Thanks dear brother. May Allah bless you and your family with His special blessings in both worlds Ameen. if you don't mind you may subscribe my another channel. that is about moral stories. these stories are for all kind of people, families etc. I love to spread good thing for sake of humanity. my that channel is gill story land bundle of thanks once again. stay blessed. Aameen.
@hashmiuk
2 жыл бұрын
جناب کمال است، ڈاؤن لوڈ کی اجازت بھی ہونی چاہئے
@GreenPathToHumanity
2 жыл бұрын
بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔ اجازت کیا ہم تو حاضر ہیں خدمت کے لئے۔ شاید اللہ کو ہمارا یہ عمل پسند آجائے۔ اجازت ہی اجازت ہے۔ بلکہ کوئی بھی اسے اپنے نام سے بھی کاپی کر لے تو کوئی حرج نہیں۔ مجھے تو اللہ کی رحمت چاہئے۔
@habibisaw5659
5 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@daniswarsi5823
2 жыл бұрын
Ya klam kis na likha hai aap bta sakta hai janb
@nalin-efatima3004
2 жыл бұрын
مقطع کیا ہے اس کلام کا؟
@GreenPathToHumanity
2 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ مختلف جگہوں پر کلام میں تبدیلی ہے۔ کہیں کچھ مصرعے ہیں اور کہیں کچھ۔ کسی نے آخری مصرعہ پہلے پڑا ہے اور کسی نے آخر میں۔ ابھی تک مجھے کنفرم نہیں کہ مقطع کیا ہے۔ جب تک کوئی مصدقہ حوالہ نہیں مل جاتا کچھ کہنا مناسب نہیں۔ میں نے کافی تلاش کیا ہے مگر ابھی تک کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔ مگر انشاءاللہ تلاش کر کے بتاؤں گا۔ اگر نہ تلاش کر سکا تو قبل از وقت معذرت کا طلبگار ہوں۔ شکریہ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین۔
@nalin-efatima3004
2 жыл бұрын
@@GreenPathToHumanity جی ان شاءاللّٰہ مولی اسباب پیدا کرے گا
Пікірлер: 23