Mashaallh jzzakallh Allah pak hfazat fermaey AAP ki pore femili member's ki Jano Mall ki aameen ❤❤❤
@KhadijaRizwan-ps9885py
2 ай бұрын
Mashaallh ❤❤❤
@KhadijaRizwan-ps9885py
2 ай бұрын
Assalamo alykum ww ❤❤❤ jzzakallh Allah pak quboal fermaey aameen ❤❤❤
@usamashahislamtv
3 ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرہ .....
@KhadijaRizwan-ps9885py
2 ай бұрын
❤❤❤ jZ assalamo alykum ww jzzakallh
@muslimbrother5120
2 ай бұрын
تب ھی علماء ہمیں سیرتِ حسین علیہ السلام سے روکتے ہیں 😢
@bittertruth0000
Ай бұрын
Kyu majority jhoot hai aur Jhooti kitaabe hai .
@ibrahimnawaid7571
3 ай бұрын
درست فرمایا شیخ محترم نے ۔اللّٰہ اپ سبکو سلامت رکھے آمین
@NIBRAAS1
3 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
@kashmirmahal5562
3 ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا
@كاشميري
3 ай бұрын
جزاكم الله خيرا كثيرا
@MuhammadsalmanSoomro-cu7km
3 ай бұрын
Jazak Allah u khaira
@kashmirmahal5562
3 ай бұрын
زادکم اللہ علما و عملا
@kashmirmahal5562
3 ай бұрын
احسن اللہ الیکم
@kashmirmahal5562
3 ай бұрын
بارک اللہ فیکم
@yahyayahya7268
3 ай бұрын
جزاكم الله خيرا وأحسن الجزاء
@MuhammadsalmanSoomro-cu7km
3 ай бұрын
Ma Sha Allah
@kashifamir7792
3 ай бұрын
حفظکم اللّٰہ جمیعا
@azmwaheed198
2 ай бұрын
Beautifully explained. It is in the light of the Quran and the Sunnah, according to the understanding of the Sahaba, Tabieen, and Taba-tabieen and it makes total sense. Allahuma Barik. Can I get the link to this complete podcast?
@khalidrustam5304
3 ай бұрын
حضرت حسین سے زیادہ ان کو دین کا علم ہے
@syedmubashir9132
3 ай бұрын
JazakAllah for Answering Question.
@kashmirmahal5562
3 ай бұрын
حیاکم اللہ
@shoaibshakeel572
3 ай бұрын
حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ علماء کرام کا کام تزکیہ نفس کرنا اور ساتھ ہی ساتھ جہاد کی تیاری بھی کرنا اور کروانا ہے نہ کہ جمہوریت میں شامل ہونا جیسے کہ جماعت الدعوہ اور جمیت والے ساجد میر صاحب شامل ہوگئے ہیں آپ کے تزکیہ نفس کرتے کرتے 70 سال تو ہوگے ہیں آپکے حکمرانوں نے کشمیر اور فلسطین کے بارے کیا کیا اور آپ نے عملی میدان میں 70 سال سے اب تلک کیا کیا میں ساحل عدیم کے منھج اور اس کے اکثر نظریات کی تعریف نہیں کررہا وہ سلف منھج سے دور ہے اللہ اس کو ہدایت عطا فرمائے مگر جناب اعلی معزرت کے ساتھ آپ کے سابقہ حکمران عمران خان صاحب نے کفر بواح کیا تھا قبر کو سجدہ کیا تھا اس پر کیا حکم جاری کریں گے ن لیگ والے بھی اور پی پی والے بھی مشرک ہیں اور امریکہ کے سب کے سب غلام ہیں اور یہودی اور عیسائیوں سے دوستانہ تعلقات قائم کرنے والے ہیں اور ہمارے ملک میں غیر شرعی عدالتوں کے بارے آپ کچھ تو ارشاد فرمائیں بشک احسن طریقے سے ہی سہی آپ نے کیا آج تک عوام کو جمہوریت کفر کا نظام ہے یہ یونیورسٹی میں بیان کیا؟ اگر نہیں ۔۔۔ تو پھر ایک بندہ جو صحیح بات کررہا ہے اس کی وہ صحیح بات تو قبول کریں خارجیت کے فتویٰ نے جاری کریں یقیناً ساحل عدیم کی بہت سے باتیں اور انداز بیاں غیر مناسب ہے مگر تحکیم کے مسلے میں معزرت کے ساتھ نہایت ہی معزرت اور ادب سے کہتا ہوں ہم میں سے اکثریت اہل حق یعنی اہل حدیث بھی معاذ اللہ مرجیہ بنتی جارہی ہے کیا آپ سے فلسطین کے بارے سوال نہ ہوگا گزارش یہ ہے کہ یہ ہی محنت اگر ہم اس ریکارڈنگ کی جگہ فوج کے سربراہ جنرل افسروں کی اصلاح کے لیے بنتے کیا ہی اچھی بات تھی نہیں تو کم از کم خاموشی بہتر ہے جہاد کے لیے آپ کے تزکیہ نفس کیے ہوئے 70 سال سے زیادہ کے عرصے میں جو عوام اور توحید والے علماء کرام اور افسران کب جہاد فرمائیں گے سوال میرے سے بھی ہوگا اور ساحل عدیم سے بھی اور امید ہے کہ آپ حضرات سے بھی ہوگا کہی ساحل عدیم جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنے والوں میں شمار نہ کرلیا جائے اور معاذ اللہ ہم ۔۔۔۔ آپ میرے پاس کچھ نرم لفظ ہی نہیں کیا کہوں ۔۔۔اپ علماء کرام ہیں ہمارے سر کے تاج ہیں لیکن حضور اس مسلہ میں آپ سے خطا ہورہی ہے بارک اللہ فیک فیکم
@saviour1132
2 ай бұрын
I feel ashamed of these people in the podcast here who are saying that first finish biddat and shirk and then go to next step. Bhaijaan shirk aur biddat poori dunya say khatam nhe kr saktay. Itni zindagi Allah nay aap ko nhe di. Pehlay agar shirk khatam krna hota to Nabi SAWW nay Ghazwa e Badr say pehlay Abu Sufyan k kaaflay par attack kr k offensive (Iqdami) jihad q kia? Voh bhe to intezaar kr saktay thay k pehlay pooray Makkah shirk aur biddat say paak krtay aur phyr jihad ki taraf jatay!
@mujiman596
3 ай бұрын
AOA please check IMS and see what Sahil Adeem is doing before calling him a motivational speaker. It shows that you didn't do your due diligence in researching what he is doing. Sarey steps diye hain bhai please check karein.
@KhadijaRizwan-ps9885py
2 ай бұрын
Assalamo alykum ww ❤❤❤
@Muphat
3 ай бұрын
Yahi reason hai log ulema se door bhag rahe hain! Kaunse steps hai bhai yeh ulema k jo azadi se ab tak ek bhi pura nai huwa Awam jahan thi usse aur bhi deen me peeche chale gayi. Afsos
@sagheerahmed4731
24 күн бұрын
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ صاحببان اللہ آپ کے کام اور دین حق سیکھانے اور بتانے کے لیے کوششوں کو قبول فرماے۔آمین محترم آپ لوگ ہمیشہ ساحل صاحب کا تعارف ایک موٹویشنل اسپیکر بول کر کرواتے ہیں کے یہ صاحب کلاجوں اور یونیورسٹیوں میں جاتے ہیں محترم شیخ صاحبان یہ مفت میں نہیں جاتے یہ فی منٹ اور فی گھنٹے کے حساب سے اپنا چورن بیچتے ہیں۔ اور یہاں پر اس بات کو مدنظر رکھنا بہت ضروری ہے کے انکے شکار ہونے والی معصوم عوام میں سے کثیر تعداد وہ ہیں جن کو استنجا اور استخارہ میں فرق بھی معلوم نہیں۔ اگر کسی کی میری بات سے دل آزاری ہوئی ہو تو میری طرف سے بہت معذرت
@herockx
2 ай бұрын
Scared and defeated psychology 😢
@AUR44223
3 ай бұрын
جناب علماء کا کام اگر صرف دعوت ہی ہی تو پھر جہاد کون کرےگا پاکستان میں لاکھوں نمازیوں اور صوفیوں، تبلیغیوں ،علماء اور طلباہ ہونے کے باوجود ملک میں سود،رشوت،فحاشی ،اور کرپشن وغیرہ کا بھر مار ہے اور روز بروز بڑھتا جا رہا ہے علامہ اقبال کا شعر ہے ملا کو ہند میں مل گئی سجدے کی اجازت نادان سمجھ بیٹھا اسلام ہے آزاد اسلام صرف چند رسومات اور عبادات کا نام نہیں یہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اسلام میں پورے کے پورے داخل ہونا ہے اور اسکو عملاً نافذ کرنا ہے
@Mangimazzfoods
3 ай бұрын
Pakistan k nizam pay yahoodi control karty Hain Wohi logh 76 saloon say government karty Hain thuru IMF .world bank . America.wohi hamra Army chief .aur wazirAzam select karty Hain ...Baki rahy ulmakaram woh surf Deen ko chandy tak pochaya hai .Baki Islamic nizam k bare NAHI batay
@World_Explorer_GIS
3 ай бұрын
Dear brothers He is just earning money like everybody else is. So don't panic try to fix yourself and your family and leave out all the rest. Regards
@muhammadansarahmed6039
3 ай бұрын
Bhai jao apny pako or apni family ko fix kro pehly baad me comment krna. Apny usul per ko poory utro, jhoot bol kr aam muslim ko dhoka to na do.
@syedmuhammadhamza1010
3 ай бұрын
بھائ ساحل عدیم نے کب کہا کہ فوراً نظام بدل دو یا فوراً انقلاب لے آؤ۔ مسئلہ یہ ہے کہ علماء بھی تہمتیں لگانا اور جزوی علم کے ساتھ بولنا شروع ہو گئے ہیں۔ اپنی اس غلطی پر معافی لازمی مانگیں ورنہ آپ کی وجہ سے لوگ علماء سے مزید دور ہوں گے۔
@TheUprightLiving
3 ай бұрын
عینک والے مولانا صاحب نے بڑے مایوس کن انداز میں بات شروع کی ساحل عدیم کو ٹارگیٹ کر کے اور یہاں تک فرما دیا کے علماء کا کام تزکیہ کرنا ہے۔ میں ذیادہ دور نہیں جاتا۔ یہ فرمائیں کہ امام احمد بن حنبل رح کونسا تزکیہ کروا رہے تھے خلق قرآن والے مسئلے میں کوڑے کھا کر؟ جی علماء کا کام تزکیہ نفس بھی ہے۔ شکر ہے دوسرے مولانا صاحب درمیان میں بول پڑے وگرنہ اس وڈیو سے دین کا جزوی تصور لوگوں تک جانا تھا۔ برائے مہربانی ساحل عدیم کے چکر میں دین کے جامع تصور کو مسخ نہ کریں بلکہ کوشش کریں ساحل عدیم سے بھی رابطہ پیدا کریں۔ آپ کا مسلمان بھائی ہے اور قبروں پر سجدہ بھی نہیں کرتا جس کی طرف اس ویڈیو میں اشارہ کیا گیا۔
@anderherrera7180
3 ай бұрын
إمام احمد نے کبھی خروج نہیں کی، جس طرح ساحل اور اس جیسے لوگوں کی ذہنیت ہے، اور پورا دن علماء علماء کرتا ہے، امام احمد نے کبھی کیا یہ؟ اور امام احمد کو ساحل سے کبھی compare نہیں کرنا مقام اور مرتبہ دیکہو اس بندے سے توحید یا ارکانِ صلاۃ پوچھ لو تو نہیں پتا ہوگا
@TheUprightLiving
3 ай бұрын
@@anderherrera7180 محترم یہی عرض کر رہا ہوں ساحل عدیم کے بغض میں دین کے جامع تصور کو مسخ نہ کریں اور دین کو صرف انفردی زندگی اور تزکیہ نفس تک محدود نہ کریں۔ دین ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ ویسے سیدنا حسین رض اور عبداللہ بن زبیر رض کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟
@muhammadansarahmed6039
3 ай бұрын
@@anderherrera7180 ye phans gya, sahil adeem ki aik video ka aik byaan dikha den jisme wo riasat k khilaaf khuruj k qail hen or youth ko khuruj per qail kr rhy hen, agr seculars k issi laagoo krda jamhoriat ko he rasta bna kr wo kehty hen ki parliament k samny d chowk per dhrna do apny mutalibaat manwany k liye to ye to koe nai baat nahi hy. Yahi masla hy islami zehin rakhny walo se ki strategy or usul me farq nahi kr pa rhy yani khuruj or protest me farq nahi kr pa rhy.
@AbdullahMuhammad-rb8bh
3 ай бұрын
مکینک کا کام مکینک ہوتا ہے۔ ڈاکٹر کا کام علاج وغیرہ وغیرہ اسی طرح علماء کرام کا بھی اپنا کام ہوتا ہے۔۔ اور سیاسی علماء کرام کو بھی دیکھا جائے اور پھر ریسرچ کرکے دیکھنا چاہئے کہ کتنے علماء کرام شہید کردیے گئے۔ اتنے تو پوری دنیا میں لوگ نہیں مرے جتنے پاکستان میں علماء کرام شہید کر دیے گیے۔ کون کھڑا ہوگیا اور عالم دین کے لیے گولی تو دور کی بات علماء کرام کے حق میں پروگرام کیے۔۔۔مشرف دور میں، باجوہ دور میں ہر دور میں علماء کرام کو شہید کیا گیا۔ اسی طرح انگریز دور میں علماء نے نوابی نہیں لی بلکہ پھانسی اور قید ملے شہادتیں ملی۔۔ بالخصوص دیوبند تحریک کے۔۔ لیکن ایک زمانے سے دیوبند تحریک کے علماء و کارکن ٹارگٹ پر۔ چاہے جہاد کے میدان میں ہوں یا دعوت و تبلیغ یا دفاع ناموس رسالتﷺ یا دفاع صحابہ۔ ہر میدان میں ریسرچ فرماے کہ کون سے دینی تحریک نے یہود ہنود کا کمر توڑا اج وہی تنقید و گولی کے زد میں ہے
@Criticalanalysis786
2 ай бұрын
@@anderherrera7180تم نے ساحل عدیم کو سنا ہے کبھی؟ میں جانتا ہوں نہیں سنا تبھی ہوا میں تیر چلا رہے ہو۔ 😂😂 او خدا کا واسطہ جہنمی نہ بن
@BBunny09
3 ай бұрын
In sey na hu paye gaa. I mean inka pehla jumla hi in so called ulma ka libada utaar deta hai. Shame
@saviour1132
2 ай бұрын
It looks like the two person sitting here are talking in the language of Sahil Adeem. You should be more wise instead of giving reply on emotional basis. Just research about Islamic Messaging system (IMS), Source Code , Source code academia - These 3 projects are for public and educating the youth, doing research and analysis and much more. You two are educated but since you have a generation gap, you dont know much about youth ranging from age of 18 to 35. Nothing will happen by just sitting on this podcast and giving answers without proper research. If I was in your place I would have gone to Sahil Adeem and discussed with him what issues he has with Ulema and then try to resolve those issues.
@jahanzaibarkum8332
2 ай бұрын
Mashallah
@masroorahmedkhan
3 ай бұрын
Mashaa Allah.... very nice
@canislupus909
3 ай бұрын
JazakAllah brother for listening Sahil first before speaking something about him. I appreciate that! Now it seems as it is just a matter of difference of opinion; it is just a difference in approach of how to take it forward. So well, I am pretty sure he will be happy to sit together and talk on this. See, we are not going to be able to do this until we won't get out of our skin... neither Sahil alone himself is going to bring any ABSOLUTE practical solution. That's the beauty of Islam, Shura... so I would say sitting together and brainstorming on it and knowing that we have to ladder up to go up to the roof - and with that intent, we have to come up with a solution. It is not that any era have been without challenges and haven to live on earth, but Ulema's duty would be to always guide and be the front man for general public, regardless of what sacrifice is required. And Alhamdulillah, our aslaf have done that and they did it. Imam Ibn e Tamiyah's (r.a) struggles and efforts... so that was all political going on around at that time... right? so that's the point actually. (I am not saying now think of Jamat e Islami then...) Ulema have to come out of this dilemma that when once we will be science-smart and tech-savvy, that would be the moment to think about the DEEN. (I know Ulema doesn't say it this way but somehow it's a underlying fact...)
@fa_dilicious
3 ай бұрын
Ager sirf tazkia e kerna tha to Nabi A.S ny jangen q ki?
@amirimtiazkhafjaawi
2 ай бұрын
احسنت
@kashifamir7792
3 ай бұрын
❤❤❤
@zahidurrahman_istn
3 ай бұрын
Ulama Quran mai tabdeeli to Kar nahe saktay magar alfaz k maani khud se nikali hoowi hai
@sial8730
2 ай бұрын
Ulama Karam apne kaam me bht zyada susti kr rhe hen jiski waja se dushman bht zyada faida uthha rahe hen or new generation ulama ke pass aane ke bajae bahir jana Pasand kr rhi he Agar ap Humare Nabi SAWW ki BAAT kr rhe hen to unho ne bhi team tayar kr ke Madina me Islami riyasat qaim ki thi or humare ulama ko Pakistan me 75 Saal hogae hen abhi tak wo islami riyasat nahi bana sak rahe humare nabi SAWW ne to zero se start kiya tha tab koi bhi musalman nahi tha ab to Pakistan me sub hi musalman hen phir bhi Ulama Islami riyasat banane se katra rahe hen bhaye agar ap nahi kr sakte ho to Jo insan ye kr rha he ap uska to sath do agar sath bhi nahi de sakte to Kam se Kam unke kaam me rukawat to na bano Allah ka wasta he ab Hume apne Pakistan Azad chahiye taghoot se Hume Allah ka nizam chahiye hum Allah ke qanoon ke mutabiq Zindagi basar krna chahte hen
@AbdurRehman-ke4nd
2 ай бұрын
2:13 ap k question ka answer University k students jinhy ulama kehty hai k ye duniya daar hai akhrirat ka, Allah ka kuch nhi pta... Kam as kam wo yo pta chal tha unhy...akhirat ki tyrai me interested to ho gy naaa...is sy brra kiya chahaye Koi University student to dekhna b nhi chata tha sunna nhi chahata tha ...
@zeeshankhatri28
3 ай бұрын
Balke agar is mulk main agar qabaro par sajda hota hey.. aur bidaat ki tarweej Hoti hey... Tau in tamaam khuraafaat ko hukoomat ka tahafuz hasil hey...
@HALAL_CONTENT_MAN
2 ай бұрын
Ain sahiban ka channel phr views nhi arhe thi to pihlai taqi usmani phr videos bnaya aur abhe sahiladeem sahib ka name used kr kai views li rhe hai
@zeeshankhatri28
3 ай бұрын
Jahan qabar par sajda shirk or aqeeda ki kharabi hey.. Wuhan Islam ko chor kar Kufr ka nizam ko behar manna.. na Sirf maana balke Nafiz Karna... Kiya yeh shirk aur aqeeda ki kharabi nahi hey?
@salimsuriya5203
2 ай бұрын
کیا پاکستان حقیقی طور پر اسلام کے نام پر بنا تھا ؟؟ یہ ایک سوال ہے جس کا آج تک کوئی مفکر کوئی عالم کوئی سیاستدان کولم نگار سہی جواب نہیں دے سکا یہاں تک کے ڈاکٹر اسرار صاحب بھی محمد علی جناح صاحب کا دفاع کرتے ہووے خواب سنا گیئے جب تک ہم اس سوال کا جواب نہیں ڈھونڈھ لیتے ایک چکر میں پھنسے رہیں گے
@ActiveServer247
2 ай бұрын
آپ ایک سیاسی تحریک چلا کر ملک میں اسلامی شریعت نافذ کیوں نہیں کرتے ؟ پاکستان کے ایوانوں میں آپ کی ضرورت ہے ❤
@zahidurrahman_istn
3 ай бұрын
Pata nahe ulama ka sabar kab khatam hoga
@Muhammadumar-uj8yc
2 ай бұрын
Molana sahib Ap ny practically kya kiya Saari umar tazkiya karwaya .... but juma waly din asar ki mamaz mai 10 loog nahi aaty? Tazkiya ho gya practically?
@AUR44223
3 ай бұрын
جناب جس طرح عمران خان کے خلاف عملی دھرنے پر نکلے تھے۔ ایسا ہی دھرنا دین اور جب تک ملک سے سود، فحاشی،کرپشن وغیرہ قانونی طور پر ختم نہیں ہونگے دھرنا ختم نہ ہوگا
@reviverealislam8389
2 ай бұрын
He is giving the real definition of islam which u and ur murshids have changed.islam is a system not a religion.this is what I are not doing.u teach ur students that islam is a religion with just five pillars to be followed but he is teaching his students that islam is a system which has to be implemented in the whole world.
@zeshanazam189
2 ай бұрын
Ulama e karam sirf firqaparasti ko hi support kr sakte hain. Aur kuch nai kr sakte
@zeshanazam189
2 ай бұрын
Ulama e karam sirf firqo k khilaaf khul k bol sakte hain.
@Godag.
2 ай бұрын
Practicality aur chez ha Hm bhi aesa hi baten krtat thay wqt na aesa chera ha tumhen bhi cherey ga Aur tum koi nai nai ho aglay bji apnay aap ko phanay khan hi smjhtya hn Apnay baron ki barabri tb kro jb un k muqablay mn kuch bana kr laou Lafaziyoun sa kam ni chalta
@khalidrustam5304
3 ай бұрын
بھائی نواسے رسول حضرت حسین رضی اللہ یزید کے خلاف کیوں نکلے بلکہ گھر والوں کے ساتھ نکلے اور اپنی جان کی قربانی دی
@muhammadobaidullahhashmi4334
3 ай бұрын
wo tu koofa jarahe thae..yazeed koofa m tha hi nhi ...unko shaheed bhi karbala m kya gya jub unhunae koofa sae rasta badla aur yazeed ki taraf niklae.....
@hamzasafi1531
3 ай бұрын
Aayen bayen shayen.
@hareemiftikhar5160
2 ай бұрын
Sawal ye hai k aap ulma ik ghalat system k nechey Deen ki tasleem kis Tarah de sakte hai, Jahan aap pe restrictions hai k ye krna hai ye nhi krna, wo ik Banda hai, awaz utha Raha hai .. aap ulma q unite nhi hote.. ik Sath awaz q nhi raise krte,, unity show krne ki bajai, aap tanqeed Shuru krte hai k practically wo kia kr Raha hai .. aap sb unite honge to practically kch hosakey ga
@muhammadansarahmed6039
3 ай бұрын
1:13 jab apny ye kaha ki ulema ka kaam sirf tazkiya krna hy to apny practically islam ko secularise kr diya ki siasat se ulema ka kuch na jai wo siasatdano ka kaam hy or us bhai ki baat ko sach sabit kr diya ki kiyo youth aisy ulema k peechy nahi jata. Ye bhi nizam ki khrabi hy ki log islam se jahil hy or ye daleel bhi kamzor hy ko sabhko islam ka pta chal jaiga to he nizam chalega jabky rasoolullah (saw) k daur me bhi munafiqeen thy jo islam per na thy per nizam itna tagra tha ki wo kuch bhi nahi kr pa rhy thy. Ooper se nizam k ilawa poora comprehensive tazkiya e nafs NA MUMKIN hy. Andar ko banda kitna bhi acha krle, tahajud parh le, nawafil per nawafil parhy phir bhi nizam soodi hy, bahar jaiga to music har taraf se, be pardagi har taraf hy, behai waly bill board her kagah hen, picnic per jai to free mixing ho rhi hy, israaf, laalach ko support kiya ja rha hy, wahn ki beemari ko acha samjha ja rha hy. Or classical confusion hy PROTEST or KHURUJ me jisko ye hazrat confuse kr rhy hen. Kiya seculars ki is democracy me parliament k samny dharna daal kr beth jana KHURUJ hy?? Jiski baat sahil adeem krty hen. Kiya save gaza waly jo kae dino tak d-chowk per dharna daal kr bethy thy or unky mutalibaat maa liye gaye kiya ye bhi KHURUJ hy. Or sahil adeem ny kab kaha ki riasat per charh doro inko ye bhi nahi pta afsos hy. 2:22 yaha se wazeh hogya ki sahil adeem ka kaam inko pta he nahi hy, dono hazrat unko motivational speaker keh rhy hen, KIYO?? kiyo ki nizaam ki baat krty hen. Na inko source code academy ka pta hy, na inko IMS ka pta hy.
@mbilal6497
2 ай бұрын
Ulma apna kaam kr ry hai to zulm kon roky ga
@MrGujjar-e2v
3 ай бұрын
Sahil adeem Sahil kehta hai ulma k bare
@abdullahumer-wn9fu
3 ай бұрын
bhai ap islam ko mazhab na batain blke system batain
@hasnaingujjar9981
2 ай бұрын
Use the name of sahil adeem
@zahidurrahman_istn
3 ай бұрын
Ulama siraf 1 bat kartay hai aur wo ye k ulama ki qadar karay
@buildingstips7220
3 ай бұрын
Hamko bi 30-40 sal soadd khanay do . ncz achanakk ap bann na.kre. 😅 Falsteen ka.jiahd frazz ha . apki nimaz rozay may be Allah qabol.na kre . quran kay har_paray me jihad ha. othoo jo larnaa jantaa ha ore osay shoauqq ha tu wo jihad kre. Jihad short cut rastaa ha abadatr ka kamyabii ka .otherwise 6o sal nimaz roza krty rho gharoo me.beth k
@AUR44223
3 ай бұрын
مولانا صاحب دین اللّٰہ کے رسول نے مکمل کر کے پردہ فرما چکے ہیں جناب آپ لوگ بجائے مسلمانوں کو کفر کے خلاف لڑنے کے خود کہہ رہے ہو کہ یہ نہیں ہو سکتا جناب میں ذیادہ دور نہیں جاتا صلاح الدین ایوبی سلطان محمد فاتح جیسے عظیم لوگوں نے بھی صرف تبلیغ ہی کی ہے کیا کفر نظام کے خلاف عملی طور پر لڑے ہہں
@islamiclaw3136
2 ай бұрын
Ahle ahadees or baralvi sunni ka han bi magar ziyadah ahle ahadees k han baghawat haram hy to jab soch hi yahi hoo too pir app kabhi bhi nahi kar saktee q k soch hi muhtasar is liye 75 saal main abhi tak aqamat deen k hawalee se app sab ki koshish zero hy or agee 75 saal ma bhi zero hogyi q k aqaamat deen k liye to ye karna hoo jo k app han haraam hy masla solve
@sohaibkhan1798
3 ай бұрын
70 sal ho gae logo ki zehn sazi ni hoe abhi. Is ka mtlab ulema kch aur kam hi kr re hn aur apna apna firqa khel re hn. 70 saal ke bad bhi ap ye keh re hn ke logo ko abi basics ka ni pta tu bas kr dn ap bhi. Is ka mtlab ulema aur madaris nakam ho chuke
@zahidurrahman_istn
3 ай бұрын
Ulama ki wajha se he Islam taqseem hoowa hai musalman taqseem hoowa hai ulama khud jihad se dartay hai
@shahrukhgour550
2 ай бұрын
Sahil adeem k koi bhi student ulema ka khilaf nahi ho sakta. Sahil adeem jazbaati nahi rational hai. Aap logo ko lagta hai ki sara Pakistan pehle sara deen padh le jaan le fir kuch hoga esa kabhi nahi ho sakta. Sirf kuch bade shahro k padhe likhe logo ki core philosophy ye ho jaye ki islami nizam tyyar krna hai to kaam ho jayega.
@musaverleo4522
3 ай бұрын
Ap log hen Ullama e Soo :(
@mbilal6497
2 ай бұрын
Wo b to ni ho paa ra app sy crime 95% hain
@aukv-log1142
2 ай бұрын
ساحل عدیم کو دین کی بیسکس نہیں معلوم
@saeedahemed3273
3 ай бұрын
you dont have any knowledge about sahil adeem and his works so dont speak brother without researching may allah guide us to straight path also i wanna give you suggestion dont make videos on sahil adeem instead do your work what you wanna do otherwise allah will ask you
@ToufiqNattarasa
3 ай бұрын
Sahil nadeem Ulmaa ki pair ke dhool bhi nahi
@asadmahmood9284
3 ай бұрын
Yar, what things are you talking about? you have no clue about the real world. You talk that people don't know about deen. You guys don't know about the world. You didn't answer the question, no wonder youth don't listen to you guys. You give irrelevant examples, saying to be practical. Like I got so turned off listening to you guys.
@ibraheemkaskar7026
3 ай бұрын
Zulm k khilaf jihad karna parta hai
@aukv-log1142
2 ай бұрын
جہاد کے معنی معلوم کیجئے
@naeemurashid4760
3 ай бұрын
Ye faraq hota hai aalim ho jahil Adeem Sahil mai
@subhanallah6
3 ай бұрын
Sahil fouj ka hi bnda ha fouj ka khilaf is liay bolta ha k log is pa aitbar kren
Пікірлер: 102