#homemade #icecream# strawberryflavoured #best #delicious #easyrecipe #mouthwatering #amazing #perfect #authentic #economic
Strawberry Flavoured Ice Cream Ingredients
150g Strawberries
625ml cold milk 2-1/2 cups
q cup whipping cream
4tbs caster sugar
2 tbs condensed milk
Strawberry food colour is optional
Watch the video carefully and follow all steps as shown in the video. Try my recipes and give me feedback Jazakumullah Khair 🙏 💐
ائس کریم بنانے کی خاص ہدایات
ائس کریم بنانے کے لیے ٹھنڈا دودھ استعمال کریں
وپنگ کریم اگر میٹھی نہیں ہے توپسی ہوئی چینی استعمال کریں
کریم کو بیٹ کرتے ہوئے اس چیز کا خیال رکھیں کہ پانی ٹھنڈا ہونا چاہیے جس میں اپ نے باول کو رکھا ہے ۔
اگر کریم ٹھنڈی بیٹ نہ کی تو اس میں سے ائل نکل ائے گا
فوڈ کلر جو استعمال کریں اس کو ائس کریم کے ہی بیٹر میں ایڈ کیجئے.
ائس کریم کی فریزنگ کا ٹائم اپ کے فریزر کے تھرموسٹیٹ پہ انحصار کرتا ہے .اگر فریزر اچھا کام کر رہا ہے تو گرمی میں 36 گھنٹے میں یہ اچھی طرح سے جم جاتی ہے .
سٹرابری فوڈ کلر اختیاری ہے اپ چاہیں تو استعمال کریں چاہیں تو نہ کیجئے .
اگر اپ مجھ سے کچھ پوچھنا چاہتے ہیں ریسپیز کے حوالے سے تو کمنٹ باکس میں مجھے لکھ دیجئے میں اپ کو انشاءاللہ تعالی ضرور جواب دوں گی .
میری ریسپیز کو ٹرائی کیجئے اور اپنا فیڈ بیک دیجئے مجھے اپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا اپ کا فیڈ بیک میرا حوصلہ بڑھاتا ہے .
اپنا خیال رکھیے گا اور تمام لوگوں کا جو اپ کے اس پاس ہیں سب کا خیال رکھیے اور اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیے گا اس کے ساتھ میں اپ سے اجازت چاہوں گی.
اللہ حافظ
Негізгі бет Тәжірибелік нұсқаулар және стиль Strawberry Flavoured Ice Cream[homemade]
Пікірлер: 72