احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا شمار ان کلاسیکل نعت نگاروں میں ہوتا ہے جو حضوری والے تھے . آپ نے نعت نگاری کی دنیا میں جو جو قیمتی اور انمول پھول کھلائے وہ آپ ہی کا خاصہ تھا .
تابِ مرآتِ سحر گردِ بیابانِ عرب
یہ کلام آپ کے انتہائی مقبول والے مجموعہ کلام میں سے ایک ہے اور اب تک اس کلام کو پڑھنے والے بیش تر مقابلہ جات کے فاتح قرار پائے جا چکے ہیں
آپ سماعت کیجے اور محبت والوں تک پہنچائیے!
کلام سماعت کیجے اور بارگاہ نبوی کی کیفیت پائیے 💚
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ہمارے اس چینل کا مقصد محبت امن اور امان کی ترویج ہے یہاں ہم محمد و آل محمد کے قصائد مناقب اور نعتیں آپ کی سماعتوں تک ارسال کریں گے آپ اچھے اور منفرد کلام سماعت کرنے کے لیے ساتھ بندھے رہیے اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا قطعاً نا بھولیے گا .
اس کے علاؤہ آپ ہمیں ہمارے فیسبک پیج Ali husnain Asif پہ بھی سن سکتے ہیں جس کا لنک آپ کو زیل میں میسر ہو گا !
/ @alihusnainasif7214
#Alihusnainasif #sufism #sufianakalam #Lahore #Punjabuniversity #PUlahore #naat #naatepak #Madina #husnainali
#Alihusnainasifofficial #fyp #foryou #trendings
Негізгі бет Ойын-сауық Tab e Mirat e Sahar || Ali Husnain Asif || competition 2024
Пікірлер: 2