سورۃ الانعام ایت نمبر 12 میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ زمین و آسمان میں جو بھی کچھ ہے پوری ملکیت اللہ کی ہے اللہ کو پورا اختیار ہے وہ اپنی پوری مملکت کے اندر جو بھی فیصلہ کرے مگر اللہ نے اپنے نفس کے اوپر رحمت کو لازم کر لیا ہے کہ وہ اپنی مخلوق کے اوپر کسی بھی قسم کا کوئی ظلم کوئی زیادتی نہیں کرتا کافر بدعتی نافرمانوں کو بھی وہ حسب دستور کھانے پینے کو دیتا ہے اور ان کی ہوائج پورا کرتا ہےـالبراسماء میں اسی تاثر کو تمام مسلمانوں تک پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے کہ لوگ شرک کے کھلے اور خفیہ دونوں راستوں سے بچ سکیں اور اپنی دنیا اور آخرت سنوار سکیں اس چینل کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیے ہو سکتا ہے کہ آپ کے ساتھ ساتھ کسی ایک شخص کو بھی ہدایت مل جائےتو آپکے لئے صدقہ جاریہ بن جائے گا البر اسماء میں لوگوں کو حیران کرنے کے لئےکسی بھی قسم کے جھوٹ کی آمیزش نہیں کی گئی تمام حقائق قرآن اور حدیث سے لیے گئے ہیں اور لوگوں کی تفریح کے لئے جو قصص ڈالے گئے ہیں وہ بھی تمام حقائق پر مبنی ہیں فی زمانہ پھیلنے والی اخلاقی برائیوں اور دین سے جہالت کا خاتمہ کرنے کے لئے البر اسماء کو جوائن کیجئے یہ چینل آپ سب مسلمانوں کے تعاون کا طلب گار ھےـ
Негізгі бет #تفسیرالقرآن
Пікірлер: 2