ہم علوی ہم اعوان اپنے وطن سے پیار کرتے ہیں چاہے وہ وطن عرب کی سر زمین رہی ہو کربلا کی ذمین ہو عراق ہو افغانستان کی سرزمین ہو یا پاکستان ہو ہم نے عبادت کی طرح اپنے وطن سے پیار کیا ہے ہم نیزوں تیروں اور تلواروں کے ساتھ کھیلنے والے اور موت کو اپنا دوست کہنے والے علی ع۔س کی غریب الوطن اولاد ہیں۔ 😢
Пікірлер: 30