٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭سورہ یسٰ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
.....Surah e Yasin.....
::::::اسناد سورہ یٰس::::::
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ ہر چیز کا ایک دل ہوتا ہے اور قرآن مجید کا دل سورہ یسٰ ہے۔ جو شخص دن میں اس سورہ کو تلاوت کرے اس روز اللہ کی امان میں رہے گا۔ اگر شب کو سونےسے پہلے تلاوت کرے اللہ تعالیٰ ایک ہزار فرشتے اس پر مقرر کرے گا کہ اس کے واسطے مرنے کے وقت تک استغفار کریں۔ اور بعد میں اس کے جنازے کے ہمراہ استغفار کرتے ہوئے جایئں۔ قبر میں ہمراہ رہیں۔ قیامت تک عبادت الہیٰ میں مشغول رہیں۔ اور ثواب اس کا اُس بندے کو بخشیں۔ اُس کی قبر کو کشادہ کریں جہاں تک کہ نگاہ پہنچتی ہے۔ ہمیشہ اس کی قبر سے نور طالع جو آسمان تک پہنچے۔ پس جس کی وہ بندہ شفاعت کرے گا اور وہ جو کچھ طلب کرے گا اللہ تعالیٰ اس کو عنایت فرمائے گا۔ ہرگز اس کا حساب نہ کرے گا اور کسی گناہ کا اس سے مواخذہ نہ ہو گا۔ قیامت کے دن لوگ اس کا مرتبہ دیکھ کر کہیں گے سبحان اللہ ! اس بندے سے کوئی چھوٹا گناہ بھی نہیں ہوا ہے کہ اس کا مواخذہ ہو۔اور جناب رسول اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت ہے کہ جو شخص قربتہً الی اللہ اس سورے کو پڑھے اس کے تمام گناہ بخشے جائیں گے اور ثواب بارہ قرآن مجید کے ختم کرنے کا اس کو حاصل ہو گا۔
#surahyasin
#surahyaseen
#shiaislamicworld
#syedsadaqatali
#urdu
#surah
#yasin
#yaseen
Disclaimer:
video is for educational purpose only. Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
JOIN on Shia Islamic World:👉 bit.ly/3pcUfyK
For business enquiries: Email: azaimjafri@gmail.com
FB Page: / azaimgul
if you like my content Then do subscribe and share My channel to your friends and family.
Негізгі бет Surah Yaseen by Syed Sadaqat Ali II سورہ یسٰ
Пікірлер: 1