مدرسہ تعلیم القرآن عیدگاہ ڈفینس کالونی نئی دہلی میں
آج بروز اتوار ٧/ ذی قعدہ ١٤٤٤ھ مطابق 28/ مئی 2023 بعد نماز عشاء طلبۂ عزیز کو پند و نصائح کے لئے ایک محفل سجائی گئی جس میں پہلے عزیزم محمد زاہد سلمہ نے تلاوت کی، اس کے حضرت مفتی محمد یوسف صاحب قاسمی صاحب نے طلبہ کو قیمتی نصائح سے نوازا، اس کے بعد بندہ نے طلبہ کی عمر اور معیار کے مطابق کچھ ضروری ہدایات ان کے گوش گزار کیں، افادۂ عام کی غرض سے اپلوڈ کی جارہی ہیں۔
محمد شاھد قاسمی
بڑ والی مسجد بابو کا ٹیبہ جےپور
Негізгі бет تعلیمی سال کے شروع میں طلبہ کو نصیحت
Пікірлер: 3