Great Work 👍 Waiting for more Books 📚 Keep it Up 💐
@AdabSaraay
3 жыл бұрын
Thank You 🙏
@adnanaadi7696
2 жыл бұрын
24ghty dill ki taraf tawaja rahy k dill pukar raha ha ALLAH HOO ALLAH hath kam ki trf dill PRWARDIGAR ki taraf haq SAJJAN SAIEN k joo rooh k bimar ko syhatyabi ki trf lay aty hain❤❤❤❤❤
@hydershah2007
4 жыл бұрын
بھائی براہِ کرم ، علی عباس جلالپوری صاحب کی بھی کسی کتاب کو شامل کریں۔
@aqsajoyo5715
3 жыл бұрын
Thanks for it
@AdabSaraay
3 жыл бұрын
Thank You 🙏🏼
@meeshalarshad8240
2 жыл бұрын
Fantastic 👍
@AdabSaraay
2 жыл бұрын
Thank You 🙏🏼
@a2ashopping260
4 жыл бұрын
Great bro keep it up. ❤️❤️
@AdabSaraay
4 жыл бұрын
Thank You 🙏
@adnanaadi7696
2 жыл бұрын
Haq ISLAMIC SUFI SAJJAN SAIEN PEEER....MOJODA DOOR K SAHIBAY IRSHAD
@syedkazimrazanaqviahc6188
4 жыл бұрын
Great job👍
@AdabSaraay
4 жыл бұрын
Thank You! 🙏🏼
@adnanaadi7696
2 жыл бұрын
عقل بمقابلہ عشق تحریر : جی ایم شیخ صوفی کی صفات کی سب سے بڑی کرامت یہ ہوتی ہے کہ وہ ہر رنگ میں جمال یار کو نا صرف محسوس کرتا ہے بلکہ اپنے اردگرد کے ماحول کو بھی عجیب سے حیرت کدہ میں ڈال کر معطر کرتا ہے، عجیب سے حیرت کدہ کا کیا مطلب ؟ حقیقی صوفی وہ نہیں جو صرف پہاڑوں کا رخ کرکے خلوت اختیار کرلے اور سائنس و ٹیکنالوجی کے دور میں اہل عقل کو متاثر کیئے بنا چل دے، بلکہ وہ چلتے پھرتے دنیا میں موجود رہ کر خلوت در انجمن کا شاہکار ہوتا ہے٫ نظر برقدم کا امین اور قلب سے سفردروطن کا مصداق ہوتا ہے۔ فرط حیرت میں ڈال دینا ہی صوفی کی شخصیت کا اک منفرد پہلو ہے کہ جہاں جہاں کا رخ کرے وہاں کے حالات کو کشید کرکے شریعت و جائز دنیاوی امور میں خود کو ڈال کر لوگوں کو متاثر کرلے, پھر چاہے وہ مسجد کا منبر ہو، شادی کی تقریب ہو یا پھر کوئی اسمبلی کا ھال ہو۔ اور یہ سب دانستہ نہیں بلکہ خدا کی ذات سے ہی ممکن ہے کہ مسلسل الہام و القاء کی بارشوں سے حقیقی صوفی اہل عقل کیلئے اک وحدانیت بھری مثال قائم کرتے ہیں٫ کہ جب وہ سوچنے لگ جائیں کہ آخر کیا خاص بات ہے اس شخصیت میں کہ جب جب بھی نگاہ کرتے ہیں تو پلک جھپکنے کا بھی دل نہیں کرتا اور انکے قرب بھرے لمحات کو بہت ذیادہ سمیٹنے کا من ہوتا ہے موجودہ دور جہاں عقل و عشق کی جنگ ہو٫ جہاں مزاروں سے خود مجاوروں کے دھنوے سے اٹھتی غبار اہل عقل کیلئے تماشہ ہو جہاں خانقاہیں اپنے اصل مقصد سے منحرف نظر آتی ہوں جہاں سوشل میڈیا پہ آئے دن کسی پیر کے شرمسار کرنے والے راز افشاں ہوں وہاں ظاہر ہے اہل عقل کیلئے ٹھہرنا گراں گزرا مگر وہیں جب نفسانی خواہشات کے بحر میں کسی حقیقی صوفی کا جزیرہِ عشق و عقل نظر آجائے جس محبت کے جزیرے میں ہر فن ہر ہنر اور ہر سماجی و دنیاوی پہلو سمیت شریعت کی بازگشت نظر آجائے وہاں پہ نا صرف اہل عقل اپنی قیام گاہ بنانا چاہینگے بلکہ مستقل محبت میں اپنا آپ صوفی کو پیش کرنا چاہینگے۔ اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایسا صوفی بزرگ کیا اس دھرتی میں وجود بھی رکھتا ہے کہ نہیں جو اکمل و مکمل ہو ؟ جو علم و عمل کا پیکر ہو ؟ جو اہل عشق کیلئے تو فیوضات کا سمندر ہو ہی مگر اہل عقل کیلئے بھی حیرت کا بحرِ بیکراں ہو ؟ جو اپنے نرم گو لب و لہجہ سے تو دل جیت ہی لے مگر جب عشقِ الٰہی میں ہلکی سی اونچی آہ بھی بھرے تو چاہنے والوں کے کلیجے مثل آتش فشاں منہ کو آتے ہوں ؟ جو سائنسی علوم کا مدرس و قائل بھی ہو تو شریعت کا پابند بھی ہو ؟ جو غرباء کیلئے حساس بھی ہو تو تجارت کرنے اور صحت جیسی نعمت کا حاکم بھی ؟ جو وحدانیت کا ذاکر بھی ہو اور عشق و محبت میں مست و بے خود بھی ؟ تو اب الخ کا عاجزانہ مگر مشاہداتی دعوہ عصر حاضر کے سیلانیوں اور انٹرنیٹ کے ماہرین متلاشیوں کیلئے ہے کہ اگر آپ مشرق و مغرب کی اسلامی دنیا کا ہمیں حال بتائیں٫ خلافت عثمانیہ کی موجودہ سرزمین ترکی کی جھومتی خانقاہوں سے لیکر خراساں کی مشہور قدیم خانقاہوں کا موجودہ حال بتائیں دہلی کی موجودہ خانقاہوں سے لیکر امیر خسرو کی لکھنوی خانقاہوں کا حال بتائیں سوڈان کی سسکیاں بھرتی خانقاہوں سے لیکر نائیجریا کی جم غفیر سے بپھرتی درگاہوں کا حال بتائیں برونائی دارالسلام سے لیکر فجی جزیرے تک٫ انڈونیشاء سے لیکر فلسطین تک الغرض اپنا پورا مشاہدہ سمیٹ کر پھر ایک بار قلب و عقل کی حقیقی ترجمانی کرتی چمکتی مثل کہکشاں و اسلامی دنیا کی ماہتابی دھمک کی یکتا خانقاہ درگاہ اللہ آباد شریف کنڈیارو سندھ بھی تشریف لائیں، یقینا اپ اگر اہل عشق ہیں تو اپنے آپکو تھکا ہارا سمجھنے کے بعد ایک منفرد جگہ پائینگے اور خود کو خوشنصیب سمجھ کر آنسوئوں سے اپنا دامن تر کیئے بنا نہیں رہ پائئینگے٫ اور اگر آپ اہل عقل ہیں اور اسلامی دنیا کو صرف اپنے عقلی معیار سے پرکھنے کے قائل ہیں تو تب بھی آپ متاثر ہوئے بنا نہیں رہ پائینگے۔ اہل عشق کیلئے بس اک ہلکی سی جھلک اور ذرا سی آمد کی دیری ہے کہ پھر اپنا آپ کھو بیٹھینگے، اہل عقل کیلئے بس ذرا سی گفتگو کی دیری ہے کہ آپ دنیا کے منجھے ہوئے موٹیویشنل اپسپیکرز کو کہیں دور کھڑا پائینگے ، بلاشبہ ایک حقیقی صوفی کی زندگی متاثر کن اور دور اندیش نگاہوں کی حامل ہوتی ہے جو اپنے چاہنے والوں کیلئے خدا کی ذات کی سب سے بڑی نعمت ہوتی ہے اسی لیئے پھر چاہنے والے جھومنے پہ مجبور ہوجاتے ہیں کہ اس سے پہلے ایسی لاثانی نعمت کہاں میسر تھی۔ اگر آپ بھی ایسی نعمت کے بعد جھوم اٹھیں تو بیشک آپکا شمار بھی اہل عقل کے بعد اہل عشق میں بھی شمار ہوجائے گا اور یوں اس دنیا کے فانی مناظر کو اب آپ صوفیاء کی تجلیات (غوروفکر) سے دیکھ سکینگے جو کہ ایک منفرد و بہتر زندگی ہے اور ایک تسکین بھری موت کی ضمانت۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور اسی طرح قیامت تک انہی کے دامن سے وابستہ رکھے امین #کاپی
@waliullahkhan141
4 жыл бұрын
appreciated
@AdabSaraay
4 жыл бұрын
Thank You 🙏
@naeemahmed752
4 жыл бұрын
Love you yara❤️
@AdabSaraay
4 жыл бұрын
Thank You!!! We love you too!
@shadabkhattakofficial8317
3 жыл бұрын
Good job
@AdabSaraay
3 жыл бұрын
Thank You 🙏
@qaiserromeswati2986
4 жыл бұрын
👏👏
@AdabSaraay
4 жыл бұрын
Thank You 🙏
@farhankhalilappan2496
4 жыл бұрын
Nice
@AdabSaraay
4 жыл бұрын
Thanks 🙏🏼
@alkhairdawakhana1390
4 жыл бұрын
Thanks
@AdabSaraay
4 жыл бұрын
Most Welcome!!
@shaikhsalahuddinnizami9053
3 жыл бұрын
Sir is book ki video available nahi h.
@AdabSaraay
3 жыл бұрын
Yes! Sorry about that, we had to take it down!
@shaikhsalahuddinnizami9053
3 жыл бұрын
Sir phir videos kab dalenge?
@saifullaansari9886
3 жыл бұрын
The monk who sold his ferrari ki videos kiyu nahi aa rahi hai?
@AdabSaraay
3 жыл бұрын
Sorry about that, please visit our Facebook page, you will find it there!!
@saifullaansari9886
3 жыл бұрын
@@AdabSaraay youtube pe dobara upload kardo, please
Пікірлер: 39