اللہ تعالیٰ نے رسولؐ کی دلجوئی اور ڈھارس بندھانے کے لئے سورہ الضحٰی نازل فرمائی ۔ ہر ایمان والے کے لئے اس سورت مبارکہ میں ڈپریشن جیسی ذہنی کیفیت کا علاج موجود ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہر ذہنی پریشانی سے مبرا کرے۔ آمین
جب اللہ کے رسولؐ پر وحی کا نزول کچھ وقت کے لئے موقوف ہو گیا تو دشمنوں نے طعنہ دیا کہ اللہ تعالیٰ نبیؐ سے ناراض ہے، جس سے نبیۖ کے دل مبارک کو کافی رنج ہوا۔
#kashmir #kashmir #trending #love #persian #india #reels #youtube #death #defeat #democracy #depression
Негізгі бет SURAH AD DHUDA HAZARUN PARESHANYOON KA ILAJ HAI. AAZMA LEN
Пікірлер: 1