27 جون 2024 ٹیم کراچی نے بھی معاشرے کی اس اھم ضرورت کے پیش نظر 10 بچیوں کی شادی میں تعاون کیا اور بنیادی ضروری سامان فراہم کیا جس میں ، ڈنر سیٹ پلاسٹک، باتھ سیٹ، کولر سیٹ ،جوسر، استری چکرا بیلن، کدوکش، فرائی پان ،ٹرے سیٹ، ھاون دستہ، کچن سیٹ ،اسٹیل تھر ماس، واٹر سیٹ، مصالحہ دان، پرات سینی اسٹیل ،چائے چھلنی ،پتیلوں کا سیٹ ،سلائی مشین، واشنگ مشین، اسٹینڈ فین، 3 عدد شادی کے سوٹ اور نقد کیش دیا گیا۔۔
اس موقع پر ٹیم کراچی ویلفیئر سوسائٹی کے صدر محترم جناب ثاقب ذیشان صاحب بھی موجود رہے۔
اللہ تعالیٰ اس ادنی کاوش کو قبول فرمائے آمین
Like our facebook page:
/ teamkarachiwelfaresociety
Follow us on Instagram:mkarachiwelfare
Subscribe to our youtube channel:
/ @teamkarachiwelfaresoc...
Office No. 021-35151459
Mobile. 0301 2502195
#teamkarachiwelfaresociety
#shadiprogram
#teamkarachishadiprogram
#rashandistribution
#waterprject
Негізгі бет Team Karachi Welfare Society Marriage Support Program
Пікірлер: 1