قصہ ہے کربلا کا وفا اقتباس سے
تکمیلِ کربلا ہے عہدِ عباس سے
کربل ہے اس جہان کا اک قصۂ وفا
عشق حسین کیا ہے یہ پوچھو عباس سے
صبر حسین اعلی و ارفع جہان سے
قوت کرے صبر تو یہ پوچھو عباس سے
ہر بات پہ رسول بلاتے علی کو ہیں
ویسے رہے حسین مخاطب عباس سے
محمد سے انتہائے وفا کی حسین نے
علم وفا ہے سربلند وفائے عباس سے
کلام ✍🏻 میاں عامر حسن
آواز 🕊️ بشارت علی
امن گھر 🏡
Негізгі бет TAKMEEL-E KARBALA HAI AHED-E ABBASS SE | KALAM BARRISTER MIAN AAMIR HASSAN |
Пікірлер: 1