سپریم سپر سیڈر ایک جدید انقلابی زرعی مشینری ہے جوہر قسم کی فصل اور دھان کی کٹائی کے بعد کھڑے ناڑ کو مٹی میں مکس کرتی اور ساتھ ہی زمین کو ہموار کر کے گندم اور دوسری فصلوں کی بجائی کا کام کرتی ہے۔
آج ہم آپ کو کماد کی کٹائی کے بعد سپرسیڈر سے بجائی کی مکمل ورکنگ ویڈو اور کسان بھی کا سپریم سپرسیڈر کےبارے میں اظہار خیال دکھا رہےہیں۔ کسان کامیاب پاکستان کامیاب
مزید معلومات رابطہ سپریم ایگرو سمندری روڈ فیصل آباد
03056200000
Негізгі бет Supreme Super seeder wheat sowing in sugar cane field with
Пікірлер: 11