اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین ماشاءاللہ ❤❤
@saleemmemon8596
8 ай бұрын
Sunhanallah mashallah.. . Zazakallah..Allah hmy nak bana Ye
@asasa-ui1xu
8 ай бұрын
اسلام و علیکم مولانا صاحب میں اپ کا بیان اتوار کو مسجد میں سنتاھوں۔اس بیان میں اپ نے فرمایا کہ وہ پھل بی بی مریم کو میسر تھے جو اس علاقے میں نہی ھوتے تھے۔جب بغیر باپ کے حضرت عیسیٰ پیدا ھو سکتے ھیں۔چند دن کا بچہ بول سکتا ہے تو دسمبر میں کھجوریں بھی تو میرے الله کے حکم پر پیدا ھو سکتی ھیں وہ جون جولائی کی گرمی کی محتاج نہی میرے الله کے حکم کی محتاج ھیں۔میں اختلاف نھی سوال کررھا ھوں۔
Пікірлер: 4