Story of M.Asif (Ex-Ahmadi/Qadiani) By Shubban Media
@ShubbanMediaOfficial
اس ویڈیو میں آپ سنیں گے ایک ایسے شخص کی داستان جو مسلمان گھرانے میں پیدا ہوا اور خود بھی بہت عرصہ تک مسلمان رہا لیکن
ایک قادیانی سے دوستی اور تعلق نے ان کو اسلام کے خوبصورت چمنستان سے نکال کر قادیانیت کے کفر کی اندھیر نگری میں دھکیل دیا۔
قادیانی ہونے کے بعد انہوں نے قادیانیت کی تعلیم و تربیت حاصل کی، ان کی محنت اور لگن کو دیکھتے ہوئے قادیانیوں نے انہیں اہم جماعتی ذمہ داریاں سونپ دیں، بالآخر ایک دن انہوں نے سوچا کہ مجھے بانی قادیانیت مرزا قادیانی کی اپنی کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ میں اپنے مذہب میں ترقی کرسکوں۔
لیکن جب انہوں نے مرزا قادیانی کی کتب کا مطالعہ کیا تو ان کی اندھی عقیدت کے پردے چاک ہوتے چلے گئے اور قادیانیت کی اصل حقیقت کھل کر آشکار ہوگئی۔
الحمدللہ! انہوں نے قادیانیت پر چار حرف بھیجتے ہوئے دوبارہ اسلام قبول کرلیا
اور اب انہوں نے اپنی پوری زندگی قادیانیوں کو کفر کے اندھیروں سے نکال کر اسلام کی روشنی کی طرف لانے کیلئے وقف کردی ہے۔
سنئے محمد آصف کی کہانی انہی کی زبانی
پیشکش: شبان ختم نبوت پاکستان
www.shubban.com
Twitter.com/ShubbanKn
/ @shubbanmediaofficial
Facebook.com/Shubban.Official
#qadyani #shubbanmedia #trending
Негізгі бет Story of M.Asif (Ex-Ahmadi/Qadiani) By Shubban Media
Пікірлер: 121