بیک میں جو میوزک ھے اسے بند کر دیں جی آلات_موسیقی حرام ھیں جی گریز کریں جزاک اللہ
@YaseenYusaf
9 ай бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت صاحب کو صحت تندرستی دے آمین
@ammarchacha-fj3qf
9 ай бұрын
حضرت کا انتقال ہو چکا ہے حضرت کی مغفرت کی دعا کیجئے
@RihanRihankhan-vw8il
Ай бұрын
براے کرام علماء کرام بیان کیساتھ میوزک مت لگانا
@MuhammadZaid-fc6sf
11 ай бұрын
پلیز بیک گراؤنڈ کی موسیقی بند کر دیں
@syedabbas1602
4 ай бұрын
میزک بند کریں جی
@JavedKhan-e8v7j
8 ай бұрын
Stop music please
@anasnoornaat
8 ай бұрын
بھائی بیک گراؤنڈ میں بہت ہی شور شرابہ ہے وہ ہٹا کر دوبارہ کلپ اپلوڈ کیجئے بھائی۔
@Ikramullah-jh4wd
3 ай бұрын
بھائی اللہ کے واسطے اس سے یہ بیک گراؤنڈ میوزک ہٹا دے مفتی صاحب کی یہ جو اواز ہے اور اس کی جو یہ بیانات ہیں یہ ان بیک گراؤنڈ میوزک سے اچھے نہیں ہو رہے ہو خود بخود اچھے ہیں خود بخود اس میں کشش ہے اللہ کے واسطے اللہ کے واسطے اللہ کے واسطے ایسے نہ کیا کرو یہ بہت غلط بات ہے
@abdulwahidkhanshinwari162
Жыл бұрын
❤ شیخ الحدیث ❤شیخ تفسیر❤ شیخ الاسلام ❤حضرت مولانا مفتی زرولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ ❤اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ❤
@Islamic78646
Жыл бұрын
آمین🫶
@mrs.mughul3567
Жыл бұрын
ALLAH TALAH Mufti Sahab Ko Janatulfirdos Main Aala o Arfa Maqam Ata Frmaye Aameen.
Пікірлер: 57