تربوز کو ٹیکے کی مدد سے کلر کر کے مارکیٹ میں سیل کرنے پر پروپیگنڈا کو ختم کرنے میں ایک دوسرے کا ساتھ دیجیے کسان پہلے ہی ختم ہو چکا ہے ہماری گندم چاول کپاس سب کچھ اس مافیہ نے تباہی کر دیا ہے لہذا آپ سب اس پروپیگنڈا کا حصہ نا بنیں۔۔۔
- Күн бұрын
تربوز پر پروپیگنڈا ہے یہ حقائق|| کسان کا چاول، گندم اور کپاس کے بعد کیا اب تربوز بھی نہیں چھوڑو گے؟
- Рет қаралды 207
Пікірлер