ماشاءاللہ بہت ہی زبردست وضاحت فرمائیں حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے
@itzmydeen2351
3 ай бұрын
❤️ لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ❤️ 🍁May Allah give us🌺 🍁a lot of knowledge about Islam🌺 🍁and give the skills🌺 🍁to implement it.🌺
@ShafiqueAnjum-f9l
Ай бұрын
Bedbekhet Allaha aap ko Hadaet dy
@jhotihdesrewayet6324
21 күн бұрын
❤🎉❤🎉
@muftimuhammadaliqasemi
2 жыл бұрын
জাযাকাল্লাহ্ বড় শানদার
@NasrUllah-nz8ld
7 ай бұрын
ہر مسلک والے اپنے آپ کو ٹھیک اور دوسروں کو غلط سمجھتے ہیں
@maawan1
5 ай бұрын
تبلیغی جماعت کا عقیدہ اللہ سے ہوتا ہے اللہ کے غیر سے کچھ نہیں ہوتا ساری مخلوق کرنے میں اللہ کی محتاج ہے اللہ اپنے کرنے میں کسی کا محتاج نہیں جہاں سے ہوتا نظر ارہا ہے وہاں سے نہیں ہو رہا اللہ تعالی کے امر سے ہو رہا ہے ہر چیز اللہ تعالی کے امر میں جکڑے ہوئی ہے اللہ عزت کے اسباب میں ذلت پیدا کر دے ذلت کے اسباب میں عزت پیدا کر دے اللہ حفاظت کے اسباب میں ہلاکت پیدا کر دے ہلاکت کے اسباب میں حفاظت پیدا کر دے اللہ تعالی چاہے تو اپنے محبوب کو مکڑی کے جالے اور کبوتری کے انڈوں سے حفاظت کر دے اور چاہے تو فرعون قارون اور نمرود کو ان کی ساری حکومتوں اور سلطنتوں اور فوجوں کے ہوتے ہوئے ہلاک کر دے اللہ اسباب کا محتاج نہیں اسباب سارے اللہ کے محتاج ہیں زمین غلہ دینے میں اللہ کے امر کے محتاج ہیں اللہ چاہے زمینوں کو بنجر کر دے والدین اولاد پیدا کرنے میں اللہ کے محتاج ہیں اللہ چاہے والدین کو بانچھ کر دے دکان تجارت اپنے پالنے میں اللہ کی محتاج ہیں اللہ چاہے سب کچھ ہوتے ہوئے بھی انسان مکھیاں مارتا رہے دوا صحت دینے میں اللہ کی محتاج ہیں اللہ کا حکم ہوگا تو صحت ملے گی نہیں ہوگا تو دوائی سے صحت نہیں ملے گی اللہ تعالی کرتے ہیں اپنے حکموں پر کرتے ہیں اللہ تعالی نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی پر کرتے ہیں مبارک اور نورانی طریقوں پر کرتے ہیں جس کے اندر یہ مبارک زندگی ہوگی اور یہ مبارک طریقے ہوں گے اللہ اس کی دنیا بھی بنائیں گے اخرت بھی بنائیں گے خواہ اس کے پاس ظاہری اعتبار سے کچھ نہ ہو جس کے پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم والی مبارک زندگی اپ والے مبارک اعمال نورانی طریقے نہیں ہوں گے اس کی دنیا بھی بگڑ جائے گی اخرت بھی بگڑ جائے گی خواہ اس کے پاس دنیاوی اسباب کتنے ہی زیادہ کیوں نہ ہو۔ اللہ اسکے حالات کو منتشر کردیگا لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے ذریعے اس چیز کا یقین دل میں پیدا کرنا مقصود ہے یہ کلمہ نظریہ حیات ہے جو زندگی کے ہر ہر موڑ پر کام اتا ہے اور اس کی ضرورت پیش اتی ہے اگر یہ ہقین ناقص ہوگا یا کمزور ہوگا تو انسان دین پر نہ چل سکے گا اللہ کے حکموں کو پورا نہیں کر سکے گا نبی پاک صل وسلم کی زندگی کو اختیار نہیں کر سکے گا جہاں بھی اس کا نفس ورواج سے مقابلہ ائے گا بیٹھ جائے گا اللہ کے حکموں کے مقابلے میں دنیا کو ترجیح دے دے گا اس کا مقصد اسباب کا ترک نہیں ہے بلکہ اسباب کا یقین دل سے نکالنا ہے اور ان اسباب سے جڑے ہوئے حکموں کا یقین دل میں لے انا ہے یعنی دکان کرے لیکن دکان سے حاصل ہونے والے مال سے پرورش کا یقین نہ ہو بلکہ اللہ سے پرورش کا یقین ہو دکان سے جڑے ہوئے حکموں سے پرورش کا حالات کے بننے کا یقین ہو ملازمت تجارت صنعت مزدوری سارے کام کرے لیکن ان کو اصل نہ سمجھے اصل ان کے اندر اللہ کے حکموں کو سمجھے اللہ کو حکموں کو پورا کرتے ہوئے کچھ بھی نہ ملا تو کامیاب ہے حکموں کو چھوڑ کر سب کچھ مل گیا تو بھی ناکام ہے نہ دنیا کے حالات بنیں گے نہ اخرت بنے گی۔ دنیا میں ایسے رہے جیسے کشتی پانی میں رہتے ہیں کہ پانی کو چھوڑتی بھی نہیں اور پانی کو اپنے اندر انے بھی نہیں دیتی اسباب اختیار کرے لیکن ان کا یقین بھی دل میں نہ ہو اور جیسے ہی عمل کا وقت اجائے فوری طور پر ان کو ترک کر دے اور ان کے اندر بھی اللہ کے حکموں کو پورا کریں اللہ کے حکموں کو پورا کرتے ہوئے کچھ مل گیا تو بھی ٹھیک نہ ملا تو بھی ٹھیک اور حکموں کو چھوڑ کر سارا کچھ بھی مل گیا تو بھی ناکام۔ اللہ کے حکموں میں سب سے بڑا حکم نماز کا ہے جو اس کی پابندی کرے گا اللہ اس کو پانچ انعامات دیں گے رزق کی تنگی دور کریں گے قبر کا عذاب ہٹائیں گے نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیں گے پل صراط سے بجلی کی طرح گزار دیں گے اور ہمیشہ کے لیے جنت میں داخل کر دیں گے دین پر چلنے کے لیے کم از کم اتنا موٹا موٹا علم سیکھنا ضروری ہے جس سے وہ اپنی زندگی کو اللہ کے حکم اور نبی ﷺ کے طریقوں کے مطابق گزار سکے حال کے امر کو پہچان سکے اس وقت میرا اللہ مجھ سے کیا چاہتا ہے اس کا اس کو علم ہو شادی میں گھر بنانے میں شکل میں لباس میں تجارت میں لوگوں کے ساتھ ملنے برتنے میں ہر چیز میں اللہ کا حکم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کو معلوم کریں اور تفصیلی علم اپنے اپنے علماء کرام سے سیکھیں۔ جو علم کا ایک باب سیکھتا ہے اس کو ہزار رکعت نماز نفل کا ثواب ملتا ہے جو قران کی ایک ایت سیکھتا ہے اس کو 100 رکعت نماز نفل کا ثواب ملتا ہے لیکن علم سے صرف راستہ معلوم ہوگا اس راستے پر روشنی ہوگی تو تب چل سکے گا یہ روشنی اللہ کے ذکر سے ائے گی صبح شام اللہ کے ذکر کے لیے وقت فارغ کرے یکسوئی کے ساتھ دل جمعی کے ساتھ تنہائی میں بیٹھ کر اللہ کو اس کے پیارے ناموں سے یاد کرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے اور اپنے گناہوں پر استغفار کریں
@MyousufKhan-g1t
3 ай бұрын
Gunah insan apne irada apne amal se karta he
@hadjetairet572
Жыл бұрын
السلفيه هي دين الحق هي الإسلام الصحيح
@MyousufKhan-g1t
3 ай бұрын
Ma salafi. Ai alwahhabiien
@ashrafwajih2961
18 күн бұрын
انسان کے لیے وہی چیز کرنا آسان ہوتی ہے جو اس کے ماحول میں ہو رہی ہو لگتا ہے تبلیغ والے اسی حکمت عملی کے تحت اپنے لیے ایسے ہی معمولات مرتب کیے ہیں کہ وہ خود بھی اور جو انکے ساتھ جڑے انکو بھی ایسے شیڈول میں باندھتے ہیں کہ بمشکل معاش پوری کرتا ہے اور پھر اسی تبلیغی ماحول کا ہو کر رہ جاتا ہے اس کو دنیا والوں پر جو مظالم ہو رہے ہیں نہ معلوم ہیں نا ہی جاننا چاہتا ہے کیونکہ اگر وہ تبلیغی معمولات کو مضبوطی سے نہیں پکڑے گا تو جماعت کے ماحول سے نکل جائے گا پھر وہ نہ سہ روزہ کرے گا نہ ہی چلا کر۔ پائے گا اور ایسا ہوا تو نمازیں بھی چھوڑ سکتا ہے کیونکہ تبلیغی ماحول چھڑتے ہی وہ بدل جائے گا۔ تبلیغ والے یہ سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے کہ ایک تو جتنی انکی تبلیغ بڑھ رہی ہے اس سے کئی گناہ زیادہ معاشرہ خراب ہوتا جا رہا ہے ایسا کیوں ہے ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ تبلیغ کا مرکز پاکستان ہے اس حوالے سے اس کی بڑی پہچان ہے تو پاکستان میں اس کے کام کی وجہ سے برائیاں کم ہونی چاہیے تھین لیکن تبلیغ کا تو کوئی اثر ہی نہیں ہو رہا اور تبلیغ کا ہیڈکوارٹر پاکستان تو ساری دنیا میں ذلت کی نظر سے دیکھا اور برتا جا رہا ہے کیا تبلیغ کی آپ نے۔ دوسرے آپ جو یہ جماعتین نکال رہے ہیں یہ حکومتوں کی دی ہوئی ریائت ہے ورنہ جس دن حکومت نے پابندی لگائی پوچھنے پر بھی کوئی نہیں کہے گا میں تبلیغی ہون وہ تو حکمرانوں کو اپنی عیاشیوں سے فرصت نہیں ورنہ ساری جماعتیں ٹھنڈی پڑ جائیں بہت ہلکا کام ہے دو دن نہیں ٹک سکتے یہ لوگ۔
@MuhammadNadeem-o3k5k
5 ай бұрын
جناب آپ نے ٹاٹل غلط لکھا ہے صرف تبلیغ کو نشانہ نہ بنائیں
@iftikharkhattak8634
17 күн бұрын
مفتی صاحب کو تبلیغی حضرات سے خطرہ کہ لوگوں میں اسلامی تعلیمات سے اگاہی کیوں ؟ نماز جنازہ پڑھائی کے ختم قرآن مجید پڑھنے کا ا نظرانے انکی وظیفہ امامت وغیرہ کو ہے
@molananadeem4459
10 ай бұрын
مفتی صاحب معذرت کے ساتھ تو پھرلعلك باخع النفسك ان لا يكونوا مؤمنون کا کیا مطلب اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا یہودی کا عمل دیکھ کر ہاۓ کھینچنا کیا مطلب اور اسی طرح بہت سے واقعات
@attaullah-pw5hp
18 күн бұрын
اس کا جو مطلب وہ مفتی صاحب کا جواب ہے،اللہ تعالیٰ نے آپ ص کو منع کیا
Пікірлер: 23