جزاکم اللہ خیرا، صحیح اور حق بات پہنچانے کے لئے شکریہ۔
@user-op8qi4cg9e
3 ай бұрын
قرآن وحدیث پر عمل کرنے سے فتنے ختم ہوتے ہیں کیونکہ ھم نے اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا کلمہ پڑھا ہوا ھے
@YF25937
3 ай бұрын
👍👍👍
@rashidullah2966
Ай бұрын
جزاك اللهُ۔آپکا شکریہ۔ھمیشہ خوشں رھو
@rackhussaini6881
10 күн бұрын
Mashallha mashallha so nice video Muhammad latif master Lahore Pakistan❤❤❤
@YF25937
10 күн бұрын
❤️❤️❤️❤️
@mafrana5845
4 ай бұрын
جزاک اللہ خیر آپ بہت اچھا دینی فہم پہنچا رہے ہو عوام کو
@YF25937
4 ай бұрын
Thankx
@IsmailShaker-d4p
4 ай бұрын
سنن ابوداؤد ج 1.ص 149 راوی عبداللہ بن زبیر۔رض۔ سنن النسائی ج 1 ص 187 عبداللہ بن زبیر ۔رسول اللہ ﷺ انگلی سے اشارہ کرتے تھے اور اسے حرکت نہیں دیتے تھے ، ایک اور روایت ہے عاصم بن کلیب عن ابیه عن جده، جامع ترمذى ج 2 ص 199
@pakvlog2931
3 ай бұрын
بھیا میں اس وجہ سے بہت پریشان تھی اپ اپنے دل خوش کردیا ماشاء اللہ اللہ اپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے امین
@YF25937
3 ай бұрын
Ameen
@MohdRizwan-ko3us
2 ай бұрын
Bahut sahi tareka aap ne nikala h jzak Allah khair
@khayamkhan952
4 ай бұрын
Jazakallah khai, bhai aap sahi Deen ki baat logaon tak ponhchate rahen, kisi ke negative comments padh kar is kaam ko Na rokiye. Allah hum sab ko deen islaam samaj ne ki hidayat de, ameen
@YF25937
4 ай бұрын
Ameen 💕💕💕
@Danish__S_
3 ай бұрын
Achha Jo dadhi Katkar 24 ghanta gunah mein mulawis rahata hai tum aise log ko kahate Ho ki din Ka kam karte raho😂😂 Pahle unko tum yah kaho ke Tum dadhi rakh Lo
@yakubsagir1156
3 ай бұрын
@@Danish__S_ sahih
@YF25937
3 ай бұрын
@yakubsagir1156 ❤️❤️❤️❤️
@saqibsaqib8881
3 ай бұрын
الحمدللہ امت میں واحد مسئلہ ختنہ کا ہے جس پر کسی مسلک کا کوئ اختلاف نہی سوچیں اگر اس پر بھی اختلاف ہو جاتا تو کاٹ کاٹ کر مردوں کا کیا حال ہو جانا تھا۔
@farooqzohaib3249
10 күн бұрын
جیو انجینیر جیو سلامت رھو استاد محترم 🌷💕🌷💕🌷💕🌷💕🌷
@YF25937
10 күн бұрын
🌷🌷🌷
@MdAbujar-uq5wc
2 ай бұрын
Mashallah Deen samjhaneka kiyahi behtareen tariqa he
@Dr.NisarShaikh
3 ай бұрын
May Allah SWT reward you for your noble efforts to help remove unnecessary controversies that we have generated to cause Tafurriqa among Muslims.
@YF25937
3 ай бұрын
💖💖💖💖💖💖
@hafiz5001
4 ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا ❤
@waqarahmad5671
3 ай бұрын
فرید صاحب اسلام علیکم آپ بہت ہی عمدہ اسلامی معلومات لوگوں تک پہچانیں کی کوشش کر رہے ہیں اللّه پاک آپکو جزاءئے خیر عطا کرے آپکی محنت کو کامیابی سے ہمکنار کردے اور دعا ہے اسکا بدلہ آپکو آخرت میں ضرور مل جائے بے شک اللّه پاک وعدہ خلافی نہیں کرتا ہے آمین ثم آمین
@YF25937
3 ай бұрын
Jazak ALLAH
@YF25937
3 ай бұрын
💞💞💞💞😁
@ayazshaikh86
4 ай бұрын
بہت اچھی ویڈیو ھے ماشاءاللہ
@gmofficerhsm7828
4 ай бұрын
Allah Pak app Mazeed Haq bat kahny ke tofeeq aur umer daraz kery , bhat acha laga.
@YF25937
4 ай бұрын
Ameen Stay bless ❤️❤️❤️
@MohammedIrfan-qw1wk
4 ай бұрын
Jo islam pe chalna nahi chahta wahi is qism ki baton ulajhta rahta hai Ekhtlafi se bachen
@umarshah5308
4 ай бұрын
Walakom Aslam Good luck Good job Jazako Mollah kheran wa kasera Ameen ❤❤❤❤❤❤
@YF25937
4 ай бұрын
💖💖💖
@user-qh8ez1sq3f
4 ай бұрын
Sir you 🌹doing Great work of dawat❤😊
@nuzhatjalil230
3 ай бұрын
جزاک اللہ خیراً کثیرا
@yoyojojo5586
4 ай бұрын
JazakAllah khair Bahot bada kaam kar rahe hain aap MashaAllah
@YF25937
4 ай бұрын
Apki Mohubat
@TanverUlhassan-ty3dn
4 ай бұрын
@@YF25937, Very well done!!!Much appreciated!!!🌿
@YF25937
4 ай бұрын
@TanverUlhassan-ty3dn Stay bless
@muhammadrafique7799
4 ай бұрын
JazakahumAllah khairum, good informative video. Wishing you a good luck.
@YF25937
4 ай бұрын
Thankx stay bless
@mohammedumershaikh
4 ай бұрын
Good effort... good video
@ImadYusuf-p9g
4 ай бұрын
اللہ پاک آپ لوگوں کی حالت پر رحم کرے....سارے فتنوں کا ذریعہ ہی آپ لوگ ہو....
@ishaquemuhammadi9981
4 ай бұрын
جزاک للہ۔۔۔
@sayyedjavedzafarabidi9095
4 ай бұрын
شکریہ صحیح محنت ہیے۔ لیکن اختلاف کو نفرت نہ بناۓ۔ ہر چیز کو فرض یا حرام نہیں کہنا چاہیئے
@abdulghaffarawan1514
3 ай бұрын
ماشااللہ۔ جزاک اللہ۔ آپنے بہت بہترین کاوش کی ھے اور اوپننگ بھی بہت خوب کی ھے جب ھم اسطرع کے مسائل پر اختلاف شدید رکھیں گے تو پھر متحد کیسے ھونگیں اور دین کے دشمنوں سے کیسے نمٹیں گے جب اتفاق ھی نہیں ملت کے اندر تو باقی کسی دشمن کی ضرورت ھی نہیں رھتی
@hamnach6868
4 ай бұрын
Zabardast Masha Allah janab AP NY yeah Kam kar k bahoot acha Kam Kiya Hy warna log pooch bhi nahi saktye sawal sharm ki wajha sy bhi ab yeah batain ahle hadis walye log bhi nahi jantye bs Dekhi dekha yeah sub kar rahye hyn in sub chezon ka samjhna bahoot zaroori Hy Allah AP ko is ka ajar ata farmaye Jazakala
@YF25937
4 ай бұрын
❤️❤️❤️
@abrarbhatti7516
3 ай бұрын
ایسے ہی لوگوں کو سمجھ آئے گی جب مختلف مسلکی علماء کی بات رکھیں تو پھر عوام کو نتیجہ اخذ کرنے میں اور سمجھنے میں اسانی ہوتی ہے ماشاءاللہ
@YF25937
3 ай бұрын
جزاکم اللہ
@Amity__1
3 ай бұрын
mashallah very good and accurate information
@hafizm3128
2 ай бұрын
Alhamdulillah Sirf aur Sirf Ahle-Hadith hee Haq pe hain
@wasimrazzaq8231
2 ай бұрын
آپ کے حال پہ رحم فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔ جناب یہ علمی موشگافیاں ہے اس میں انتشار کدھر سے ا گیا۔۔۔۔ علماء کی بحث پہ آپ کا تبصرہ۔۔۔۔ ہاسا نکلوا دیا۔۔۔ جب آپ جیسے دیں کی تشریح کریں گے فیئر آپ کے سننے والو کا اللہ ہی حافظ ہے
@syedmehmoodbukhari3247
4 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی فرید بھائی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور جزا خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@tharimage5561
4 ай бұрын
مرزا بھی ایک فرقہ ہے، لیکن پتہ دیر سے لگے گا.
@YF25937
4 ай бұрын
Apko to jaldi PATA lag gya
@naheedch9911
4 ай бұрын
کس قسم کی منفی سوچ ھے محترم اپکی مرزا بھی فرقہ ھے؟؟؟ جو بندہ فرقہ واریت کو ختم کر رہا ھے اس پر بھی فرقہ پرستی کا الزام عائد کر رہے ہیں
@YF25937
4 ай бұрын
@naheedch9911 inko firqa parsati ki adat hy es liy
@aroojsofi6973
3 ай бұрын
Allah aapko jazaekhair atta kray aap ki guftagu aur andaze bayan bahut aala ha aur firqaprasty sa Pak nazar aata ha
@YF25937
3 ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
@ranajalil8627
4 ай бұрын
سنن نسائی کتاب: نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث باب: دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر کس جگہ رکھے؟ حدیث نمبر: 890 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ زَائِدَةَ، قال: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ قال: حَدَّثَنِي أَبِي، أَنَّ وَائِلَ بْنَ حُجْرٍ أَخْبَرَهُ، قال: قُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ إِلَى صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ يُصَلِّي فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ فَقَامَ فَكَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى حَاذَتَا بِأُذُنَيْهِ، ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى كَفِّهِ الْيُسْرَى وَالرُّسْغِ وَالسَّاعِدِ فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ مِثْلَهَا قَالَ: وَوَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ ثُمَّ لَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ رَفَعَ يَدَيْهِ مِثْلَهَا، ثُمَّ سَجَدَ فَجَعَلَ كَفَّيْهِ بِحِذَاءِ أُذُنَيْهِ، ثُمَّ قَعَدَ وَافْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى وَوَضَعَ كَفَّهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ وَرُكْبَتِهِ الْيُسْرَى وَجَعَلَ حَدَّ مِرْفَقِهِ الْأَيْمَنِ عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى، ثُمَّ قَبَضَ اثْنَتَيْنِ مِنْ أَصَابِعِهِ وَحَلَّقَ حَلْقَةً، ثُمَّ رَفَعَ إِصْبَعَهُ فَرَأَيْتُهُ يُحَرِّكُهَا يَدْعُو بِهَا. ترجمہ: وائل بن حجر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے (اپنے جی میں) کہا کہ میں یہ ضرور دیکھوں گا کہ رسول اللہ ﷺ نماز کیسے پڑھتے ہیں ؛ چناچہ میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ کھڑے ہوئے تو اللہ اکبر کہا، اور اپنے دونوں ہاتھ یہاں تک اٹھائے کہ انہیں اپنے کانوں کے بالمقابل لے گئے، پھر آپ نے اپنا داہنا ہاتھ اپنی بائیں ہتھیلی (کی پشت) ، کلائی اور بازو پر رکھا ١ ؎، پھر جب رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو پھر اسی طرح اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھایا، پھر آپ ﷺ نے اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے دونوں گھٹنوں پر رکھا، پھر جب آپ نے رکوع سے اپنا سر اٹھایا تو پھر اسی طرح اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھایا، پھر آپ نے سجدہ کیا، اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اپنے دونوں کانوں کے بالمقابل رکھا، پھر آپ نے قعدہ کیا، اور اپنے بائیں پیر کو بچھا لیا، اور اپنی بائیں ہتھیلی کو اپنی بائیں ران اور گھٹنے پر رکھا، اور اپنی داہنی کہنی کا سرا اپنی داہنی ران کے اوپر اٹھائے رکھا، پھر آپ نے اپنی انگلیوں میں سے دو کو بند ٢ ؎ کرلیا، اور (بیچ کی انگلی اور انگوٹھے سے) حلقہ (دائرہ) بنا لیا، پھر آپ ﷺ نے اپنی شہادت کی انگلی اٹھائی، تو میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ اسے حرکت دے رہے تھے اور اس سے دعا کرتے تھے۔ تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ١١٦ (٧٢٦)، ١٨٠ (٩٥٧)، سنن ابن ماجہ/إقامة ١٥ (٨٦٨)، (تحفة الأشراف: ١١٧٨١)، مسند احمد ٤/٣١٦، ٣١٧، ٣١٨، ٣١٩، ویأتی عند المؤلف بأرقام: ١١٠٣، ١٢٦٤، ١٢٦٦، ١٢٦٩ (صحیح ) وضاحت: ١ ؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ داہنے ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا مسنون ہے، اور حدیث رقم ( ٨٨٨ ) میں داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ کے پکڑنے کا ذکر ہے یہ دونوں طریقے مسنون ہیں، بعض لوگوں نے جو یہ صورت ذکر کی ہے کہ دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے، اور اپنے انگوٹھے اور چھوٹی انگلی سے بائیں ہاتھ کی کلائی پکڑے تو یہ بدعت ہے، اس کا ثبوت نہیں، رہا یہ سوال کہ دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھ کر دونوں ہاتھ کہاں رکھے تو اس کا جواب یہ ہے کہ اسے اپنے سینے پر رکھے، کیونکہ ہاتھوں کا سینے پر ہی رکھنا ثابت ہے، اس کے خلاف جو بھی روایت ہے یا تو وہ ضعیف ہے یا تو پھر اس کی کوئی حقیقت ہی نہیں۔ ٢ ؎: یعنی خنصر اور بنصر کو۔ قال الشيخ الألباني: صحيح صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 889
@ranajalil8627
4 ай бұрын
تھوڑا سا جھکا رکھا تھا ==================== سنن ابوداؤد کتاب: نماز کا بیان باب: تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنا حدیث نمبر: 991 حدیث نمبر: 991 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا عِصَامُ بْنُ قُدَامَةَ مِنْ بَنِي بَجِيلَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ نُمَيْرٍ الْخُزَاعِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَوَاضِعًا ذِرَاعَهُ الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى، رَافِعًا إِصْبَعَهُ السَّبَّابَةَ قَدْ حَنَاهَا شَيْئًا. ترجمہ: نمیر خزاعی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو اپنا داہنا ہاتھ اپنی داہنی ران پر رکھے ہوئے اور شہادت کی انگلی کو اٹھائے ہوئے دیکھا، آپ نے اسے تھوڑا سا جھکا رکھا تھا۔ تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/السھو ٣٦ (١٢٧٢)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٢٧ (٩١١)، (تحفة الأشراف: ١١٧١٠)،
@abusuhail.2023
3 ай бұрын
Is me hath rakhne ka nahi hai aur tum ne hukm laga diya locha mara hai tum bhi kazzab ho
@AbdulMir-p3o
4 ай бұрын
Jazakala
@UsamaCh-tx6fb
2 ай бұрын
کسی کو تنز کی بجائے ہدایت کی دعا کیا کریں "اللہ تعالیٰ اس کو چہرے پر سنت سجانے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
@YF25937
2 ай бұрын
ameen
@saifullahsayyed6440
3 ай бұрын
Agar namaz.. Allah ke rasool (SWS) ke mutabiq nahin hai.. To aap ki dadhi ho ya na ho... To Namaz hargiz qubool nahin hogi..
@boostyoureman9928
3 ай бұрын
Jazakallaho kher allah aap ke liye asaniya farmaye Shukriya malomat fraham karne ke liye
@YF25937
3 ай бұрын
آمین ثم آمین
@moazzamhussain4463
4 ай бұрын
آپ وہ حدیث بتادیں جس مین بار بار حرکت دینے کی ترغیب دی گی ھو۔ ان حدیثوں میں بار بار حرکت دینے کا کوی زکر نہیں ہیں۔ صرف حرکت دینے کا حکم ھے نہ کہ بار بار حرکت دینے کا زکر نہیں ھے۔ اس متن حدیث میں ہیں اس وہابی نے بھی تخریف کی ھے ۔ دوسروں بقول آپ تحریف نزر آتی ھے۔ مگر وہابیوں کی نہیں ۔
@YF25937
4 ай бұрын
لا پر اٹھاؤ آلہ پر نیچے کرو اس پر حدیث ھے تو بھیج دیں پھر میں بھی بھیج دیتا ہوں باقی اپنے مرضی کے مولوی کی بات پر عمل کریں کوئی پابندی نہیں
@qarisiddiquehamdonaat
4 ай бұрын
جتنی صحیح احادیث ہیں سب میں اشارہ کی بات ہے حرکت اور اشارہ میں فرق ہے حرکت والی حدیث ضعیف ہے
@JavedIqbal-hn4ls
4 ай бұрын
مؤطا امام مالک میں انگلی کو حرکت دیتےرہنےکی حدیث وارد ہے۔ مالکی مسلک کےلوگ انگلی کو لگاتار حرکت دینے کےقائل ہیں اوریہ فعل کرتے ہیں میں بذات خود مالکی بھائیوں کی مسجد میں نماز پڑھتا ہوں اسلئےجانتاہوں
@ubaid-qp8gd
4 ай бұрын
@@YF25937 حدیث میں کس پر پر اٹھانا ہے اور کب تک اٹھانا ہے اور اٹھانے کا ذکر ہے یا اشارے کا اور اور اشارہ کسے کہتے ہیں اسکی تعریف کریں
@ubaid-qp8gd
4 ай бұрын
@@qarisiddiquehamdonaat اشارہ سنت حرکت دیتے رہنا شرارت ہے
@MusawarAli-er4tc
3 ай бұрын
Allha ap ko ye neak kam karne ka ajar de ye kam ap ka sadqa jareya hai.
@sohailraza4311
4 ай бұрын
چھڑا کے اس طرح وہ مجھ سے اپنی جان گیا میرا دعویٰ ،میرا بھروسہ ، میرا تو مان گیا نقاب اوڑھ لیے اس نے اپنے چہرے پہ ھزار چہروں میں پھر بھی اسے پہچان گیا مسجدوں میں مسلکوں کے بت تراشے دیکھے نماز پڑھنے جب اس میں مسلمان گیا
@user-mt6tz6dt7o
4 ай бұрын
عبدالواحد ۔ اور الیاس قادری ۔ یہ دونوں رافضی شیطان ہیں ۔لعنت ہو ان پر ۔
@NajeebSaqi-gt8yu
5 күн бұрын
بہت خوب
@steppycrafts3361
2 ай бұрын
Bht acha explain kia ap ny
@YF25937
2 ай бұрын
💞💞💞💞💞💞
@user-sc6sr5zr3l
2 ай бұрын
اگر اپ مقلد ہے تواپنے امام کی تقلید کرتے ہوے اشارہ صبابہ کی سنت کو پورا کریں۔شکریہ
@abdullahmasoud7217
14 күн бұрын
مرحوم: اس لفظ پر غور کریں یہ لفظ شرک میں آتا ہے
@umersayyamsattiofficial766
3 ай бұрын
Bohat achi video
@YF25937
3 ай бұрын
💖
@IkramHussainBhatti
4 ай бұрын
Allah talla umete musalman ko Nabi Pak k Amal par Amal para hone ki tofeeq de amin
@YF25937
4 ай бұрын
Ameen
@iqrahtehreem4815
4 ай бұрын
Aameen ya rabbi.
@mushtaqraina1278
3 ай бұрын
Great work...... jazakallah
@YF25937
3 ай бұрын
💖💖💖💖
@ahmedabbas302
2 ай бұрын
آپس میں محبت جب ہو گی جب آپ یہ فتنے والا کام چھوڑ دیں گے اور اپنے پسندیدہ طریقہ پر خاموشی عمل کریں گے
@YF25937
2 ай бұрын
اگر فتنہ میں نے ڈالا ہے تو پھر جو مجھ سے بڑے بڑے فتنے ڈال کے بیٹھے ہوئے مولوی ہیں جنہوں نے ایک دوسرے کے اوپر کفر کے فتوے لگائے ہیں جو ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے جو ایک دوسرے کو یہودیوں سے بدتر کہتے ہیں ان لعنتی مولویوں کے بارے میں بھی کچھ ارشاد فرما دیں۔ میں نے تو کبھی کسی پہ فتوی بھی نہیں لگایا صرف یہ عرض کرتے ہیں کہ قران و حدیث کو فالو کر لیں سب کو مسلمان سمجھتے ہیں ذرا ان گھٹیا مولویوں کے بارے میں بھی اپنی زبان کھولیں نا اپ
@iqbalahmedkhan3338
2 ай бұрын
Daleel dei ke shahadat padhte waqt ungli kiton uthaya jata hai? Agar ungli nahi uthayen to kharabi kiya hogi?
@onlyislaam2583
3 ай бұрын
Engineer shb ka b yehi mowqef ha ap ne sahi kha
@thoolee1299
3 ай бұрын
I love & like your work keep doing...... Good luck
@YF25937
3 ай бұрын
💞💞💞💞💞
@user-qh8ez1sq3f
4 ай бұрын
YAR BAHARE SHAREEAT 😢 Yai kaha kai Ameer e Ahle Sunnat hai🫸🫷
@muhammadsharif5545
3 ай бұрын
یار فرید اپ بہت اچھا ورک کر رے ہیں اللہ تعالیٰ تجھے جزاءے خیر دے
@YF25937
3 ай бұрын
💞
@MuhammadUsman-xz2ue
4 ай бұрын
Masha Allaha
@salahudinaslam784
4 ай бұрын
زبردست جناب
@YF25937
4 ай бұрын
💖🌷💖
@majidakhtar1626
17 күн бұрын
Aap sabhi log ek saath baith kar her masla ko door kijiye nhi to apne apne ilm k ghamand mei chur raheye aur Islam ko badnaam karate raheye aur logo ko beyaquf banate raheye
@MujahidHasan-lv7uk
2 ай бұрын
آپ جیسے لوگوں نے صحیح ضعیف کر کے لوگوں کو گمراہ کیا ہوا ہے۔
@AZ-je9hg
4 күн бұрын
Firqa e devbandiya poora ka poora zaeef ahaadees pe jamaya Gaya hai, Shareeyat e barelviya ki holy book bahaar e shariyat hai,
@basictajweed
3 ай бұрын
Very good analyses Please do the same thing with other assail Jazaakallhu khaira 14:46
@YF25937
3 ай бұрын
Stay bless 💖💖💖
@ZaidiFaisal-b2s
Ай бұрын
Right kha Bhai ap ne k apny pe nzr rkhn 😂😂
@masoodurrehman2271
3 ай бұрын
محترم اہل حدیث علماء کے علاوہ کوئی قرآن و احادیث سے دلائل دینے کی زحمت ہی نہیں کرتا۔۔۔ اور بہانہ تقلید کا ہوتا ہے۔
@YF25937
3 ай бұрын
درست فرمایا
@AbdulKarim-pq1ji
4 ай бұрын
Thank you SIR 🔷🔶🔷
@wasimrmh1195
17 күн бұрын
बादशाह मुफ्ती sahab को डिग्री चाहिए अचार बनाने के लिये
@ńatiq-edit3
4 ай бұрын
This was indeed a good video but skipping Er Ali created a vacuum, very sorry for that, I request you to add him to add the ultimate value to the collection, without him things seem incomplete, in my view, Ishaq Sb was a star commentator in today’s comparative study, may Allah grant peace to his soul!
@MuhammadAshraf-uu5os
3 ай бұрын
Jee ungli uthana Harkat daina koai maslah hi Nahi yeh Nemaaz ki room k khilaaf hy. Ess sy Saath walay nimaazi Ka dhihaan tistarb hots hy. Nimaazi Ka khashooh ghazooh khattam hojata hy.😊
@ImadYusuf-p9g
4 ай бұрын
صحیح احادیثِ کی روشنی میں داڑھی کتنی رکھنا چاہئے. .
@ranamukhtar7216
4 ай бұрын
Well done bhai
@YF25937
4 ай бұрын
✌️💖💖💖
@abdulrazak7075
4 ай бұрын
Logonku SAHI. Hadhispar Amal karnachahiye
@naeemgurchani1059
4 ай бұрын
اسحاق صاحب سچے ھیں
@ibn_e_zubair5862
3 ай бұрын
عالم 360 ماشاء اللہ جی اب جس بندے کا حلیہ ھی شریعت کے خلاف ھے وہ شریعت سمجھا رھا ھے ۔۔۔ کجا ماند مسلمانی
@naheedch9911
4 ай бұрын
Jazakallah ❤❤❤
@YF25937
4 ай бұрын
Thankx
@qaisershahzad2566
3 ай бұрын
Ungli nafi K tor par uthate hein Nahi koi maabood Allah K siwa
@YF25937
3 ай бұрын
Koi hadees..?
@akramirshad2064
4 ай бұрын
Sahih hadis bayan kar denge tab awaam pakad lenge
@YF25937
4 ай бұрын
❤️
@hammad5196
3 ай бұрын
❤
@dangnose
4 ай бұрын
Is waqt hamen ungli ki fikar chor kar pori ummat k Haal ki fikar Karni chahiye.
@moulahussain8749
4 ай бұрын
Agar namaz sahi hogi to ummat ka haal khud ba khud theek ho jayega inshallah
@saleemabdullah7150
2 ай бұрын
Bahut badhiya jankari ❤
@YF25937
2 ай бұрын
💖💖💖
@iqbalahmedkhan3338
3 ай бұрын
Koi aalim jawab dein: 1. Tashauhud jab nemaz mein padhen to ungli kiyon uthayen? 2. Agar tashauhud beghair nemaz ke padhen to kiya us waqt bhi ungli uthayen? 3. Nemaz ko khatam karne ke liye salam herna zaruri hai? Ham kise salam kahte hain jabke allah khud salam hai.
@farhadali1781
3 ай бұрын
آ پ بلاتے تو داڑھی والوں کو ہیں لیکن خود داڑھی نہیں رکھتے
@nowsherwandurrani5928
2 ай бұрын
جناب برسئے مہربانی یہ بتادیں کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر نماز میں تشہد میں انگلی اٹھائی تھی۔
@syedarif2231
2 ай бұрын
Assalamu Alaikum. Bhai aap Engineer Ali Bhai ki kami mahesous hoti hai. Agar Ali bhai rahete video mae tho maza aajata. Kounke mai hou ilmi kitabi. From india Tableeghi jamat.
@YF25937
2 ай бұрын
Ma sha ALLAH 💞💞💞💞💞 Unki vedio nhi milli
@AhmedKhan-qk6oc
2 ай бұрын
bhai mujhe yah batao k yah zaif ya musnad hadessh kiya nabhi ne bataya hai yah kisne kaha hai k kaunsi hadessh zaif hai aur kaunsi mustanad hai
@naveedtecandknowledge230
3 ай бұрын
Excellent sir
@mobinulhaque5579
Ай бұрын
غامدی صاحب کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی داڑھی رکھنے کے عمل کی مخالفت کرنے کی کیا وجہہ ھے۔؟
@user-ho3nj8qj2d
4 ай бұрын
These guys are gone mad... They have changed Buqari..trying to change quran but Allah has taken the responsibility to protect it till the Qayamah...ungli halana Salafi ka tareeqa hai...
@MuhammadUmar-en9js
4 ай бұрын
ماشاءاللہ 🌲 ماشاءاللہ 🌹 فرید صاحب خوش رہیں مختلف فرقوں کے مختلف لوگوں نے اپنے اپنے عقائد اور اپنے فرقے کی کتابوں سے حوالے دینے کی کوشش کی ھے مثلاً یہ بہار شریعت تو حدیث کی کوئی کتاب نہیں بلکہ ایک فرقے کی اپنے عقائد پر لکھی گئی ایک کتاب ھے ۔۔۔ لیکن سب سے زیادہ افسوس اور دکھ مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کے جواب پرہوا ۔۔۔ یہ شخص ہمیشہ قرآن و حدیث کا مذاق اڑاتا ھے اور عام طور پر مراثیوں کی طرح بات کرتا ھے اور دین کے مسلے پر اور حدیث کے مقابلے میں بھی جگتیں مارتا ھے مفتی عبدالواحد قریشی افسوس 😭
@YF25937
4 ай бұрын
😭
@yakubsagir1156
3 ай бұрын
Abudavud dekh lo.usme bhi he ungli ko harkat na de.
@mazharshah1955
4 ай бұрын
Love 💕 you Ali bhai 💖
@jameelakhtar9929
4 ай бұрын
تَنۡزِيۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ وَلَوۡ تَقَوَّلَ عَلَيۡنَا بَعۡضَ الۡاَقَاوِيۡلِۙ لَاَخَذۡنَا مِنۡهُ بِالۡيَمِيۡنِۙ ثُمَّ لَقَطَعۡنَا مِنۡهُ الۡوَتِيۡنَ فَمَا مِنۡكُمۡ مِّنۡ اَحَدٍ عَنۡهُ حَاجِزِيۡنَ وَاِنَّهٗ لَتَذۡكِرَةٌ لِّلۡمُتَّقِيۡنَ وَاِنَّا لَنَعۡلَمُ اَنَّ مِنۡكُمۡ 6th in مُّكَذِّبِيۡنَ 43. یہ تو) پروردگار عالم کا اُتارا (ہوا) ہے 44. اگر یہ پیغمبر ہماری نسبت کوئی بات جھوٹ بنا لاتے 45. تو ہم ان کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے 46. پھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتے 47. پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا 48. اور یہ (کتاب) تو پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے 49. اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں Al-Haaqqa-43_44_45_46_47_48_49_
@benyaminkhan508
4 ай бұрын
Jazakallah khair Allah ap ko mazeed deeni masail ki taqeeq karny aur Quran aur Sunna k mutabiq logon tk pinchany ki tofiq ata farmay. Aameen Summa Aameen
@YF25937
4 ай бұрын
Ameen
@YF25937
4 ай бұрын
❤️❤️❤️❤️
@HamzaKhan-hh3hx
3 ай бұрын
Great job sir
@YF25937
3 ай бұрын
👍👍💖💖
@ansarsayyed3580
4 ай бұрын
मुझे तो अबुजैद जमीर साहब का मसाला समझ में आया और बहुत अच्छे तरीके से समझाया हदीस का हवाला देके 👌
@YF25937
4 ай бұрын
Ma Sha ALLAH
@jabbarkhan680
3 ай бұрын
غامدی نے تو کسی بھی کتاب کا نام ھی نہیں لیا پھر بھی اس اینکر نے اعتراض نہیں کیا جبکہ امیراھلسنت مدظلہ العالی پربہار شریعت کا حوالہ دینے کے باوجود فورآ اعتراض کردیا😊
@YF25937
3 ай бұрын
بہار شریعت خرافات کا مجموعہ ھے
@alishan-lr4tx
2 ай бұрын
Khudara bus karo Sub theek hn
@mohsinsiddiqui2824
2 ай бұрын
Aap jaise log ek ungli ke liye ummat e mohammadiya mai tafarkha faila Rahe ho, ungli uthana koi sunnat ya farz nahi hai,
@SunasaraSadiq
3 ай бұрын
اختلاف تو آپ کرا رہے ہے ،،، اور آپکا ناپاک مقصد بھی اظہر من الشمس ہوا کہ آپ مرزا کو صحیح ٹھہرانے کی کد میں ہے
@mr.prince1177
3 ай бұрын
Logh boht shrk kr rahen he khof e khuda kren ALLAH k azab drayen
@md.sabirsheikh8181
3 ай бұрын
یحرکھا کا ترجہ سب نے غلط کیا اور یہ جناب اس کو درست سمجھ رہے ہیں اسے کہتے عربی سے نا بلد .
@usamaqadir7910
2 ай бұрын
بھائ جان مختف آراء دنیاوی تعلیمات میں رہتے ہیں مگر کوئ کناہ کی بات نہی ہوتی دین میں بھی یہی ہے
@NajeebSaqi-gt8yu
5 күн бұрын
دکان چلانے کا خوب طریقہ نکالا ھے اب ختنہ پر کوئی اختلاف نکالو تاکہ مردوں کی بربادی ھو
@YF25937
5 күн бұрын
wesy khatna kerna zaroori bhi nhi hy
@Milli_04
4 ай бұрын
باباجی آپ بتائیں ان مولوی صاحب میں سے کوئی صحیح دلیل ہے کہ نہیں آپ کو تو مرزا صاحب کی دلیل پر اعتبار کرتے ھیں اللہ تعالیٰ آ پ کو ھدایت عطا فرمائے
Пікірлер: 521