بہت اچھی ویڈیو ہے ہم انڈیا کی ریاست ہریانہ میں رہتے ہیں ہمارے بزرگ پاکستان سے آئے ہیں۔
@royalbhaskar6177
3 ай бұрын
بھائی ہم ہریانہ میں رہتے ہیں، ویڈیو بہت خوبصورت ہے۔
@lehndapunjabvlog
3 ай бұрын
@@royalbhaskar6177 ❤️❤️❤️
@nafeesurrehman7577
4 ай бұрын
Mashallah g kaffi achy vlog han ❤ Allah or tarakiya ata farmaye Pakpattan sher py bhi vlog banye
@royalbhaskar6177
3 ай бұрын
Sade lakkad Dada Gee da Jawand Singh ce
@royalbhaskar6177
3 ай бұрын
Jawand s g maharaja Ranjit Singh G dee fauj vich commander son . o na nu kafi sari jameen inam with Mili thi Unan ne ih ped basaya se .....
@royalbhaskar6177
3 ай бұрын
...... Sanu sada pichhla pind vikhan nu bada ji karda si Bahut bahut dhanyavad chhote Veer
@royalbhaskar6177
3 ай бұрын
.. Sade bujurg pichhle paint Diya Galla ro..roo ke...sunaya kar de se.... Sade bujurg nahin rahe.... 😢😢😢
@lehndapunjabvlog
3 ай бұрын
❤️❤️❤️
@lehndapunjabvlog
3 ай бұрын
😢😢
@manojkamboj2929
4 ай бұрын
Tunta wali ja k pta karange ji uthey koun aabad Han ji Numberdar Sahib ji Mahant Girdhare Dass ji Sadey Guru ji c ! Shandar Video upload keeti aap ji da boht boht Shukriya jnab 🌹🌹🙏🙏❤️
@lehndapunjabvlog
4 ай бұрын
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@hasanmansouri816
3 ай бұрын
کسی بھی جگہ کا کلچر اس کے امراء نہیں ،غرباء ہوتے ہیں۔۔ کہیں کی ویڈیو بنانے سے پہلے ایک بار متعلقہ محکمہ مال کا چکر لگا لیا کریں تاکہ آپ کو اس گاؤں کے متعلق دستاویزی ثبوت ، تاریخ مل جائے۔۔۔ میں اسی گاؤں کا رہائشی ہوں، سارا کا سارا گاؤں مہاجر آبادی نہیں بلکہ کم بیش آدھے آدھے ہیں، مہاجر اور مقامی۔۔ گرو والہ الگ سے گاؤں نہیں، بلکہ اسی گاؤں کا داخلی گاؤں ہے۔۔۔ عارفوالہ سے قریب 21 کلومیٹر ، اور پاکپتن سے قریب 18 کلومیٹر فاصلہ۔۔۔ ارد گرد کے دیہات سنگھ پورہ، مراد چشتی(دیتار سنگھ), کلیانہ ملیانہ اوپانہ، ،چک عظمت (جس کا ویڈیو میں ذکر ہی نہیں) حالانکہ گوگل میپ پہ ٹہی جوند سنگھ شو نہیں ہوتا، چک عظمت شو ہوتا ہے۔۔۔ اس گاؤں کے بارے میں تاریخ جاننی ہو تو اس فقیر کے پاس تشریف لے آئیے گا۔۔۔ سلامتی، شکریہ
@lehndapunjabvlog
3 ай бұрын
جی بہت شکریہ آپ کا آپ نے اصلاح کردی۔۔۔ اس ویڈیو میں دی گئی معلومات جناب نمبردار محمد انور جوئیہ صاحب اور عبدالرحمن اور دیگر اہل دیہہ سے لی گئی ہیں
@hasanmansouri816
3 ай бұрын
@@lehndapunjabvlog میرا سوہنا۔۔۔ صرف یہ گاؤں ہی نہیں، یہاں ارد گرد کے گاؤں کے بارے میں معلومات کا سورس " سادہ اہل دیہہ" ہی نہیں ہوتے۔۔۔ وہ آپ کو روزانہ کی وارداتیں تو بتا سکتے ہیں تاریخی، جغرافیائی پس منظر نہیں۔۔۔ کسی بھی گاؤں کی ویڈیو بنائیں تو پہلے معلوم کر لیں کہ وہاں کوئی اچھا تعلیم یافتہ بندہ ہے؟ آپ اس بندے کو کریدیں، وہ کسی سادہ دیہاتی سے کہیں زیادہ بتا سکے گا۔۔۔ اور گزارش کی ہے کہ آپ ایک دن محکمہ مال کا چکر لگا لیں، اس گاؤں کی سب ہسٹری ہوتی ہے ان کے پاس۔۔۔ آپ نے کپاس کا بھی ذکر کیا ، 1992 سے اب تک پورے ضلع پاکپتن میں ہی کپاس نہیں ہوتی، بس کہیں ایک آدھ کنال ، یا ایک آدھ ایکڑ۔۔۔ پاکپتن ضلع کی مین فصل ہی مکئی اور گندم بن گئی ہیں، لوگ اب دھان اور آلو کی طرف رحجان کر رہے ہیں، کیونکہ گزشتہ سال سے مکئی کا مناسب ریٹ نہیں مل رہا۔۔۔ آپ کی محبت کا شکریہ ، آپ نے پیار سے جواب دیا اور میرے کمنٹ کو منفی نہیں لیا۔۔۔ ڈھیر دعائیں اور محبت♥️♥️♥️
@lehndapunjabvlog
3 ай бұрын
@@hasanmansouri816 کیا آپ ٹہی جوندسنگھ کے ہی رہائشی ہیں ؟
@hasanmansouri816
3 ай бұрын
@@lehndapunjabvlog جی میرے صاحب۔۔۔ میں اسی گاؤں کا ہی رہائشی ہوں
Пікірлер: 27