کاش مجھے جناب معین صاحب کی کتابوں کو ترتیب سے الماریوں میں لگانے کا موقع مل جائے۔۔۔۔
@sajeelch2430
3 жыл бұрын
40:00 Great Words
@rabiaafzal3755
3 жыл бұрын
Stay blessed💫
@abusultan5887
5 жыл бұрын
Sir please show sher on screen it will be helpful for viewer...plz sir
@shakirpatel9894
4 жыл бұрын
السلام علیکم۔ آپ لوگ یقیناً بہت بڑا کام انجام دے رہے ہیں!!! میں آپ لوگوں سے بہت استفادہ حاصل کر رہا ہوں۔ میں پاک سرزمین ہندوستان سے تعلق رکھتا ہوں۔ "معین نظامی صاحب" آپ کا انداز بیان بہت پیارا ہے آپ علامہ اقبال کو بہت ہی پیارے انداز میں سمجھتے ہیں آپ کے ذریعہ سے علامہ اقبال کی نظموں کو میں سمجھ رہا ہوں ان کی غزلوں کو بھی۔ میں دعا گو ہوں اللہ سے کہ اللہ تعالی اس کا بھرپور اجر آپ کو عطا فرمائے مزید آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے۔ جو لوگ اردو سےاپنا تعلق مضبوط کرنا چاہتے ہیں یا علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کو اور پڑھنا چاہتے ہیں وہ ہندوستان میں بنائی گئی اردو تحفظ کی تنظیم یا اردو کو فروغ دینے کی عظیم ویب سائٹ "ریختہ"(REKHTA) کو فالو کریں یہ بہت اچھی اور شاندار ویب سائٹ ہے۔ www.rekhta.org/
@mohammedshakeel8018
3 жыл бұрын
سبحان الله
@zenir2725
2 жыл бұрын
محترم آپ کے کمنٹس قابل قدر ہیں ۔ ایک تصحیح فرما لیں اسے استفا دہ کے ساتھ حاصل نہیں آتا ۔ استفادہ کررہا ھوں آئے گا۔
Пікірлер: 12