تھائرائیڈ کا مجرب ترین علاج
قلمی شورہ خالص سو گرام کو کڑاھی مین ڈال کر گرم کرین جب پگھل جاۓ تو سو گرام کالی مرچ موٹی موٹی کوٹ کر ایک ایک چٹکی پگھلے ھوۓ گرم شورے مین ڈالین۔ اور کسی چمچ سے ھلاتے رھین۔
جب تمام کالی مرچ ڈال دین پھر کڑاھی کے نیچے آگ تیز کردین اور 40, 50 منٹ خوب گرم کرین۔ اور کڑاھی اتار کر گرم گرم اس مین سے شورہ نکال لین۔
اور پیس لین تیار ھے۔
مقدار خوراک ایک رتی صبح شام ھمراہ دودھ دینی ہے۔ 20 سے 25 دن کورس کروانا ہے۔
حکیم محمد شہزاد منہاس لاھور
Негізгі бет THYROID KA MUJARRAB MUSKHA KI TAYARI
Пікірлер: 25