سپریم سپر سیڈر 2022 ماڈل۔ مکمل انفارمیشن
سپریم سپر سیڈر ایک جدید انقلابی زرعی مشینری ہے جوہر قسم کی فصل اور دھان کی کٹائی کے بعد کھڑے ناڑ کو مٹی میں مکس کرتی اور ساتھ ہی زمین کو ہموار کر کے گندم اور دوسری فصلوں کی بجائی کا کام کرتی ہے۔
دھان کے علاوہ کپاس نرمہ اور کسی بھی طرح کی فصل کے بقایاجات کو زمین میں مکس کرنے اور مختلف فصلوں کی بجائی کا بہترین کام کرتی ہے
اس میں لگے LJF بلیڈ جو زمین کی گہرائی میں جا کر فصل کو زمین میں بہترین طریقہ سے ملچ کر تے ہئیں۔
ساتھ ہی پچھے لگا پریسنگ رولر زمین کو ہموار کرتا ہے۔ اور بوائی کے لیے لگائی گئی کولٹرڈسک آپ کا دانہ اور کھاد اچھے سے زمین میں لگاتی ہے۔ ۔ بیک سائیڈ پہ لگا ہوا رولہ سوہگے کا کام بخوبی انجام دیتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے سپریم ایگرو انجیئنرگ سمندری روڈ فیصل آباد۔
فون نمبر۔ 0305-6200000
Негізгі бет Supreme Super Seeder 2022 Model
Пікірлер: 57