The Need and Importance of Collectivity and Ijtihad
ڈاکٹر حافظ محمد زبیر کی جائے پیدائش اٹک ہے۔ 2004 تا 2012 قرآن اکیڈمی لاہور میں بطور ریسرچ ایسوسی ایٹ رہے۔ 2012 میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ اس کے بعد کامسٹس یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر پڑھانا شروع کیا۔ 10 سال یونیورسٹی کی جامع مسجد میں خطبہ جمعہ کی ذمہ داری بھی نبھائی۔ 2022 میں رفاہ یونیورسٹی بطور اسسٹنٹ پروفیسر جوائن کی۔ اپنا ایک دینی ادارہ بھی چلا رہے ہیں۔ میڈیا پر جانی پہچانی شخصیت ہیں اور بطور عالمی سوچ رکھنے والے علماء میں آپ کا نمایاں نام ہے۔ درجنوں کتابوں کے مصنف ہیں۔ "عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد ایک تجزیاتی مطالعہ" ان کا پی ایچ ڈی کا ایک مشہور مقالہ ہے۔
🌐 madrassa.pk/
KZitem Channel:
/ @madrassa-pk
Facebook Page : مدرسہ نصاب کے دروس
/ madrassa.pk
Facebook Page : علمی رسوخ کے حصول کی جستجو
www.facebook.c...
.....................................................
Core Mission:
Knowledge penetration is a journey to get to the bottom of anything. This channel can be your helper in this journey of academic depth, on which the talks of scholars with outstanding academic services and the content of training workshops in madrasas are broadcasted.
علمی رسوخ کسی بھی چیز کی تہہ تک پہنچنے کا سفر ہے۔ علمی گہرائی کے اس سفر میں یہ چینل آپ کا معاون ثابت ہو سکتا ہے، جس پر نمایاں علمی خدمات والے اسکالرز کی گفتگو اور مدارس میں تربیتی ورکشاپس کا مواد نشر کیا جاتا ہے۔
#ilmirasookh #interview #madrassa #madrasa #madrsa #whatismadrasa #islamicmadrasa #fiqh #deeneislam #scholar #quranquotes #quran #trainings #leadershiptraining #interviews
Негізгі бет The Need and Importance of Collectivity and Ijtihad | Dr. Hafiz Muhammad Zubair | Sep 2024 #54
Пікірлер