Ha Mara Allah muja dakh raha hai, Allah taala mara sath hai 💓💓
@inshaahmedmustafai92
Жыл бұрын
یا اللہ پاک مجھے دونوں جہاں میں ہر لحاظ سے کامیاب کر دے میری رہنمائی فرما ہر چیز میں ، ہر حال میں میری مدد فرما اور میرے لیے ہر اس کام میں بہترین راستہ بنا جنکی وجہ سے میں اپنی زندگی میں الجھی ہوئی ہوں یا اللہ پاک میری سب جائز دعاؤں کو اپنی بارگاہ اقدس میں قبول فرما😥🤲،،، آمین یا رب العالمین
@THEPATIENT
Жыл бұрын
Ameen
@IrfanKhan-rc1ky
Жыл бұрын
Beshak
@suhnikurri6142
Жыл бұрын
Bilkul Allah pak mre sth h our mre har halll ko janta h
@babarayub5787
Жыл бұрын
Mashallah your voice is so soft
@amanifatima1402
Жыл бұрын
Hazrat Jabir Raziyallahu Anhu se riwaayat hai ke Rasulullah ﷺ ne irshaad farmaaya: Tum sab mein se Mujhe zyaada mehboob aur Qayamat ke din Mere sabse qareeb wo log hongey jinke akhlaaq zyaada achchhe hongey. (Tirmizi: 2021)
@queenfatima8964
Жыл бұрын
Tuaha bhai anxiety ke baare me kuch bataiye kaise thik ho nind nhi aati hai dar lagta hai
@deenkibatein225
24 күн бұрын
Recite astagfar
@ever_joy456
Жыл бұрын
کیا منہ بولے بھائی بنا سکتے ہیں ؟؟؟
@Abdullah_VU
8 ай бұрын
Nahi Islam mein mon boly rishty ki koi hasiyat nahi! Surat No 33 : سورة الأحزاب - Ayat No 4 مَا جَعَلَ اللّٰہُ لِرَجُلٍ مِّنۡ قَلۡبَیۡنِ فِیۡ جَوۡفِہٖ ۚ وَ مَا جَعَلَ اَزۡوَاجَکُمُ الّٰٓـِٔىۡ تُظٰہِرُوۡنَ مِنۡہُنَّ اُمَّہٰتِکُمۡ ۚ وَ مَا جَعَلَ اَدۡعِیَآءَکُمۡ اَبۡنَآءَکُمۡ ؕ ذٰلِکُمۡ قَوۡلُکُمۡ بِاَفۡوَاہِکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ یَقُوۡلُ الۡحَقَّ وَ ہُوَ یَہۡدِی السَّبِیۡلَ ﴿۴﴾ کسی آدمی کے سینے میں اللہ تعالٰی نے دو دل نہیں رکھے اور اپنی جن بیویوں کو تم ماں کہہ بیٹھتے ہو انہیں اللہ نے تمہاری ( سچ مچ کی ) مائیں نہیں بنایا ، اور نہ تمہارے لے پالک لڑکوں کو ( واقعی ) تمہارے بیٹے بنایا ہے یہ تو تمہارے اپنے منہ کی باتیں ہیں اللہ تعالٰی حق بات فرماتا ہے اور وہ ( سیدھی ) راہ سجھاتا ہے ۔ Surat No 33 : سورة الأحزاب - Ayat No 5 اُدۡعُوۡہُمۡ لِاٰبَآئِہِمۡ ہُوَ اَقۡسَطُ عِنۡدَ اللّٰہِ ۚ فَاِنۡ لَّمۡ تَعۡلَمُوۡۤا اٰبَآءَہُمۡ فَاِخۡوَانُکُمۡ فِی الدِّیۡنِ وَ مَوَالِیۡکُمۡ ؕ وَ لَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ جُنَاحٌ فِیۡمَاۤ اَخۡطَاۡتُمۡ بِہٖ ۙ وَ لٰکِنۡ مَّا تَعَمَّدَتۡ قُلُوۡبُکُمۡ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۵﴾ لے پالکوں کو ان کے ( حقیقی ) باپوں کی طرف نسبت کر کے بلاؤ اللہ کے نزدیک پورا انصاف یہی ہے پھر اگر تمہیں ان کے ( حقیقی ) باپوں کا علم ہی نہ ہو تو وہ تمہارے دینی بھائی اور دوست ہیں ، تم سے بھول چوک میں جو کچھ ہو جائے اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں البتہ گناہ وہ ہے جسکا تم ارادہ دل سے کرو اللہ تعالٰی بڑا ہی بخشنے والا مہربان ہے ۔
@junaidsiddiqui2137
8 ай бұрын
ye log allah ke Nabi Ka Naam Sahi Se Kyu Nahi Lete
Пікірлер: 12