چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں اور پہاڑی تودے گرنے سے پانچ افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد لاپتا ہیں۔ گوانگ ڈونگ کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیلابی ریلے سے ایک پل تباہ ہوگیا لیکن پل سے گزرنے والا ایک شخص حیرت انگیز طور پر محفوظ رہا۔
- 10 күн бұрын
China: Bridge destroyed in flood
- Рет қаралды 1,916
Пікірлер