لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ ان کلمات پر پکا یقین رکھنے والے باطل اور 😈 شیطانیت کے خوف کے بت ٹوٹ دیتے ہیں جیسے عمران خاں اور اس کے مخلص ساتھیوں اور دل 💓 و جان سے چاہنے والوں نے توڑے ہیں اللہ تعالیٰ حق اور سچ پر کھڑے ہونے والوں کی مدد اور حفاظت فرماءے آمین
@saddiqkhalid279
2 ай бұрын
Good convincing analysis by Zubàiry sahib to solve the problems mahngai and democracy.😊
@latifkhattak7819
2 ай бұрын
😢یہ قمر الزماں وہ قمر الزماں نہیں رہا ۔اب یہ سچ اور جھوٹ میں فرق نہیں کر سکتا ۔کچھ نہ کچھ منافقت کر رہا ہے
@رامشارشد
2 ай бұрын
Ppp and N leeg ki problem kis lyeeee he log to PTI k hn
@MujeebKhan-yh2qb
2 ай бұрын
دانیال عزیز صاحب لگتا ھے پی ٹی آئی سے پڑنے والا تھپڑ بھول گئے جب ایک ٹی وی پروگرام میں پی ٹی آئی کے مرحوم لیڈر اور عمران خان کے قریبی ساتھی نے تھپڑ جڑ دیا تھا۔۔
@KhalilKhalilshah-s2j
2 ай бұрын
بچوں والی بات کرتےہو روز تماشہ لگتاہے
@mohammadchoudhary7060
2 ай бұрын
جھوٹ بولنے پر سخت ترین سزا ہو تو ملک اور عوام ٹھیک ہو سکتے ہیں
Пікірлер: 14