Bahut shukriya rauf Bhai Sardar sb ko jo izzat di, wo pury balochistan ko di
@mohammadmasood2213
6 ай бұрын
سردار یار رند صاحب سلام آپ کی سچ گوئی کو اللہ آپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے اور آپ اس پاک دھرتی کے لئے کام کرتے رھیں
@iqbalahmedkhan2568
6 ай бұрын
Rind is a decent leader of the tribe . God Bless you Sardar sb .
@maliknaveed-yg6jp
6 ай бұрын
Sardar sahib you are great
@liaquatdurrani6977
6 ай бұрын
Fantastic Analysis
@zakiabbasi5793
6 ай бұрын
Allah Hum Sab Ko Hadayet Naseeb Kara Ameen Ameen Ameen
@shaherbanowalajahi5075
6 ай бұрын
مولانا ابوالکلام آزاد نے یہی کہا تھا کہ جن علاقوں میں پاکستان بنانے جا،رہے ھو انکی زبان، ثقافت ، تہذیب سب ایک دوسرے سے مختلف ہیں اور یہ کبھی قوم نہ بن سکیں گے
@muhammadumerazhar6633
6 ай бұрын
تو اس منطق کے حساب سے تو بھارت کو بھی ایک قوم نہیں بننا چاہیے تھا پاکستان کے تو لوگوں میں مزہب کسی حدتک مشترکہ ہے جبکہ بھارت میں تو پنجابی کشمیری بنگالی مراٹھی گجراتی اور کافی قوموں کے ساتھ ساتھ مزہب میں بھی بہت فرق ہے جب وہ ایک قوم بن کے رہ سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں۔
@FifaMobile776
6 ай бұрын
ہندوستان ہزارواں سالوں سے ہے پاکستان کو ۱۰۰ سال بہی نہین ہوئے ہین ہندوستان مین قومین اپنی مرضی اور اتفاق سے ہین یہان زور زبردستی سے رہ رہین ہے
@AbraarB
6 ай бұрын
بھارت میں تمام زبان بولنے والوں کو آزادی حاصل ہے وہاں مادری زبانوں کو اسکولوں میں پرھایا جاتا ہے جنوبی ریاستوں کے لوگ ھندی بولنا تک نہیں جانتے لیکن ان کو زبردستی ھندی زباں ٹھونسا نہیں جاتا وہ اپنے داخلی معاملات میں خود مختار ہیں پاکستان میں ایسا نہیں ہے@@muhammadumerazhar6633
@babuddinramzan4695
Ай бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ صحیح فرمایا محمد عمیر صاحب ۔ ایک بات پاکستان کے علاقوں میں مذھب کسی حد تک نہیں بلکہ پوری حد تک شامل ہے۔ کیونکہ اس کی وجہ سے آپس میں شادیاں بلا روک ٹوک ہوتی ہیں اور ایسا ہوا ہے ۔
@khyberpakhtunkhwa9679
6 ай бұрын
سردار صاحب اللہ آپ کو مزید عزت دے، خوش ر ہو
@frazaijaz6445
6 ай бұрын
May Allah Almighty bless Shifa e Kamla to all His creatures soon and protect all His creatures from evil wicked eyes and sight forever. Amen
@ATHARGAMING12
6 ай бұрын
Yar Muhammad rind sahib hum aap ki hubbul watnee ko Salam paish kartay Hain Allah pak AAP ki dushmanee ko dosti mein badal day aur aap ko aur gham na dekaey AAMEEN Suma AAMEEN from kpk mardan
@abdulwahid-zk9ii
2 ай бұрын
Sardar Yar M allah pak ap ko salamat rakhe
@mshaheen475
6 ай бұрын
Tribe Chief Yar Mohammad sayings are 100% right regarding attitude & behaviour of our general.
@frazaijaz6445
6 ай бұрын
Good era of agriculture by Sardar,s tenure.
@ranibibi8946
6 ай бұрын
My first agriculture minister.
@mswarraich5512
6 ай бұрын
سردار صاحب اس لڑائ کے پیچھے بھی وہ ہی نا معلوم ہو نگے جو سب کے پیچھے ہوتے ہیں
@RaisAjmalRaisAjmal-t4q
6 ай бұрын
Very good interview
@hussainbux4271
6 ай бұрын
Salam rind sahab Hussain shaikh
@HumanityFirst-l8e
6 ай бұрын
Yar Muhammad Rind Sahib oar Raeesani Sahib ko apni naslon ko bachhany k liye dushmani Khattam ker dein, Baluchistan k bary Sardars oar mazhabi jumatein aagy aayen oar en ki dushmani khattam kerwa dein.
@javaidkhattak7151
6 ай бұрын
klasra sb you did not let him narrate the bugti fiasco. who was behind sabotaging reconciliation
@Fayyazraja-h6c
6 ай бұрын
زبردست انٹرویو
@JavedIqbal-s2q
6 ай бұрын
Great massage mashallah
@mubarkmugheri3439
6 ай бұрын
G bilkul sir
@IbraheemKhan-nk5fh
6 ай бұрын
❤❤❤ rind is king
@jibranbaloch7650
6 ай бұрын
Punjabi are converted hindus. Baloch have no ties with punjabi period.
@ahmedimtiaz75
6 ай бұрын
mashallah brother
@Recitedurood
6 ай бұрын
Ma sha ALLAH
@walikhanrubbani4210
6 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@aliraza_rind799
6 ай бұрын
Thank you Rauf. This program brought many facts and informations into my knowledge.
@latifsheikhofficialyoutube1262
6 ай бұрын
GOD BLESSING FOR SARDAR SAHAB......
@shamanali4450
3 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@hajiabbas6831
6 ай бұрын
Sardar yar mohammad Rind Sahb.He is straight forward not hide facts . Here are two thinks in up power.One is if Balouch generation provided job education health other facilities then they not bow down .Reality is if Balouch had right to live with all resources they may live normal.
@ilyasjavaid9306
6 ай бұрын
I RESPACT AND SALUTE TO YAR MUHAMMAD RINDH SAHIB A BRAVE SARDAR OF BLAUCH TRIBE I WANT TO INVITE HIM IN LAHORE FOR THEIR HOUSEPATILITY
@saleemchowdhri5597
6 ай бұрын
Yes in E.Pakistan speaker was killed.
@MohiuddinKakar-mw2fq
6 ай бұрын
Rauf bhai Sardar sahib ap dono sach nai bol ry .Jan ki amman k 7
@DRHINASHAFEEQskt
5 ай бұрын
Ager yeah 10 ,10 saal K liye politics me AAA jaein to dushmani khatam
@muhammadali-dd4kt
6 ай бұрын
بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں بلوچ علاج کرانے آتے ہیں خاص طور نواز شریف کے زمانے میں جب ہسپتال میں مفت ادویات ملتی تھیں
@LiaqatAli-vu5eh
6 ай бұрын
Sindh men Rind Qabela itna bara qabela nahen hay jitna kuch aap nay bataya hay.
@DRHINASHAFEEQskt
5 ай бұрын
Voting to Yahan b siesi Hoti ha
@zainhabib6335
6 ай бұрын
Dear Pervez Musharaf was from Sindh.Honourable Rind only points out Punjab Punjab.
@mohammadakram4446
6 ай бұрын
مشرقی پاکستان کی اسمبلی میں مرنے والے سپیکر کا نام غالباََ شاہد علی تھا۔
@shahzadbaloch591
6 ай бұрын
Geo sardar yaar muhmmad rind sahib
@ij6696
6 ай бұрын
سردار،خان،ملک،چوہدری اور قبایلی نظام کے خاتمے کے بغیر نا غریب عوام سکون میں آئینگے نا ملک میں امن قایم ہوگا
@rajaijaz1160
6 ай бұрын
Or yeh tub tak nhi hogi jub tak chowkidar APNA Kam nhi kry, haramkhor generals ko justics k nechacy nhi laya jay ga....
@jikk558
6 ай бұрын
یہ سندھ گھڑی خدا بخش کی حقیقت پر مبنی کہانی ہے ہر سال ملک کے کونے کونے سے لاکھوں لوگ بھٹو خاندان کے قبرستان میں ان کے لیے دعا اور خراج عقیدت پیش کرنے جاتے ہیں۔ ماضی کی عدلیہ اور اس کے ماضی کے اہم فوجی آمروں کو کوئی نہیں بھول سکتا۔
@Moibikan
6 ай бұрын
بگٹی کے علاوہ مشرف کا ہر فیصلہ سو فیصد درست تھا۔
@DRHINASHAFEEQskt
5 ай бұрын
So AIK well educated well mannered party lehaaz krti ha dosri nai
@FarhatPasha-fy8pb
6 ай бұрын
محب وطن شخضیات کو مل بیٹھ کر حل نکالنا چاھئے
@abdulshafychoudry3899
6 ай бұрын
I know very well butt mr jamali was my university he zafer jamali wa student of jeographi in punjab university lahore he mr zaffer was a beautyful man
@sarahjessicajohn3750
6 ай бұрын
Yeh Sardar wardar bharat m nhi chalte chachu....
@faisalchahal3345
6 ай бұрын
چاہیے تو یہ تھا کلاسرا صاحب کے آپ بجائے ایک پروگرام کے کم از کم تین پروگرام کرتے ایک ایک گھنٹہ کے کیونکہ آج کے نوجوان خصوصا پنجاب سندھ خیبر پختونخواہ کو زیادہ سے زیادہ بلوچستان کے ایشو تاریخ اور مسائل جاننے سمجھنے کا موقع ملتا سردار محمد یار رند جیسے بڑے سردار کی زبانی کیونکہ ایک ویلاگ سے آپکے سوالات اور رند صاحب کے جوابات میں تسلسل نہیں دکھا اور اکثر موضع ادھورے رہے یا آدھی بات ہوئی ۔
@NaeemGhafoor-xy5lx
6 ай бұрын
اک بات اچھی ھے رند صائب نے کہا رئیسانی صائب بہت نام عزت سے لیا
@sanipir1941
6 ай бұрын
I have seen sardar yar Muhammad talking from his heart. Met him once 30 years ago in hyderabad but then he was bit arrogant . Rind is respectable tribe in sindh also. Innocent sindhis and sairikis were killed in Baluchistan nobody raise the voice Raif sb valid question remained unanswered
@mfcorps4004
6 ай бұрын
رؤف کلاسرا صاحب اپ نے کیونکہ دو مسلمان قبیلوں کی آپس کی لڑائی میں ایک فریق کا موقف پیش کیا ہے اس لیئے اب نوابزادہ لشکری رئیسانی کا انٹرویو بھی ضرور کریں ۔
@kamalansari5250
6 ай бұрын
اصولی بات ہے آپ کی
@muhammadumerazhar6633
6 ай бұрын
بلوچ اکثر پنجابیوں سے گلا کرتے نظر آتے ہیں حالانکہ بلوچ بھائیوں کو ہم پنجابی تو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں شائد اسی لیے بلوچ پنجاب میں بڑی تعداد میں موجود ہیں لیکن اور جتنے بھی فوجی آپریشن ہوے وہ فوج نے پنجاب سے پوچھ کے بلوچستان میں نہیں کئے بلکہ اسی سیٹ اپ سے آج پنجاب بھی دوچار ہے لوگ اٹھاے جاتے ہیں اور دن دھاڑے مینڈیٹ چوری کیے جاتے ہیں ۔ تو جب انفرادی تور پے کوئ اختلاف نہیں اور تحفظات بھی مشترکہ ہیں تو یہ گلا کس بات کا۔ کوئ بلوچ بھائ اس بات پے رہنمائ فرمائے گا کیا۔
@hamoodbaloch6579
6 ай бұрын
Jab apko Kuch Nazar nahi Raha hai tho Kiya renamahi farmahe ik baar Apne kichtion me jaho choola Chalo karo baath Samaj me ajahega
@muhammadumerazhar6633
6 ай бұрын
@@hamoodbaloch6579 میں نے کس وقت کہا کہ بلوچوں کے ساتھ زیادتی نہیں ہوئ بلکل زیادتی ہوئ جیسے کہ 1973 میں نیپ کی حکومت جو بلوچستان میں تھی اس کو نا حق ختم کیا گیا۔ اسی طرح نواب نوروز خان کا واقعہ بھی ہے کس طرح قرآن پاک کے حلف کی خالاف ورزی کر کے ان کو قید کیا گیا۔ اور اسی طرح ہی نواب بگٹی کی شہادت ہے لیکن اس سب میں پنجابیوں کا بزات قوم کیا قصور ہم تو کبھ بھی نہیں چاہتے کہ ایسا بلوچوں کے ساتھ ہو آپ لوگ ویسے ہی ہمیں عزیز ہو جیسے کہ کوئ اور پاکستانی۔ تو پھر بلوچ اکثر پنجابیوں سے گلا کیوں کرتے ہیں۔
@muhammadumerazhar6633
6 ай бұрын
@@hamoodbaloch6579 hamei kea nahi nazar araha jo ap ka dushman hai wohi hamara bhi dushman hai lakin us k bawajood punjab se gila kiu ?? Agar ap bura na manei to mere sath bat cheet karei ge ?
@Hassan_Rana_
6 ай бұрын
بلوچ پنجابیوں کو قتل کرتے ھیں اور بلوچ سردار کبھی مزمت نہیں کرتے ۔پنجابیوں کو چاھیٸے پنجاب میں موجود 20 لاکھ بلوچوں کے خلاف ایکشن لیں تب ان بلوچوں کی عقل ٹھکانے آۓ گی ۔ یاد رھے عثمان بزدار بھی بلوچ تھا ۔ پنجابی غیرت کرو
@frazaijaz6445
6 ай бұрын
Sardar Yar Muhammad Rind a great muslim and patriotic Pakistani. I am from Punjab but my heart with Balochistan.
@randomthoughts3318
6 ай бұрын
Great advice Sardar sahib. I am punjabi but I love and appreciate your wisdom
@allahnoorabdalofficial9005
6 ай бұрын
کاش کہ قبائلی جھگڑے نہ ہوتے!
@RabNawaz-yt4kk
6 ай бұрын
A Rich discussion, informative and bold
@otsinc7127
6 ай бұрын
رؤف بھائی ایک تبدیلی جو ہم پچھلے دو سالوں سے دیکھ رہے ہیں۔ کابینہ کی کوئی اندرونی کہانی نہیں، کوئی اسکینڈل کی خبر نہیں۔ صرف ہومیوپیتھک قسم کے پروگرام 😅
@akhtiarkhoso8050
6 ай бұрын
رائوف صاحب سرائیکی ایریا آج جو پنجاب کے ساتھ ہے وہ حصہ پاکستان سے پہلے سندھ اور بلوچستان کا حصہ تھا پاکستان کے بعد پنجاب میں ضم کیا گیا اصل جو پنجاب تھا وہ آدھا انڈیا اور آدھا پاکستان میں ہے
@FifaMobile776
6 ай бұрын
Right dear
@DellwashMengal
Ай бұрын
Rind Sahib Sardari Nezam Katam Ho Gaya hy!! App ny Baloch Qaum Ke Leey Koch Nay kiya Seref Panjapi Ke Golami Ke Sewa baloch Mah Behno Ke Missing Persons ke leeye Koch Karo Baloch Bano !!
@desimusmaximus
6 ай бұрын
He is a man of principle ❤Great man
@AzizullahKhanBE21
6 ай бұрын
یار محمد رند کا فی تبدیل ہوگئے۔ نواب اف کالاباغ کے داماد بھی رہے۔ بڑا اللہ ہےلیکن اچھے ادمی ہیں
@umarawan1928
6 ай бұрын
پنجاب اپنے بلوچ بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ سارے پاکستان کو چاہے کہ بلوچ قبائل کی اپس میں صلح کروائی جاۓ اور سب مل کر پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
@Hassan_Rana_
6 ай бұрын
بلوچ پنجابیوں کو قتل کرتے ھیں اور بلوچ سردار کبھی مزمت نہیں کرتے ۔پنجابیوں کو چاھیٸے پنجاب میں موجود 20 لاکھ بلوچوں کے خلاف ایکشن لیں تب ان بلوچوں کی عقل ٹھکانے آۓ گی ۔ یاد رھے عثمان بزدار بھی بلوچ تھا ۔ پنجابی غیرت کرو
@syedimam5541
6 ай бұрын
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بہت اچھی طرح بولچستانی عوام کو جانتی ہے بلکہ بنگالیوں سے زیادہ بہتر جانتی ہے۔
@baramshbaloch6328
6 ай бұрын
کچھ زیادہ ہی بہتر جانتی ہے۔۔۔ہماری مسخ شدہ لاشوں سے
@AkhileshKumar-on3zj
6 ай бұрын
Dear Rauf Sir I like your views very much. I am from India. Regards
@GhulamAbbas-zv8zb
6 ай бұрын
❤
@silverstars2692
6 ай бұрын
بلکل صدارتی نظام پاکستان کو چلا سکتے ہیں ۔ یہ سردار ہی اپنے لوگوں کو بچوں کی طرح رکھتے ہیں ۔ بہت معلومات ملی سردار صاحب کی گفتگو سے۔
@RaesAghaKhan
6 ай бұрын
Wheat and cotton bumper crop high record production, in that what was sardar sahib effort ?
@nawazneksal600
3 ай бұрын
مجھے یہ بتائیں اپ اسی کو اگر نمائندہ سردار کہا جاتا ہے تو یہ سرکاری سطر ہوگا یہ اپنے گھر کا سردار ہے شاید اپنے بچوں کا سردار ہے کسی بلوچ کا نہیں ہے اس کو کہیں نہ کہیں ہمیں کپڑے شلوار سے نہیں ہوگا کپڑوں سے نہیں ہوگا حکمت عملی سے ہوگا یہ ایسا بوٹ پالش کرنے والا ہے اس کو پیچھے ا گیا ہو جاتا ہے تو کیا کسی معنی کر سکتا ہے چھوڑو ان باتوں پر
@zafarIqbal-eb6dp
6 ай бұрын
بلوچ بھائی سب پاکستان سے مخلص تھے ہیں اور رہینگے
@sarahjessicajohn3750
6 ай бұрын
Acha???
@MIT292
6 ай бұрын
شرم کرو ایسے درندے کے تم انٹرویو کر رہے ہو جس کے اوپر سینکڑوں لوگوں کا خون ہے
@syedmujahidhussain1528
6 ай бұрын
My dear respected Rauf kalasra please improve your sound quality i like your vlogs very much
@healthandcare8765
6 ай бұрын
عائلہ ملک کیساتھ اسنے شادی کی تھی تو طلاق کیوں دی ۔۔۔؟؟
@ateeqkhan66
6 ай бұрын
True Rind Baloch - we have a hisotry of long fights and loyalty. In the end he or his offsprings will be triumphant as per tradition.
@muhammadumerazhar6633
6 ай бұрын
بلوچ اکثر پنجابیوں سے گلا کرتے نظر آتے ہیں حالانکہ بلوچ بھائیوں کو ہم پنجابی تو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں شائد اسی لیے بلوچ پنجاب میں بڑی تعداد میں موجود ہیں لیکن اور جتنے بھی فوجی آپریشن ہوے وہ فوج نے پنجاب سے پوچھ کے بلوچستان میں نہیں کئے بلکہ اسی سیٹ اپ سے آج پنجاب بھی دوچار ہے لوگ اٹھاے جاتے ہیں اور دن دھاڑے مینڈیٹ چوری کیے جاتے ہیں ۔ تو جب انفرادی تور پے کوئ اختلاف نہیں اور تحفظات بھی مشترکہ ہیں تو یہ گلا کس بات کا۔ کوئ بلوچ بھائ اس بات پے رہنمائ فرمائے گا کیا۔
@SAVETHEHUMANRACE786
6 ай бұрын
Jahalat dunia jahan ki
@SAVETHEHUMANRACE786
6 ай бұрын
Jahalat dunia jahan ki
@mfcorps4004
6 ай бұрын
مہر گڑھ دنیا کی قدیم ترین ثقافتی ورثہ کی بلڈوزر چلا کر بربادی سردار رند صاحب کی وزارت میں نیست و نابود کر دی گئی تھیں ۔ اس کا کوئی ذکر نہیں ہوا۔
@munirrind8890
6 ай бұрын
Very informative ...love you Sardar Rind
@vikasb1400
6 ай бұрын
Rauf Klasara is a great supporter of Population Explosion 💥 and Rind is great contributor
@aamircharagh7633
6 ай бұрын
Good personality
@SikanderaliBhutto
17 күн бұрын
Pak army zindabad Pakistan paindabad 🇵🇰❤️
@AsgharAli-sz7um
6 ай бұрын
مشرف کو سپورٹ کر کے اپنی اصلیت بتا دی
@gulnawaz2140
6 ай бұрын
Baloch qom ke dushman hai yah sardar inse yah poochho 75 sal se Balochistan ne tarkki kyon nahin kiya hai
@SAVETHEHUMANRACE786
6 ай бұрын
Apny nak se agay sochtay ni hainjungain kertay rehtay hain Ajka door talim rozgar aur individual family making ka hay Ajka door konsa jail thana kachery kahay
@dodajamali97
6 ай бұрын
Sardar sahb aap yeh main se kab nilenge.Yakeen Jane log aap se aage nikal chuke Hain!
@ranaasgharalikhan7425
6 ай бұрын
Sacha sirdar yar m rendh sab allah ap ko slamat rakhay ameen
@mirjeeobaidurrahman9890
6 ай бұрын
Total bakwas, Panjabi steblusment use these type of so-called sale made sardars, result people's of blouchistn safer,devolement zero, crroupction level so high,general people demand sepraction from Pakistan.
@RehanKhan-yo7po
6 ай бұрын
Behtareen program yar Mohammed rind is best sardar
@syedimam5541
6 ай бұрын
لال مسجد کا واقعہ پرویز مشرف کے قریبی ساتھیوں نے پرویز مشرف کو پھنسایا تھا جس میں نیئے وجود میں آنے والے پراویٹ چینلز کا بھی تھا ورنہ یہ کام تو مقامی تھانے کے ایس ایچ او کا تھا نا کہ وفاقی حکومت کی براہ راست !
@nisarahmedrajper5685
6 ай бұрын
I think,third person is interested in inter tribal fighting who may be beneficiary.why can't they think in that terms.
@noorahmedpirkani3134
6 ай бұрын
It was informative interview, he unearthed many facts of history
@khalidhameed3696
6 ай бұрын
Awesome interview ❤ May Allah safe him from his enemy.
@Vikingsmind
6 ай бұрын
I hope sooner you will also interview some veteran politicians from kpk
@shahidvirk1856
6 ай бұрын
Rauf saab, why did not you ask sardar saab about the hundreds of innocent and peaceful Punjabi and Sindhu and Urdu speaking killed by Baloch's When Nawab Bugti was killed, the president was not Punjabi The prime minister was not Punjabi The Governor Balochistan was not Punjabi The CM Balochistan was not Punjabi Ayub Khan was not Punjabi Yahya Khan was not Punjabi General Niazi was not Punjabi Punjabi and Sindhu folks have accepted Baloch's with open arms, and Baloch's are living a great life in both Punjabi land and Sindhu land
@Mrkhaaaan
6 ай бұрын
Bilkul sahi Bat kahi Ap ne Virk Sahb..... Punjab Punjabiyat Zindabad 🦁 🦁 🦁
@AtoZ1to1Billion
6 ай бұрын
PTI Will return to power soon as possible so ppp brothers will support inshallah 🙏🙏🙏❤❤❤❤❤❤
@silverstars2692
6 ай бұрын
یہی المیہ ہے پاکستان میں اچھا کام کرنے والوں کی کوئی قدر نہیں ۔ اور انکو راستے سے ہٹا دیا جاتا ہے۔
@faizanghumman1659
6 ай бұрын
Ilyas jutt vs waraich group ko b discuss kry
@WasooliWs
6 ай бұрын
branded dushmani- warraich had ilyas attacked mid -air(airplane) in 95-world record at the time
@aliraza_rind799
6 ай бұрын
Thank you Rauf. This program brought many facts and informations into my knowledge.
@thomasraheel6098
6 ай бұрын
Excellent programme and informative discussion Rauf 👍
@rip9126
6 ай бұрын
Yar sardar aya say bhee hoo tay. So soft and logical. I know baloch student of my university. But Sardar is great. He should use social media more to be leader of Pakistan and not only Baluchistan.
@AsgharAli-k5k
6 ай бұрын
Balochistan Kay sardar matlably aur dollar Kay shooqeen hain
Пікірлер: 331