کیسے ہیں خیریت سے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
دوستوں تیتر کے پوٹا بند کے حوالے سے ویڈیو بنائی ہے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں اور ساتھ بیل آئیکن کو بھی بتا دیا کریں تاکہ جو بھی میں تیتر کے والے سے ویڈیو اپلوڈ کرتا ہوں نوٹیفیکیشن آپ تک پہنچ جائیں اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے پرندوں کو تندرست رکھے آمین ثم آمین
Негізгі бет Үй жануарлары мен аңдар teetar ka pota
Пікірлер: 51