106) سورۃ قریش (مکی - کل آیات 4)
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
لِاِيْلَافِ قُرَيْشٍ (1) ↖
اس لیے کہ قریش کو مانوس کر دیا۔
اِيْلَافِهِـمْ رِحْلَـةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيْفِ (2) ↖
ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے باعث۔
فَلْيَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَيْتِ (3) ↖
ان کو اس گھرکے مالک کی عبادت کرنی چاہیے۔
اَلَّذِىٓ اَطْعَمَهُـمْ مِّنْ جُوْعٍ وَّاٰمَنَـهُـمْ مِّنْ خَوْفٍ (4) ↖
جس نے ان کو بھوک میں کھلایا اور ان کو خوف سے امن دیا
Негізгі бет surah quraish | by Muhammad khuram.full Arabic text سورة قريش
Пікірлер: 6