اللہ اکبر کیا کہنے۔ الفاظ کا حسن انتخاب ہو کہ معنی و مفہوم کی بے بہا وقعت, زبان کا چٹخارہ ہو کہ سہل و روانی ہر لحاظ سے حضور استاد زمن کی یہ نعت پاک اپنی مثال آپ ہے۔ بڑی مدت کے بعد کوئی کلام اِس قدر دل کو چھو گیا۔ یہ ہوتی ہے بزرگوں کی شاعری۔ تضمین بھی خوب ہوی ہے۔
@chandahussaini457
Жыл бұрын
Assalamu alaikum hazrat qibla Kaise ho aap
@khadimeqaidemillat4717
Жыл бұрын
Walekum assalam wa rahmatullahi wa barakatahu
@khadimeqaidemillat4717
Жыл бұрын
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatahu
@ayyubrazaamjadi
Жыл бұрын
اللہ اللہ کیا دلنشیں انداز میں پڑھا حضرت ، کلام کی کیفیت اور انداز میں اتنی خوبصورت مماثلت پیدا کی ہے کہ آپ کی پیشانی چومنے کو دل کر رہا آپ سامنے ہوتے تو میں یہ ضرور کرتا، لاجواب لاجواب،،،،💐💐💐اللہ پاک خوب خوب قبول فرماۓ اور سرکارﷺ ہم پر نگاہ التفات فرماٸیں۔ آمین💐💐💐
@razvirang2159
Жыл бұрын
اور آپ کی تظمیم بھی لا جواب
@aliasgarrazvi4967
Жыл бұрын
Tazmeen ki lyrics beze
@Muhammed_Sohail_Razavi
Жыл бұрын
Kya Kaho Kaisa Khasara Hoagya Qalb Me Paida Andhera Hogaga Aah Mujhse Jurm Kaisa Hogaya دل مرا دنیا پہ شیدا ہوگیا اے مرے اللہ یہ کیا ہو گیا Qurb-E- Haq Mujhko Inayat Kijiye Ab Ata Jaam-E- Muhaabt Kijiye Ya Nabi Chashmaan-E- Rehmat Kijiye کچھ مرے بچنے کی صورت کیجئے اب تو جو ہونا تھا مولٰی ہوگیا Jaano Dil Se Jo Shaha Tujh Per Mare Naare Dozakh Se Bhala Wo Q Dare Teri Rehmat Bharosa Sab Kare عیب پوشِ خلق دامن سے تِرے سب گنہگاروں کا پردہ ہوگیا Mustafa Ki Zaat Ain-E- Noor Khaake Pa-e-Shah Rashke Toor Hai Unki Ulfat Me Ye Masroor Hai دور ہو مجھ سے جو اُن سے دور ہے اس پہ میں صدقے جو ان کا ہوگیا Hiddat-E-Mehshar Jo Hum Sehne Lage Ashk Unki Aankh Se Behne Lage Waheshat-E-Pull Me Jo Hum Rehne Lage رَبِّ سَلِّم وہ اِدھر کہنے لگے اس طرف پار اپنا بیڑا ہوگیا Rehmat-E-Rab Ka Hai Wo Durr-E- Fasha Sab Ki Jis Dar Per Hai Pheli Jholiya Hersoo Unki Bolti Hai Tootiya ان کے جلووں میں ہیں یہ دلچسپیاں جو وہاں پہنچا وہیں کا ہوگیا Qasim-E-Naimat Hai Tera Astaan Her Gadhi Hai Darya-E-Rehmat Rawa Kaise Ho Teri Sakhawat Ka Bayaan تیرے ٹکڑوں سے پلے دونوں جہاں سب کا اس در سے گزارا ہوگیا Daftar-EAamal Jab Khulne Lage Tootne Ko The Mere Sab Hoosle Dafa'atan Meezan Per Wo Aagae اُن کے صدقہ میں عذابوں سے چھٹے کام اپنا نام اُن کا ہوگیا Martaba Itna Unhe Rab Ne Diya Jis Ne Bhi Insaaf Se Wo Padhliya Dafa'atan Besaakhta Wo Keh Utha سر وہی جو اُن کے قدموں سے لگا دل وہی جو اُن پہ شیدا ہوگیا Yun To Aae Ik Se Badh Kar Ik Haseen Per Nabi Ke Naqshe Pa Per Bilyaqeen Jhuk Rahi Hai Husn Walo Ki Jabeen حسن یوسف پر زُلیخا مٹ گئیں آپ پر اللہ پیارا ہو گیا Ba'ais-E- Takhleeq-E-Husn-E-Anjuman Mustafa Hai Naazish-E-Durre Adan Keh Gayae Ayyub Ustaad-E-Zaman جا پڑا جو دشتِ طیبہ میں حسنؔ گلشنِ جنت گھر اس کا ہوگیا
@mohdismail8264
Жыл бұрын
Subhan Allah hazrat 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😭
@NazmeenAzhariya
9 ай бұрын
❤
@noorjhaanbabu7430
6 ай бұрын
سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ عزوجل سے دعا ہے اللہ تعالی ہماری بھی اس نعت شریف کے صدقے ہمارے بھی ختم نعت شریف پڑھنا ذکر بھی خدائے کا ترجمہ اور یہ علم دل میں اضافہ عطا فرما دے میرے مالک اللہ سے دعا ہے اللہ تعالی ہمیں ہر پریشانی مصیبت سے بچاتے ہمارا دین دماغ وجود علم دین کے جذبہ عطا فرما علم دین سیکھنے سکھانے کا حوصلہ عطا فرما دے اور دنیا کی فکروں سے بچاتے دین کی فکر دل دے امین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@Sagenoori
Жыл бұрын
Assalamualaikum wa rahmatullhi wa barkatu
@mustaqali-ix7cm
Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب جناب آپ کی آواز میں دل کترنے والی تأثیر ہے
@razasiddiquiofficial9882
Жыл бұрын
Subhan Allah Masha Allah ❣️❣️❣️
@muhammadsuhailrazahind7695
7 ай бұрын
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@rowshanara9732
9 ай бұрын
Mashaallah❤❤❤
@GULSHAN_E_RAZA786
Жыл бұрын
Dilo k taar chhed dene wala kalam
@shafi5988
4 ай бұрын
MashaAllha MashaAllha SubhaanAllah
@mrqadri7028
Жыл бұрын
Mashallah ta,ala
@Mjttsofficial
Жыл бұрын
Subhanallah 😍🤗masahallah 💚bashaq haq😘🤗😍💚❤💚
@Sagenoori
Жыл бұрын
Tazmeen aur unke kalams bohat khoob hai masha allah
@gausshaikh9535
Жыл бұрын
Aaye Haye سبحان الله ❤️
@musheerkhan4450
2 ай бұрын
Subah Allah
@Sagenoori
Жыл бұрын
Allah taala us ke habbib ke sadqe me ilm o amal o umar me khoob barkat aata farmaye
@Sagenoori
Жыл бұрын
Subhan Allah Subhan Allah bohat accha andaaz
@musheerkhan4450
2 ай бұрын
Subhanallah subhanallah
@zauqenaatonlywoman5101
Жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوب سبحان اللہ سبحان اللہ 🌹💙🧡💚💚💚💚✨💚✨💚✨💚✨💚✨❤️
@mziyaziya8881
Жыл бұрын
Subhanallah mashallah
@nasirraza1189
Жыл бұрын
Bahut Khoob Pyara Andaaz hai
@muhammadanasrzabareilvi6908
11 ай бұрын
◦•●◉✿ *بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم* ✿◉●•◦ کیا کہوں کیسا خسـارا ہوگیا قلب میں پیدا اندھیرا ہوگیا آہ ! مجھ سے جرم کیسا ہوگیا *دل مِرا دنیا پہ شیدا ہو گیا* *اے مِرے ﷲ یہ کیا ہو گیا* قربِ حق مجھ کو عنایت کیجیے اب عطا جامِ محبت کیجیے یا نبی ! چشمانِ رحمت کیجیے *کچھ مرے بچنے کی صورت کیجیے* *اب تو جو ہونا تھا مولیٰ ہو گیا* جان و دل سے جو شہا تجھ پر مَرے نارِ دوزخ سے بھلا وہ کیوں ڈرے تیری رحمت پر بھروسہ سب کرے *عیب پوشِ خلق دامن سے ترے* *سب گنہ گاروں کا پردہ ہو گیا* مصطفیٰ ﷺ کی ذات عینِ نور ہے خاکِ پاۓ شاہ رشکِ طور ہے اُن کی الفت میں یہ دل مسرور ہے *دُور ہو مجھ سے جو اُن سے دُور ہے* *اُس پہ میں صدقے جو اُن کا ہو گیا* حِدّتِ محشر جو ہم سہنے لگے اشک اُن کی آنکھ سے بہنے لگے وحشتِ پُل میں جو ہم رہنے لگے *رَبِ سَلِّمْ وہ اِدھر کہنے لگے* *اُس طرف پار اپنا بیڑا ہو گیا* رحمتِ رب کا ہے وہ دُرّ فشاں سب کی جس در پر ہے پھیلی جھولیاں ہرسو اُن کی بولتی ہے طوطیاں *اُن کے جلوؤں میں ہیں یہ دلچسپیاں* *جو وہاں پہنچا وہیں کا ہو گیا* قاسمِ نعمت ہے تیرا آستاں ہر گھڑی ہے دریاۓ رحمت رواں کیسے ہو تیری سخاوت کا بیاں *تیرے ٹکڑوں سے پلے دونوں جہاں* *سب کا اُس دَر سے گزارا ہو گیا* دفترِ اعمال جب کھُلنے لگے ٹوٹنے کو تھے مِرے سب حوصلے دفعتاً میزان پر وہ آگیے *اُن کے صدقے میں عذابوں سے چھٹے* *کام اپنا نام اُن کا ہو گیا* مرتبہ اِتنا اُنہیں رب نے دیا جس نے بھی انصاف سے وہ پڑھ لیا دفعتاً بے ساختہ وہ کہہ اٹھا *سر وہی جو اُن کے قدموں سے لگا* *دل وہی جو اُن پہ شیدا ہو گیا* یوں تو آۓ اک سے بڑھ کر اک حسیں پر نبی کے نقشِ پا پر بالیقیں جھک رہی ہے حسن والوں کی جبیں *حسنِ یوسف پر زلیخا مٹ گئیں* *آپ پر ﷲ پیارا ہو گیا* دم میں وہ اک مرشدِ کامل ہوا ڈوبتوں کے واسطے ساحل ہوا آپ کا جس پر کرم ماٸل ہوا *اُس کو شیروں پر شرف حاصل ہوا* *آپ کے دَر کا جو کتا ہو گیا* باعثِ تخلیقِ حسنِ انجمن مصطفیٰ ہیں نازشِ دُرّ عدن کہہ گیے ایوبؔ ، استادِ زمن *جا پڑا جو دشتِ طیبہ میں حسنؔ* *گلشن جنت گھر اُس کا ہو گیا* ✍🏻از محمد ایوب رضا امجدی کولکاتہ غفرلہ #کلام #تضمین
@muzammilkhanrazvi7511
Жыл бұрын
Masha Allah Subhan Allah
@Sagenoori
Жыл бұрын
Ameen ya rab bal alameen
@smuzammilkhan102
Жыл бұрын
Subhan allah Masha allah ❤️❤️❤️❤️
@hussainbarkatikolkata4422
Жыл бұрын
Bahut Hi Badiya Tazmin Tabiyat Khush Hogaya Subhan Allah 🌹Allah Aapko Salamat Rakhe Ameen
@user-rh9gx6qw8w
Жыл бұрын
Subhanallah mashaallah ❤️❤️❤️❤️
@AliImam-su4qg
5 ай бұрын
Subhanallah
@pmdrafikhan671
Жыл бұрын
Subhanallah ❤️
@muhammadsuhailrazahind7695
7 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@afshaanali5383
7 ай бұрын
❤❤❤❤
@noorahammad5457
6 ай бұрын
SubhanAllah MashaAllah Bahut khoob achche andaaz me hai...
@touqheerahmed8032
Жыл бұрын
SubhanAllah SubhanAllah
@muhammadashfaqrazvi78692
Жыл бұрын
Bahoot khoob hazrat
@muzammilshaikh3715
Жыл бұрын
سبحان اللہ بہت خوب عبدالمصطفی صاحب قبلہ
@mohammad411-i9g
Жыл бұрын
SubhanAllah
@myidealtajushshariah8868
Жыл бұрын
Subhan Allah
@AliImam-su4qg
5 ай бұрын
Bahut khub
@Noori_Razvi_academy_banaras
Жыл бұрын
Mashaallah
@khadimeqaidemillat4717
Жыл бұрын
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatahu Dil duniya pe Saida hogaya aye mere allah ye mujhe se kya ho gaya ya Nabi sallallahu alaihi wasallam Kuchh kijiye
@mdmukhlis5416
Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Masha allah❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ziaenaat5916
Жыл бұрын
سبحان الله سبحان الله
@ziaerazaofficial263
Жыл бұрын
ماشاءاللہ تعالی
@afrozraza7196
9 ай бұрын
Iska part by part status video bana kar upload karein bahot achha rahega
@shiblynoornalainefatimaakh5027
Жыл бұрын
Masha Allah bht khoob 🥰
@mujeebkajgeri7369
Жыл бұрын
Bhut pyara andaz
@sewankhan
Жыл бұрын
Nice
@KhanjarETajushshariyah
Жыл бұрын
Allah Allah 😢
@ShehzanRaza
Жыл бұрын
Mashallah Bohat Khub ❤️😍❣️
@aliislamicworld98
Жыл бұрын
Poora Kalam likahua comment me daaldo please ✍️
@farhanking2769
Жыл бұрын
Assalamualikum bhai mujhe ye kalam ki tazmeen chahiye lyrics mil sakti hai kya bhai
@mdfirdosh4130
Жыл бұрын
◦•●◉✿ *بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم* ✿◉●•◦ کیا کہوں کیسا خسـارا ہوگیا قلب میں پیدا اندھیرا ہوگیا آہ ! مجھ سے جرم کیسا ہوگیا *دل مِرا دنیا پہ شیدا ہو گیا* *اے مِرے ﷲ یہ کیا ہو گیا* قربِ حق مجھ کو عنایت کیجیے اب عطا جامِ محبت کیجیے یا نبی ! چشمانِ رحمت کیجیے *کچھ مرے بچنے کی صورت کیجیے* *اب تو جو ہونا تھا مولیٰ ہو گیا* جان و دل سے جو شہا تجھ پر مَرے نارِ دوزخ سے بھلا وہ کیوں ڈرے تیری رحمت پر بھروسہ سب کرے *عیب پوشِ خلق دامن سے ترے* *سب گنہ گاروں کا پردہ ہو گیا* مصطفیٰ ﷺ کی ذات عینِ نور ہے خاکِ پاۓ شاہ رشکِ طور ہے اُن کی الفت میں یہ دل مسرور ہے *دُور ہو مجھ سے جو اُن سے دُور ہے* *اُس پہ میں صدقے جو اُن کا ہو گیا* حِدّتِ محشر جو ہم سہنے لگے اشک اُن کی آنکھ سے بہنے لگے وحشتِ پُل میں جو ہم رہنے لگے *رَبِ سَلِّمْ وہ اِدھر کہنے لگے* *اُس طرف پار اپنا بیڑا ہو گیا* رحمتِ رب کا ہے وہ دُرّ فشاں سب کی جس در پر ہے پھیلی جھولیاں ہرسو اُن کی بولتی ہے طوطیاں *اُن کے جلوؤں میں ہیں یہ دلچسپیاں* *جو وہاں پہنچا وہیں کا ہو گیا* قاسمِ نعمت ہے تیرا آستاں ہر گھڑی ہے دریاۓ رحمت رواں کیسے ہو تیری سخاوت کا بیاں *تیرے ٹکڑوں سے پلے دونوں جہاں* *سب کا اُس دَر سے گزارا ہو گیا* دفترِ اعمال جب کھُلنے لگے ٹوٹنے کو تھے مِرے سب حوصلے دفعتاً میزان پر وہ آگیے *اُن کے صدقے میں عذابوں سے چھٹے* *کام اپنا نام اُن کا ہو گیا* مرتبہ اِتنا اُنہیں رب نے دیا جس نے بھی انصاف سے وہ پڑھ لیا دفعتاً بے ساختہ وہ کہہ اٹھا *سر وہی جو اُن کے قدموں سے لگا* *دل وہی جو اُن پہ شیدا ہو گیا* یوں تو آۓ اک سے بڑھ کر اک حسیں پر نبی کے نقشِ پا پر بالیقیں جھک رہی ہے حسن والوں کی جبیں *حسنِ یوسف پر زلیخا مٹ گئیں* *آپ پر ﷲ پیارا ہو گیا* دم میں وہ اک مرشدِ کامل ہوا ڈوبتوں کے واسطے ساحل ہوا آپ کا جس پر کرم ماٸل ہوا *اُس کو شیروں پر شرف حاصل ہوا* *آپ کے دَر کا جو کتا ہو گیا* باعثِ تخلیقِ حسنِ انجمن مصطفیٰ ہیں نازشِ دُرّ عدن کہہ گیے ایوبؔ ، استادِ زمن *جا پڑا جو دشتِ طیبہ میں حسنؔ* *گلشن جنت گھر اُس کا ہو گیا* ✍🏻از محمد ایوب رضا امجدی کولکاتہ غفرلہ
@khadimeqaidemillat4717
Жыл бұрын
Walekum assalam wa rahmatullahi wa barakatahu
@aliasgarrazvi4967
Жыл бұрын
Tazmeen ki lyrics beze
@KHANZAI51
Жыл бұрын
zaoq e naat ka next track kab aaye ga
@abdulmustafarazvi6744
Жыл бұрын
InshaAllah Uplod Karenge Next
@qabar_hai_akhari_manzil0786
Жыл бұрын
Tazmeem ke sath uplod kare acha hai
@gausshaikh9535
Жыл бұрын
Lyrics please
@GULSHAN_E_RAZA786
Жыл бұрын
Tazmeen lyrics mil skti h

Пікірлер: 79