Shiv kumar batalvi.....ke baad yeh ek lehza hai andazey byan hai jo sidha dil mai utar gya ❤❤❤bhut khoob
@IbrahimAlikhan-ve3fc
Ай бұрын
❤ muhabbat bhai
@anjumjamalansari8148
Ай бұрын
انٹرویو کے لئے ابراہیم علی ذیشان کا انتخاب بہترین ہے اور انٹرویو بھی کافی اچھا رہا۔ کچھ مقامات پر یوں محسوس ہو کہ سوال یا تبصرے کی وجہ سے شاعر کی بات پوری نہ ہو سکی۔ سوالات کچھ اور بہتر ہو سکتے تھے جو نئے شاعروں کے لئے مشعلِ راہ ثابت ہو سکتے۔ البتہ انٹرویو کے آخری پانچ میں جو سوالات پوچھے گئے وہ غیر معیاری اور متنازعہ تھے۔ ایسے سوالات سے پرہیز ہی بہتر ہے۔ خاص طور پر ابراہیم علی جیسے نرم خو، سنجیدہ مزاج شاعر کے معاملے میں۔
Пікірлер: 22