#urducalligraphy #urdu #dictation
اردو خطاطی میں الفاظ کی درست بناوٹ بہت اہمیت کی حامل ہے۔ طلبا اور اساتذہ کرام الفاظ کی مختلف اشکال بناتے وقت صحیح اور مناسب جوڑ توڑ یعنی پیوند سازی کا خیال نہیں رکھتے۔ کیونکہ درست انداز سے صحیح پیوند سازی ایک باقاعدہ سیکھنے کا عمل ہے جس کو فن خطاطی کہتے ہیں۔ اس لئے ہم نے اپنے چینل پر " املا اور اصلاح" کے نام سے سیریز پر کام کر رہے ہیں۔ امید کرتے ہیں طلبا اور اساتذہ کرام کو مکمل راہنمائی ملتی رہے۔ آپ کی دعاؤں کے طالب
"داٹیچر فاونڈیشن"
"ایجوکیشنل ٹریننگ اینڈ کنسلٹنسی سروسز سیالکوٹ"
0302 6168 075
Негізгі бет Urdu Calligraphy joints formation || اردو خطاطی الفاظ کی درست بناوٹ
Пікірлер: 2