جو نمبر آپ دیتے ہو وہ رسپانس نہیں کرتے اس لئے ویڈیو دیکھنا ٹائم ضائع کرنا ۔۔۔۔ معذرت کے ساتھ ایسا نمبر شئیر ہی نہ کریں اپنا اور ہمارا قیمتی وقت بچائیں ۔۔۔۔
@Lowprice.official
3 ай бұрын
بھائی یہ شوروم والوں کا نمبر ہوتا ہے ، میں آج جانا ہے ویڈیو ریکارڈ کرنے تو میں آپ کا کمنٹ ان کو ضرور دکھاؤں گا ، اور ان کو بولوں گا کے رسپانس ضرور کیا کریں ، ورنہ بھائی اتنی گرمی میں اتنی زیادہ محنت کر کے ویڈیو بناتا ہوں تو یہ پھر میرے ساتھ بھی زیادتی ہے اگر میرے سبسکرائبر کو کوئی مسئلہ ہو رہا ہے تو
@happychennal7937
3 ай бұрын
Bhai jaan 1 1 gari pr itna time naa lgaya kren ....zda cars cover kren or price btayen..time waste na ho kisi ka
@shamshadahmedkhan7366
3 ай бұрын
We do not LIKE YOUR CHANNEL.IT IS WASTAGE OF TIME.JUST TELL THE CONDTION GENERAL AND TELL THE PRICE.DO NOT TAKE MORE THAN TWO MIN FOR EACH CAR.
Пікірлер: 13