اردو زبان و شاعری پورے برصغیر کی شان ہے..تسلیم فاضلی صاحب ایک بہت بڑا نام ہے ... شکریہ.. آفتاب عالم خان کراچی والا بنکاک
@safdarabbas5057
Жыл бұрын
وہ سنہرے دن بیت گئے عظیم انسان اس دنیا سے چلے گئے اپنی حسین یادیں چھوڑ گئے. زندہ باد
@Afalam9085
Жыл бұрын
آپ کا یہ پروگرام دیکھ کر میں ماضی کی یادوں میں کھو گیا اور آنکھیں نم ہوگئیں... آفتاب عالم خان کراچی والا بنکاک
@ranaqureshi6115
Жыл бұрын
😢
@farhatilyas4399
Жыл бұрын
Taslim Fazli ka shumar Pakistan Film Indistry ke maya naz naghma nigar main hota hai, Taslim Fazli ke likhay geet film ki khubsorti main aahum kirdar ada kartay thy aur film ke geeton ko highlight kartay thy,Taslim Fazli ke likhay geet apni khubsorti main aaj bhi sunnay walay ko mutasir kartay hain, Taslim Fazli ki likhi shaiyri ka jadou Pakistan filmi songs main sar chadhr kar bola, Taslim Fazli apnay geeton main sada aik telented khubsorat geetkar ke tor per yad rahain gay. Liaqat Nawaz Malik sahab aap ki ye unique presentation Younas Hamdam sahab ke dilchusp tajzeeye main Pakistan film lndustry ke mazi ki sunhairay daur ki yad dila rahi hai.
@MuhammadIqbal-qr7ec
Жыл бұрын
لاجواب . Good job
@Dr.MuhammadAfzal
Жыл бұрын
1969 i used to listen radio which was purchased by my father i was only 8years old you take me in my child hood.thanks both of you
@Afalam9085
Жыл бұрын
لیاقت نواز ملک بھائ صاحب اور یونس ہمدم صاحب قابلِ تحسین کام کررہے ہیں.. جو لوگ فن اور فنکار کے قدر دان ہیں وہ خود بھی قابلِ قدر ہیں.. آفتاب عالم خان کراچی والا بنکاک
@Afalam9085
Жыл бұрын
1970 کا دور اہلیت, قابلیت, صلاحیت والے فنکاروں کا دور تھا.. بیشک... آفتاب عالم خان کراچی والا بنکاک
@saeedahmed2044
Жыл бұрын
بہت شاندار پروگرام پیش کرنے ہر آپ تمام حضرات و مبارکباد۔آن اسکرین اور بیک اسکرین تمام کاوشیں قابک ستائش ہیں
@moazamakhtar2298
Жыл бұрын
Gia waqt phir haath naheen. Lgaa Daagh zalim ka jata naheen.
@zubairmunawar409
Жыл бұрын
Kya khoob Presentation hae Sir
@suhailursani6854
Жыл бұрын
So beutiful prog melodious choice and quality of songs picture sound excellent much above than ur previous program
@Afalam9085
Жыл бұрын
فرزند علی صاحب کی آئس کریم /قلفی, صدر میں , ہم جیکب لائن کے رہائشیوں کے لئے بہت ہی پسندیدہ تھی... دہلی پورے برصغیر کی شان تھا اور شان ہے اب کراچی اردو کا مرکز ہے... آفتاب عالم خان کراچی والا بنکاک
@nadeemyusuf9641
Жыл бұрын
❤The Best of the best....
@manzoorhussain7050
11 ай бұрын
پتہ نہیں کتنے ھیرے ھم نے کھودیئے کتنوں کو بُھلا دیا گیا یہ جو اپ کی کاوش ھے یہ انہی یادوں کو تازہ کرتی ھے
@nadeemzaheerzaheer2739
Жыл бұрын
وہ پرانا دور یاد آ گیا جب ایسے گانے ریڈیو پر سنا کرتے تھے اس زمانے میں ریڈیو پاکستان سے دوپہر 1.30 بجے "انتخاب" پروگرام بھی ہوا کرتا تھا جس میں سامعین کی زندگی میں گزرے واقعات سے وابستہ گانے پیش کئے جاتے تھے
@FarhanaNaz-i7b
8 ай бұрын
Kia shandar wqut tha azeem log thy uos zamny mn
@javedshinwari9696
Жыл бұрын
لیاقت نواز صاحب، تسلیم فاضلی ایک ذبردست رومان پرور فلمی شاعر تھے اور کئی مشہور زمانہ کامیاب گیتوں کے خالق تھے ، نشو بیگم سے علیحدگی کے بعد تسلیم فاضلی بھی فلموں سے علحیدہ ھو گئے تھے ، لیکن انکے خوبصورت نغمات آ ج بھی بہت ذوق اور شوق سے سنے جاتے ھیں۔
@tsiddiq23
Жыл бұрын
great program
@MushtaqAhmed-sw7mj
Жыл бұрын
بہترین پروگرام
@aminlucky9081
Жыл бұрын
My favorite lyricist Tasleem Fazli
@qurbanhussainshah1462
Жыл бұрын
What a poet late tasleem Fazli? A beautiful tribute to the great poet. The programme can be more interesting had guest in the program was personality more close to late poet.
@waheedatariq1458
Жыл бұрын
Best 🎉
@Afalam9085
Жыл бұрын
تسلیم فاضلی صاحب کے دوسرے اور تیسرے حصّے کے لئے منتظر ہوں ..آفتاب عالم خان کراچی والا بنکاک
@shaukatkiyani
Жыл бұрын
Ye wada karo song singer Masood Rana SB Hain madam Noor Jahan ke Sath
@Afalam9085
Жыл бұрын
درست ہے..
@liaqatmalik3042
Жыл бұрын
Thanks for correction
@SaberShake
11 ай бұрын
Aap ka behad shukriya
@Afalam9085
Жыл бұрын
یونس ہمدم بھائ صاحب ایک تاریخ ہیں... آفتاب عالم خان کراچی والا بنکاک
@AbdulRehman-cj4ww
2 ай бұрын
بہت خوبصورت پروگرام ھے اب مزید ایسے پروگرام کیوں نہیں کر رھے ملک صاحب توجہ دیں
@specificnoutstandingvideos8360
11 ай бұрын
Tusleem Fazli, indian poet Nida Fazli kay bhai thay. Dono nay kmal ki shaeri ki. Urdu song
@albaaqiy1160
Жыл бұрын
السلام علیکم سر سر اپ اپ کی اواز بہت ہی اچھی ہے ایک شاندار اواز ہے اور اس اواز میں ایک گہرائی ہے تو پلیز سر اپ اور یہ ہو سکتا ہے کہ بلکہ ہے بلکہ ہے کہ یہ ایک نئی اواز ہے جو دیوار کے پیچھے خاموش چھپی ھوھی تھی
@ashiqhussain5101
Жыл бұрын
Famous Indian Singer Tallat Mahmood had sung songs for Chirgh Jalta Raha.
@fouziakitchenn
Жыл бұрын
Buhat khub
@abrauf2535
Жыл бұрын
عاشق حسین صاحب بالکل بجا فرمایا آپ نے۔ چراغ جلتا کے کُل 14 گانے تھے، دو گانے بھارتی گلوکار طلعت محمود نے بھی گائے تھے، اور پاکستان میں کسی بھی فلم کے لیئے طلعت محمود کے یہ پہلے اور آخری گانے تھے۔ ایک گانے کے بول تھے: "کچھ ہوا نہ حاصل اب تک، کوششِ بیکار سے" اور دوسرا گانا تھا: "مشکل نِکلا دل کا سنبھلنا، ہم نے دیکھا لاکھ سنبھل کے" اور یہ دونوں گانے تب کے ایک غیر معروف اداکار عارف پر فلمائے گئے تھے
@moazamakhtar2298
Жыл бұрын
Assalmu alaikumm, 2 of u. Sir. AP donon mujhey 1960 ki dahaie maen le jaatey haen. Shukriyah.
@amarvoice-bilquisamarurdup6454
6 ай бұрын
Very informative 👍
@rahimtalabtalab8189
Жыл бұрын
Jio unis hamdam sahib.
@TariqJamilRajput
Ай бұрын
تسلیم فاضلی کے پسندیدہ گیتوں کی فہرست اتنی طویل ہے کہ ان کا تذکرہ کرنا بہت مشکل ہے
@syeadmushtaqhussainshah74
6 ай бұрын
Excellent work
@dhanaksongchannel
Жыл бұрын
I want to share a tribute to the late Pakistani lyricist, Tasleem Fazli. He was truly a master of his craft and left a lasting impact on the music industry. His words are still cherished by many and his legacy lives on through his beautiful compositions. May he rest in peace and continue to inspire new artists for generations to come.
@muhammadsuleman9328
Жыл бұрын
Nisho jassi woman ki vaja sy tasleem fazli moot ko galy lagya lunat hu nisho par 👹
@Afalam9085
Жыл бұрын
ایک دانشور اور عالم کے لئے ضروری ہے کہ اسے فنِ موسیقی پر بھی عبور حاصل ہو... آفتاب عالم خان کراچی والا بنکاک
@albaaqiy1160
Жыл бұрын
السلام علیکم سر نواز ملک صاحب اپ کی زبان سے ایسٹ پاکستان بہت اچھا لگتا ہے اپ ایسٹ پاکستانی کہیے گا اور اس کے علاوہ اور کچھ نہیں کہے گا اپ نے چٹاگانگ کا بتایا اپ نے میمن سنگھ کا بتایا یہ بہت بڑے کاروباری اور ایجوکیشن ایریاز ہیں اپ نے صحیح فرمایا تھوڑی بہت میں نے اسٹڈی کی ہے اس بارے میں اور چٹا گانگ جو ایک بڑی ڈیپ اوشن سی پورٹ ہے ایسٹ پاکستان کھنا بہت بہت اچھا لگا جب اپ نے ایسٹ پاکستان کھا پلیز یہ ہمیشہ ایسٹ پاکستان کھناھے اور اسکےعلوہ اورکچھ نھیں کھنا ھے ایسٹ پاکستان اور ویسٹ پاکستان
@JunaidKhan-qp7uk
Жыл бұрын
کتنا صاف اور اجلا اجلا سا موحؤل ہوتا تھا ان فلموں کا۔ سب لوگ فیملی سمیت جا کر سینما پر فلم دیکھتے تھے۔ کوئی فحش پن نہیں تھا۔ لوگ اپنی زندگیوں میں مست تھے۔ پھر نجانے کس کی نظر لگ گئی۔ سب کچھ گویا ایک خواب تھا جوٹوٹ گیا۔ اور سب اجڑا اجڑا ہوا نظر آنے لگا ہے۔ ہائے افسوس۔ کہ آج کی نسل کو اس دور کی سنہری یادوں کی بات کرو تو زیر لب مسکراتے ہیں۔ یہ وقت بھی آنا تھا کہ کسی کی ساری زندگی کی محنت کا مذاق آڑایا جائے گا۔
@abrauf2535
Жыл бұрын
بالکل صحیح کہا آپ نے، اُس دور میں فلم کی کہانیاں، فلموں کے مخصوص ڈائیلاگ اور گانوں میں ایک پیغام ہوتا تھا، ایک سبق ہوتا تھا۔ اب تو بے اُستادے لوگ آ گئے فلم انڈسٹری میں، نہ کوئی ویسی کہانی لکھ سکتا اور نہ ہی کوئی ویسے گانے لکھ پاتا ہے۔ نہ تو کوئی اداکار اب گانوں کی شاعری کے مطابق چہرے کے تاثرات دے سکتا ہے اور نہ کوئی موسیقار ویسی دُھن بنا سکتا ہے۔ وہ لوگ فنکار تھے، آج سب کے سب کاروبار کرتے ہیں
@qamarsultana7
Жыл бұрын
Bilkul aisa hi mahool tha jeasa aap nay farmaya kaash woh duor phir a jayee
@shaikhliaquat421
Жыл бұрын
نامور موسیقار ناشاد اور نغمہ نگار تسلیم فاضلی کا فنی اشتراک بہت ہی دیرپا ثابت ہوا، دونوں شخصیات کی فلموں کے نغمات گلی گلی گونجے!
@shaikhliaquat421
Жыл бұрын
خوبرو شاہد کو فلم اک رات کے لیئے سب سے پہلے کاسٹ گیا لیکن یہ فلم 'آنسو' کے بعد ریلیز ہوئی 1972 میں اور فلم آنسو 1971 میں ریلیز ہوئی، انسو میں شاہد بڑے بھائی بنے تھے ندیم کے اور تصحیح کرلیجیئے کہ شاہد کو انسو کے لیئے نگار ایوارڈ نیں ملا تھا۔۔۔
@Afalam9085
Жыл бұрын
لیاقت بھائ جس سنگر کا نام بھول رہے ہیں وہ برصغیر کی مخملی آواز والے طلعت محمود تھے... شکریہ آفتاب عالم خان کراچی والا بینکاک
@abrauf2535
Жыл бұрын
جی بھائی یہی بات ہے۔ جس گانے کے حوالے سے لیاقت صاحب نے طلعت محمود کا ذکر کیا، اس گانے بول تھے: جائیں تو جائیں کہاں سمجھے گا کون یہاں دل کی زبان اور یہ گانا انڈین فلم "ٹیکسی ڈرائیور" کا مشہور ترین گانا تھا، طلعت محمود کے علاوہ یہ گانا اِسی فلم کے لیئے لتا منگیشکر نے بھی گایا تھا
@tanvirahmad2568
8 ай бұрын
Excellent
@moazamakhtar2298
Жыл бұрын
Nisho ka asal naam Biquees Begum hae. . Gujrat se haen.
@shehnazafshan6518
Жыл бұрын
بچپن کی یادیں ھیں ان کے گانوں کے ساتھ اس وقت وہ زمانہ یاد اگیا تب زیادہ ان کے نغمے ریڈیو پر سنتے تھے
@qamarsultana7
Жыл бұрын
Jee subha subha radio lag jaya karta tha usi bhag dor mean school college oaroffice ki teeyari horahi hoti thi nashta bhi saath saath oar radio par kabhi gany kabhi khabrean
@qamarsultana7
Жыл бұрын
Khabrean
@ghulamrasoolkhawajaghulamr7889
Жыл бұрын
Tasleem fazli was great poet of Pakistan film industry.he gave new look to filmi song.some songs conyed message..these kiinds of poets were assets of film industry.but passed away very soon. His brother NIDA fazli is also great poet..... May Allah rest his soul in peace.....❤❤❤ Love for all where you are 🎉🎉🎉😂😂😂😂. GH rasul skardu baltistsn
@saulatjamil3044
Жыл бұрын
Good video
@hnmirza1
Жыл бұрын
The duet from Daman Aur Chingari is sung by Masood Rana and Noor Jehan and NOT Mehdi Hasan.
@MemonMuzammil-pi8fk
Жыл бұрын
Very good
@shaikhliaquat421
Жыл бұрын
گلوکار بشیر احمد سقوط ڈھاکہ کے بعد بھی کچھ سال کراچی میں رہے اور فلم 'ہل اسٹیشن' کے علاوہ انہوں نے مستقل ڈھاکہ جانے سے قبل فلم 'شہر اور سائے' کے لیئے بھی ایک گانا گایا تھا
@tsiddiq23
Жыл бұрын
he was brother of Nida Fazli
@shayankhankhann5401
5 ай бұрын
Mjhe taslem pasand us waqt se jab main 10 sal ka tha? Bhaut c filmen main ne un k nam ki waja se dekhe
@MushtaqAhmed-sw7mj
Жыл бұрын
آخر میں آپ نے دامن اور چنگاری کا جو گیت پیش کیا وہ استاد مہدی حسن اور نورجہاں نہیں بلکہ مسعود رانا اور نورجہاں کی آواز میں تھا۔ تصحیح کر لیجئے۔۔۔ شکریہ
@abrauf2535
Жыл бұрын
صحیح کہا آپ نے۔۔ ملک نواز صاحب یقیناً بھول گئے ہیں، ورنہ اُن کی معلومات نہت گراں قدر ہیں
@Afalam9085
Жыл бұрын
آخری گیت " سو برس کی زندگی میں ایک پل.... " حضرت شباب کیرانوی نے لکھا تھا ( اگر میں درست نہیں تو میری تصیح کردیں) ..آفتاب عالم خان کراچی والا بنکاک
@DilshadAkhtar-en9pb
Жыл бұрын
Bohat khub ainda bi aay pro gram lagain
@NASURULLAHMAHBOOBCHANNA
7 ай бұрын
aslam alaikum myhrarim liaqat nawaz aur muhtarim younis hamdam sahab, gori ky sarpy saj ky, gana aur mala ka cours gaba te sama aur film ka kafi hisa village mithree taluka kot diji district khairpur mi picturized hy jo bilkul mere gaun 3 km fasly pr hy yahan bahut sahra hy ishq lyla jigar chhalny hy dil ghabra raha hy, film josh mi gana iqbal yousif rukhsana tujh ko bhi banaya allah ny yahan picturzed hy
@syedzafarimam7545
Жыл бұрын
Sir ap ne Tasleem Fazli pe Comprihensive programe paish ky.
@asmatalam2874
7 ай бұрын
وہ انڈیا کے گلوکار تھے(طلت محمود
@faisalaziz8411
Жыл бұрын
nice
@flashboy9325
Жыл бұрын
Lovely nice
@zohrajuwale8619
Жыл бұрын
Songs kyun cut ker diye
@nighatqaiser2562
Жыл бұрын
I think Nisho begum was the wife of Tasleem faazli ( father of sahaiba) m i right ?????
@rahimtalabtalab8189
Жыл бұрын
ہزار بار منع کیا گیت ?
@waheedpapi8746
Жыл бұрын
Live song ap dikha nhe rhe
@abrauf2535
Жыл бұрын
تسلیم فاضلی مرحوم نے ایک گیت لکھا تھا فلم "ہیرو" کے لیئے، یہ گیت گایا تھا احمد رشدی مرحوم نے اور یہ وحید مراد مرحوم پر فلمایا گیا تھا۔ گانے بول تھے "بن کے مصرع غزل کا چلو آؤ ناں" اِتفاق بڑا عجیب ہوا کہ تسلیم فاضلی صاحب کا یہ آخری فلمی گیت ثابت ہوا، احمد رشدی نے بھی یہی آخری گیت گایا اور وحید مراد پر بھی یہی آخری گیت فلمایا گیا۔ اِس گیت کے بعد اِن تینوں فلمی شخصیات کا انتقال ہو گیا۔ اِسی لیئے کچھ لوگوں نے اِس گیت کو منحوس قرار دیا تھا
@shaikhliaquat421
Жыл бұрын
ہیرو کا گانا 'بن کے مصرعہ غزل کا چلی آؤ نا" موسیقار کمال احمد نے لکھا تھا۔۔۔
@shaikhliaquat421
Жыл бұрын
ہیرو 1985 میں ریلیز ہوئی اور تسلیم فاضلی نے اس فلم کے علاوہ 1988 کی فلم 'لیڈی باس' کے 5 گانے بھی لکھے تھے، اور 1988 کی فلم 'ماں بنی دلہن' میں بھی ان کے دو گیت شامل ہیں۔
@abrauf2535
Жыл бұрын
@@shaikhliaquat421 صاحب فلم ہیرو وحید مراد، احمد رُشدی اور تسلیم فاضلی کی آخری فلم تھی۔ اور یہ فلم اِن تینوں کی وفات کے بعد 1985 میں ریلیز ہوئی تھی، جبکہ وحید مراد نومبر 1983، تسلیم فاضلی جون 1982 اور احمد رشدی اپریل 1983 میں اللّٰہ کو پیارے ہوئے۔ ہیرو فلم کی کہانی اور گیت 1982 کے شروع میں لکھے جا چکے تھے، فلم بنانے کا آغاز 1982 کے آخر میں ہو گیا تھا، ابھی فلم شروع ہوئی تھی کہ پہلے تسلیم فاصلی صاحب نومبر میں انتقال کر گئے، پھر جب فلم کافی حد تک مکمل ہو چکی تو پانچ ماہ بعد اپریل میں احمد رُشدی کا انتقال ہو گیا۔ فلم کا بہت تھوڑا کام باقی تھا کہ نومبر 83 میں وحید مراد وفات پا گئے۔۔۔ "بن کے مصرع غزل کا چلی آؤ ناں" یہ گیت تسلیم فاضلی نے لکھا اور اس کی دھن کمال احمد نے بنائی، وہی اس فلم کے موسیقار تھے۔ جب وحید مراد کا انتقال ہوا تو اُس وقت میری عُمر تقریباً 21 سال تھی، اُنہی دنوں اخبارات میں مکمل تفصیل کے ساتھ بتایا گیا کہ فلم ہیرو کے اِس گیت کو ناقدین نے "منحوس گیت" قرار دیا ہے، کیونکہ یہ گیت اِن تینوں مشہور فلمی شخصیات کا آخری گیت ثابت ہوا۔ آج کا دور تو گُوگل کا دور ہے، آپ میری بات کی سچائی جاننے کے لیئے سرچ کر سکتے ہیں، ساری معلومات مل جائیں گی۔ آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ وحید مراد کی وفات کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد 1985 میں فلم ہیرو، اور چار سال بعد فلم زلزلہ ریلیز ہوئی تھی۔ کیونکہ کچھ تکنیکی مسائل تھے جو وحید مراد کی اچانک وفات سے پیدا ہوئے تھے۔ بہر حال میری معلومات آج کی نہیں بلکہ اُسی دور کی ہیں اور اٹل ہیں۔ آپ اِن تینوں شخصیات کو الگ الگ سرچ کریں تو آپ کو آسانی کے ساتھ میری بات تصدیق ہو جائے گے۔۔ ویسے بھی کسی کی بات کو رد کرنے کے لیئے پہلے تحقیق کرنا لازم ہوتا ہے۔ اُمید ہے آپ تحقیق کر کے حقیقت جاننے کی کوشش ضرور کریں گے۔ میں اپنی بات پہ مکمل یقین کے ساتھ کھڑا ہوں، کوئی بھی حقیقت شناش اور پاکستان فلم انڈسٹری سے محبت و رغبت رکھنے والا عام شخص یا کوئی فلمی صحافی بھی میری بات کو جھٹلا نہیں سکتا۔ اپنا خیال رکھئیے گا۔ بہت شکریہ
@@shaikhliaquat421 صاحب یہ اِسی گانے کا لنک ہے، یوٹیوب پر یہ گانا موجود ہے، ایک بھائی نے اپنے کُمینٹ میں وہی لکھا جو میں نے یہاں کمینٹ کِیا ہے۔ پلیز دیکھئیے گا ضرور
@MansoorulHassanSyed
6 ай бұрын
*پروگرام سے سارے گیت کاٹ دیئے ہیں*
@AkbarAli-cr2yh
Жыл бұрын
Last dubt was of noorjehan and masoodrana not the Mehdi hasan
@NisarAhmed-pz2wr
6 ай бұрын
Taslem fazli Nasho bagam k fist husband.Nada Fazli k breather.
@Hastalavistas
Жыл бұрын
محترم کیا آپ سے فون پہ بات ہوسکتی ہے؟ میں کینیڈا میں ہوں۔ وجہ یہ ہے کہ بہت سےسازندوں نے مسحورکن میوزک بجائی ہے جن میں Acadian player, piano players, bongo players, guitar plares etc جنہوں نے گانوں کو زندگی بخشی۔ اگر آپ کسی کو جانتے ہیں تو پلیز ان پر بھی پروگرام کریں۔ خاص طور پر گانا فسانہ دل ہے مختصر سا پہ جو پیانو بجایا ہے ان کا نام اور تو حسن کی دیوی ہے میں ہوں تیرا پجاری پہ bongo بجانے والے کون تھے؟
@shaikhliaquat421
Жыл бұрын
جناب لیاقت ملک صاحب اس پروگرام میں تسلیم فاضلی کے لکھے گیت اچھے سنوائے آپ نے! ان پہ گفتگو اچھی کی گئی مگر بھرپور ہیں کی گئی!
@shaikhliaquat421
Жыл бұрын
فلم 'پھر صبح ہوگی" کا دوگانا "دیا رے دیا رے کانٹا چبھا" فیاض ہاشمی نے لکھا ہے,اس فلم میں تسلیم فاضلی کا کوئی گیت نہیں ہے۔
@TariqJamilRajput
Ай бұрын
دامن اور چنگاری کا دوگانا ’’یہ وعدہ کرو کہ محبت کریں گے‘‘ اصل میں لکھا تو تسلیم فاضلی نے ہی تھا لیکن اس کو شباب کیرانوی نے اپنے کھاتے میں ڈال لیا تھا یا یوں کہیں تسلیم فاضلی سے تحفتاً لے لیا تھا اور اپنے نام کے ساتھ فلم میں شامل کیا تھا
@suffahacademy6403
Жыл бұрын
یہ وعدہ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صاحب یہ گیت نور جہاں اور مسعود رانا نے گایا ہے نہ کہ نور جہاں اور مہدی حسن ، معلومات درست کر لیں۔
@liaqatmalik3042
Жыл бұрын
Thank you for correction.
@fouziakitchenn
Жыл бұрын
1:24:37
@specificnoutstandingvideos8360
11 ай бұрын
😅
@rajabuddin2286
Жыл бұрын
لیاقت صاحب۔ آپ کا پروگرام خوب ہے مگر میں جن صاحب نے زیبا سدھیر کی شادی کی چوک کا جو کہا ہے اس سے بالکل اتفاق کرتا ہوں۔ آپ کسی معاملے میں بیشک کوئ opinion نہ دیں لیکن آپ یہ ضرور کر سکتے ہیں کہ جو کچھ رپورٹ ہوا اسے غیر جانبداری سے پیش کر سکتے ہیں۔ یقین لیجئیے کہ لوگوں کو اچھا لگے گا اور بھولی بسری یادیں تاہ ہوجائیں گی۔ آپ کا پروگرام اور دلچسپ ہوجاتی گا۔ اس پر غور لیجئیے
@arifkidwai293
Жыл бұрын
MaLuck (for Malik) sahib, Tu c waddi payri gal key ti K Taslerm Fazili did not write punjabi song. Tasleem sahib did not know punjabi then how can he could do punjabi shayeri. Hazeen Qadri sahib did not write Ardo (Urdu) songs. It is quite understandable that Tasleem sahib did urdu poetry and Hazeen Qadri sahib did punjabi poetry. Also, your programme on Masroor Anwar was ill-researched. Masroor Anwar was born in 1941 and not 1944. In that programme lots of cross talk between you and Younus sahib. You interrupt and cut short Younus sahib for showing full song for so often. Your audience will be more interested and pleased in listening and watching "short clip" of songs. Also, in that programme you kept rehearsing MaLuck Pervez, MaLuck Pervez. Pajee, oda na hai Pervez Malik. And finally, what it takes to conduct a programme on Pakistan film industry by paying homage to legendary song writers, singers and other artists. WATCH programme "Music Galaxy" by Tanveer Iqbal. A nu kahendain hain "Programme". Kuch samajh ayi?
@farhathussain9598
Жыл бұрын
اسے پروگرام کا کیا فائدہ . . . . . جس میں اچھے گانوں کو کاٹ دیا جاتا ہے لہذا اپ کے پروگرام کا بایھکاٹ. . . . .
Пікірлер: 98