صاحب یقینا بہت ساری باتوں میں میں اپ کو اپنے استاد کا درجہ دیتی ہوں مجھے اپ کی ہر بات قران و حدیث کے مطابق بہترین نظر اتی ہے میں نہ صرف خود اپ کو بہت توجہ اور محویت سے سنتی ہوں بلکہ اور بھی سب کو تلقین کرتی ہوں بلا شبہ اپ ایک بہترین جید اسلامی اسکالر ہیں لیکن اس وقت اپ نے جو اولاد ادم نسل انسانی بڑھانے کے سلسلے میں بنی اسرائیل کی کہاوت کو سامنے رکھ کر جو بات کی ہے مجھے بہت حیرت ہے کہ اپ جیسے بہترین جیید عالم نےاس سلسلے میں اپنی تحقیق کا خوبصورت کمال دکھانے کے بجائے اسی با ت پہ ا کتفا کیوں کیا ۔مطالعہ قران کی مختلف سورہ مبارکہ میں اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا کہ اور ہم نے ادم کے ساتھ کئی جان پیدا کیے یعنی مطلب یہ کہ ادم علیہ السلام کی مٹی سے اور بھی جی پیدا کیے۔مطلب ادم علیہ السلام کے علاوہ بھی کچھ بنین و انسان پیدا کیے گئے اور ان کی اپس میں اس طرح شادیاں کرا کر نسل انسانی کو اگے بڑھایا گیا کیونکہ اگر صبح اور شام کے بچوں والی بات پر یقین کیا جائے تو ایک ہی ماں اور باپ کے بطن اور نطفے سے پیدا ہونے والے والے لڑکا اور لڑکی تو ایک دوسرے پر حرام ہوئے خواہ وہ صبح اور شام کے فرق سے پیدا ہوئے
@rafaelnadaal8813
2 ай бұрын
کافی پر عقل دلیل ہے ۔ اور علم پر دسترس ہے ۔ میں بھی علی مرزا صاحب کا فالور ہوں ۔ بہن بات یہ کے آدم تو جنت میں تخلیق ہوئے اور واحدی مجسم تھے جو مشیت الہیٰ سے پیدا ہوئے۔ ۔ ۔اس وقت تو کوئی اور انسان پیدا نہیں کیا گیا ۔ فرد واحد آدم تھے۔ پھر اماں حوا ۔۔ تو کیا حیرت کی بات کے اللہ تو ہر چیز پر قادر ہے ۔ کیا پتہ اس وقت صبح و شام کے جوڑے کی پیدائش کے صبح و شام کے اوقات میں موجودہ وقت کے حساب سے کئی سال کا فرق ہو ۔ ۔ ۔ بحر کیف یہ اسرار عالم صرف خدا ہی کو پتہ ہیں
@Khalid-Butt
2 ай бұрын
بات صاف سی ہے کہ سلسلہ جو بھی تھا کئی چیزیں بعد میں منسوخ ہوئی ہیں دو بہنیں ایک بندے کے نکاح میں رہتی تھی لیکن بعد میں یہ بھی منسوخ ہو گیا اسی طرح ہوسکتا ہے کہ یہ بھی کوئی روایت ہو اس ایک ہی ٹائم میں پیدا ہونے والے بچے دوسرے ٹائم میں جو پیدا ہوتے ہیں ان سے ان کی شادیاں ہوتی اور نسل پیدا کرنے کے لئے بعد میں یہ سلسلہ بھی منسوخ کر دیا گیا ہوں
@m.wajahatalikhan200
7 күн бұрын
Bht hi pyara bayan
@nasreendar4644
Ай бұрын
Great information thank you for this
@marooflone3031
2 ай бұрын
Brother please never ever change the background music🙏🥺
@hanxalahkhanachakxai1743
2 ай бұрын
Music name???
@worldislamicknowledge6527
2 ай бұрын
Music name, jannah
@worldislamicknowledge6527
2 ай бұрын
Music name, jannah
@Anas-ye9do
2 ай бұрын
Masha Allah kafi Achchi baat bataye Allah hum sab logo ki rehnoomai ata farmaye.
@mujtabakhoso976
5 күн бұрын
SubhanALLAH
@binteatif5321
2 ай бұрын
jazak Allah khair
@arigaming2306
2 ай бұрын
Mashallah brother
@aarifshaikh5367
2 ай бұрын
😂
@mianwaqar5716
2 ай бұрын
Ali Bhi great teacher ❤❤❤
@marufmahajan425
2 ай бұрын
Masallah
@hey.spidey
Ай бұрын
Emam ❤️🔥
@shaanzeeshanshorts.
2 ай бұрын
Crying 😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@muskanb8606
2 ай бұрын
Allhuakbr 😊😊😊
@syeduzair2192
2 ай бұрын
Great Ali Bhai ❤
@THE.REALOG
2 ай бұрын
Thanks mere bhai ❤
@Abbas-kb3zg
2 ай бұрын
17:30 ya shiz Pakistan me Common hy
@Abbas-kb3zg
2 ай бұрын
17:20
@HafizMuhammadHasanZafar
2 ай бұрын
BRO YE EDITING KEASAY KI HAY. ??
@Imuslim3888
2 ай бұрын
bhai Harat sheesh .AS. ka nam kon si sruah main aya hy?
@junaidhassan401
2 ай бұрын
❤
@rehanboota133Rahanrealme
2 ай бұрын
Good video
@tasawarmirani9917
2 ай бұрын
Mashallah Ali Bhai❤
@sheikhbrother5788
2 ай бұрын
To Qabeel k sath phir kiya hua... is k bary kyon nhi btaya giya
@syedaliabbas4568
2 ай бұрын
Quran Mein Kahi Nahi Likha Biwi Hawa Adam A.S Sey Bani
@nomisheikh2224
2 ай бұрын
Itni details😢
@IsmailKhatiyan11
2 ай бұрын
(1) سوال۔ وہ کونسا آدمی ھے جو خود کو عقل مند دوسروں کو بے وقوف سمجھتا ہے ۔ ( جواب) مرزا ۔ (2) سوال ۔ وہ کونسا آدمی ھے جو خود کو مسلمان دوسروں کو شی کوئی نھی سمجھتا ھے (جواب) مرزا ۔ (3) سوال۔ وہ کونسا آدمی ھے جو خود کو پورا کتابی عالم دوسروں کو جاھل سمجھتا ہے (جواب) مرزا ۔ (4) سوال۔ وہ کونسا آدمی ھے جو خود کو سو فیصد علم والا مکمل نمازوں والا ھر علم کی مکمل جانکاری رکھنے والا سمجھتا ہے ۔(جواب) مرزا ۔ (5)سوال۔ وہ کونسا آدمی ھے جس کے پاس جنت کا ٹکٹ ھے ( جواب) مرزا ۔ (6) وہ کونسا آدمی ھے جو خود کو جنت کا داروغہ سمجھتا ہے ( جواب) مرزا ۔ (7) سوال ۔ رسول خدا کی سنتوں کو چھوڑ کر کس آدمی کے پیچھے اندھا دھن لگا رھے سیدھا جنت میں داخل ھوگا ( جواب) مرزا ۔ ۔۔ ۔ وائے وائے ۔۔۔ ھر سوال کا جواب کس کے پاس ۔۔۔ مرزا کے پاس ۔۔ سو فیصد دین کس کے پاس ۔۔۔ مرزا کے پاس ۔۔۔ جنت کا ٹکٹ کس کے پاس ۔ مرزا کے پاس۔
@sheikhbrother5788
2 ай бұрын
😂😂😂😂legta hy teri Ali bhai k sath koi personally doshmani hy.. ye bandha sach baat to kerta hy
@user-yt6vu6to4x
2 ай бұрын
Tu ap jhota kar dan os ko jo galat kha rha hye os na kab kha mara pass ticket hye jhoot os na kb kha ma sab bada muslim.hn jhoot os na kb kha baki sab muslim nhi hyen jhoot os na kab kha ma sab sa ziada intelligent hn jhoot ya tu wo cheezen jo ap.ko.osa dekh ka lagti hyen os na apna mon sa tu nhi kha bugz dil ma.hye ap ka jab wo galat kha os ki bat karo jo.ap ko.sirf mehsos hota hye ksi ka bara os ka theka nhi liya howa sab na😊
@yderali6078
2 ай бұрын
Bhayya Ka tho Ali bhai ki video se Mirchi lag gayi shayad..😅
@zainulabideenaslam6283
2 ай бұрын
Zahir hai bhai Quran with tarjuma ye log kaha sun skty hain kahani baaz log@@sheikhbrother5788
@Khalid-Butt
2 ай бұрын
اس کے پاس تو جنت کا ٹکٹ ہے یا نہیں ہے لیکن تم لوگوں کے پاس جنت کا دروازہ ضرور ہے پاک پتن شریف کا جو تم لوگوں نے خود بنایا ہوا ہے لیکن باتیں تم دوسروں کو کرتے ہو😂😂😂
@RashidKhan-gd3zm
2 ай бұрын
Ye gustakh h , waleyoon k nafarmaan
@gulamsabar9195
2 ай бұрын
Brother please read science (human evelution). There is no adam or eve.. no habil or qabil
@MuslimMindfulMoments
2 ай бұрын
first you have to prove evolution, i don't to dabate you can Videos on YT about evolution and islam
@gulamsabar9195
2 ай бұрын
@@MuslimMindfulMoments can you prove adam or eve ?
@roadoflights
2 ай бұрын
1.Who create science? 😂 2.Can science create anything from nothing?
@roadoflights
2 ай бұрын
@@gulamsabar9195 yes, becsuse you are exist on this earth. 😂
@gulamsabar9195
2 ай бұрын
@@roadoflights we are not from adam or eve.. please read science bro.
@user-fq1xt3ro3p
2 ай бұрын
Quran mai to hai nam habil qabil vai kyabolraheho vai adam k do bete nahi balki nam se wakia bayan huwa hai
@bellydancewithch2973
2 ай бұрын
Khud tum kahanian Karwa rhy ho . Yeh konsi timharay baby ki book mein likha hay. Lakh lanat timhari video par
@Khalid-Butt
2 ай бұрын
اس نے کونسا تیرے ابے کی کتاب میں سے پڑھ کے سنایا ہے نظر نہیں ارہا قران میں سے پڑھ رہا ہے اندھا ہے یا جان کے بنا ہوا ہے
Пікірлер: 56